Pinned Tweet
لفظ پاکستان کی تشکیل میں بھی علامہ اقبال کا مشورہ شامل تھا۔1931ء میں چوہدری رحمت علی نے لندن میں علامہ اقبال سے ایک ملاقات میں پوچھا تھا کہ جو اسکیم آپ نے خطبہ الٰہ آباد پیش کی اسکے مطابق اگر کوئی حکومت وجود میں آئی تو اُس کا نام کیا ہوگا؟ اس پر علامہ اقبال نے کہا کہ شمال مغربی ہندوستان کے ہر صوبے کا پہلا لفظ لے لو اور بلوچستان کا ’تان‘ اس کیساتھ ملا دو تو یہ لفظ پاکستان بن جاتا ہے۔ یہ بڑا بامعنی اور عمدہ لفظ ہے۔ یوم اقبال پر ہمیں صرف چھٹی نہیں منانی چاہئیے بلکہ وہ پاکستان بھی تلاش کرنا چاہیئے جس کا تصور علامہ اقبال نے پیش کیا تھا
jang.com.pk/news/1631618
کراچی میں سڑک پر ٹریفک کے بیچ سکیورٹی کیمروں کے سامنے گن پوائنٹ پر موبائل فون کا چھین لیا جانا بظاہر ایک معمول کی بات ہے لیکن جب یہ واردات روزانہ سینکڑوں ہزاروں شہریوں کے ساتھ ہو رہی ہو تو سکیورٹی اداروں کے بارے میں بہت سے سوالات جنم لیتے ہیں
گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا!
ہفتے کی شام دفتر سے گھر واپسی پر ڈرگ روڈ سے ملینئم مال کے رستے میں نیوپلیکس سینما کے پاس واقع یوٹرن پر ٹریفک کچھ دیر کے لئے رکا۔ ٹریفک آور تھا۔ کہ اچانک گاڑی کے شیشے پر زوردار دھاتی دستک سن کر چونکا۔ اور اگلے ہی لمحے گن پوائنٹ پر فون سے محروم کردیا گیا۔ حاانکہ یہ ایک سیکیورٹی ایریا کے سامنے واقع سڑک ہے۔ ٹریفک کیمرہ بھی نصب ہے۔ فون ٹریکنگ سے معلوم ہوا قائد آباد برج کے سامنے میں واقع موبائل مارکیٹ میں پہنچ گیا فون۔
بہر حال اچانک گن پوائنٹ پر لیا جانا قیمتی اثاٹے سے محروم ہونا خاصا صدماتی اثر کرتا ہے اور پھر سارے روابط و اکاؤنٹس کی بحالی میں دو دن صرف ہوگئے۔
اب واپسی ہوئی ہے۔ شکر ہے پروردگار کا اس نے مجھے محفوظ رکھا
الحمد للہ!
Hamid Mir حامد میر retweeted
علامہ محمد اقبال رہبر کی زبانی
9 نومبر 1877 شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش ہے۔
لفظ پاکستان کی تخلیق میں علامہ اقبال کے کردار کی پوری تفصیل پروفیسر ڈاکٹر ارشاد شاکر اعوان کی تحقیقی کتاب اقبال کا تصور ملت اور آزادئ ہند میں ملتی ہے اس کتاب میں پاکستان موومنٹ کی مستند دستاویزات کے حوالے موجود ہیں کتاب کے مطابق چوہدری رحمت علی نے 1931 میں لندن میں علامہ اقبال سے ملاقات کی اوروہاں علامہ اقبال نے انہیں شمال مغربی ہندوستان میں ایک علیحدہ ریاست کے لئے لفظ پاکستان تجویز کیا تھا جسے چوہدری رحمت علی نے 1933 میں اپنے پمفلٹ کا حصہ بنایا
جو لوگ کہتے ہیں کہ علامہ اقبال کا تصور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں اور وہ اپنے جھوٹ کو سہارا دینے کے لئے جسٹس جاوید اقبال کا حوالہ بھی پیش کر دیتے ہیں وہ اس معاملے پر علامہ اقبال کے پوتے اور جاوید اقبال کے برخوردار ولید اقبال کا نکتہ نظر سن لیں ولید اقبال کہتے ہیں کہ علامہ اقبال تصور پاکستان کے بانی تھے اور اس لئے ان کو متنازعہ بنانے کی ہر کوشش کا خیر مقدم بھارت میں ہوتا ہے
آپ کا بہت شکریہ
سال 2005 کی بات ہے میں اسلام آباد صحافت میں نیا نیا آیا تھا ایک غیرملکی نشریاتی ادارے کے اسلام آباد خصوصی correspondent کے ساتھ بطور معاون کام کر رہا تھا، پرویز مشرف دور تھا ادارے کی جانب سے دباو تھا @HamidMirPAK صاحب کا تجزیہ لازمی لینا ہے، میر صاحب کا نمبر اپنے بھائی جیسے دوست جاوید سومرو سے لیا لیکن ایک فیصد بھی یقین نہ تھا کہ میر صاحب فون کا کواب دیں گے کیونکہ میں ایک چھوٹا سا عام رپورٹر بلکہ nobody تھا اور حامد میر صاحب پاکستان کے سب سے مشہور صحافی اور انکا پروگرام نمبر one تھا خیر فون کیا، میر صاحب نے کہا 6 بجے جیو دفتر آ جانا، کچھ دیر کے لئے تو یقین نہیں ہو رہا تھا لیکن بہرحال انکے دفتر چلے گئے حامد میر صاحب نے پورے 45 منٹ اور بہت عزت دی یہاں تک کہ غیرملکی مہمان صحافی بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا, وہ دن تھا اور آج کا دن میرے دل میں ان کے لئے عزت و احترام میں کھبی کمی نہیں آئی۔
1
8
2,078
Hamid Mir حامد میر retweeted
سال 2005 کی بات ہے میں اسلام آباد صحافت میں نیا نیا آیا تھا ایک غیرملکی نشریاتی ادارے کے اسلام آباد خصوصی correspondent کے ساتھ بطور معاون کام کر رہا تھا، پرویز مشرف دور تھا ادارے کی جانب سے دباو تھا @HamidMirPAK صاحب کا تجزیہ لازمی لینا ہے، میر صاحب کا نمبر اپنے بھائی جیسے دوست جاوید سومرو سے لیا لیکن ایک فیصد بھی یقین نہ تھا کہ میر صاحب فون کا کواب دیں گے کیونکہ میں ایک چھوٹا سا عام رپورٹر بلکہ nobody تھا اور حامد میر صاحب پاکستان کے سب سے مشہور صحافی اور انکا پروگرام نمبر one تھا خیر فون کیا، میر صاحب نے کہا 6 بجے جیو دفتر آ جانا، کچھ دیر کے لئے تو یقین نہیں ہو رہا تھا لیکن بہرحال انکے دفتر چلے گئے حامد میر صاحب نے پورے 45 منٹ اور بہت عزت دی یہاں تک کہ غیرملکی مہمان صحافی بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا, وہ دن تھا اور آج کا دن میرے دل میں ان کے لئے عزت و احترام میں کھبی کمی نہیں آئی۔
حامد میر صاحب کی اس وضاحت کے بعد میرا میر صاحب سے ایک پرانا شکوہ آج دور ہوگیا۔
سول سروس کے دور میں پارلیمنٹ کی پریس گیلری میں دو مرتبہ @HamidMirPAK صاحب کے پاس جاکر انہیں سلام کیا تو انہوں نے میرے سلام کا جواب نہیں دیا۔
میری بڑی دل آزاری ہوئی۔ پھر میں نے بھی ٹھان لی کہ اب کبھی سلام نہیں کروں گا۔
پھر ایک مرتبہ فواد چوہدری صاحب کیساتھ حامد میر صاحب کے اسٹوڈیو جانا ہوا تو میر صاحب ساتھ لفٹ میں تھے لیکن میں نے سلام نہیں کیا۔
لیکن آج ارشاد بھٹی کے اس انٹرویو میں میر صاحب کی وضاحت کے بعد میرا شکوہ دور ہوگیا اور میں اس عضر کو سمجھ گیا 😊۔
اب لوگ کہتے ہیں میں میر صاحب کا ٹاؤٹ ہوں۔ جناب میر صاحب کے اخلاق سے آپ کو شکایت ہوسکتی ہے لیکن صحافت کے لیئے حامد میر صاحب کی خدمات اور قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
Allama Iqbal taught us self reliance. He asked us to live a simple life and don’t depend on others. #AllamaIqbalDay
غزنوی تڑپ ایران سے ہوتی ہوئی بنگلہ دیش تک بھی پہنچ گئی ہے مشاہد حسین سید کو کوریا میں ایک کانفرنس کے دوران بنگلہ دیشی طلبہ کی قیادت ملی جس نے کچھ عرصہ قبل حسینہ واجد کا تختہ الٹا تھا ان طلبہ نے انہیں درخواست کی کہ ڈھاکہ میں ایک علامہ اقبال انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے کیونکہ اقبال بنگلہ دیش میں بہت مقبول ہیں
وقت گذرنے کے ساتھ دنیا کے لیے علامہ اقبال اہم ہوتے جا رہے ہیں آج یوم اقبال پر پاکستان میں جرمنی ، کینیڈا، روس ، ترکیے، ایران اور سعودی عرب کے سفارتخانوں نے خصوصی بیانات جاری کئے جن میں فکر اقبال کو پاکستان کے ساتھ دوستی کا مضبوط رشتہ قرار دیا گیا @GermanyinPAK @TC_IslamabadBE @RusEmbPakistan @KSAembassyPK @IranAmbPak @CanHCPakistan
Thank you Bosnia for remembering #AllamaIqbal
#Bosnia’s Hayat TV has paid a remarkable tribute to #AllamaMuhammadIqbal through a special documentary, highlighting the great poet & visionary’s life, intellectual journey & universal message. Dr. Iqbal’s message remains transcendental & deeply powerful !
@OfficialDGISPR @ForeignOfficePk #RadioPakistan #News
radio.gov.pk/09-11-2026/bos…
Hamid Mir حامد میر retweeted
On the 149th birth anniversary of Allama Muhammad Iqbal, we recall his timeless call for Muslim unity:
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک
حرمِ پاک بھی، اللہ بھی، قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک
“One Prophet, one faith, one belief;
One Sacred Sanctuary, one God, one Qur’an.
How wonderful it would be if Muslims, too, were united!”
His words remind us that the bonds of faith transcend all divisions, and that the strength of the Ummah lies in its unity.
@IRIMFA_EN
@IraninIslamabad
@HamidMirPAK
#AllamahIqbalDay
Hamid Mir حامد میر retweeted
ایران کے دارالحکومت تہران کی سڑکوں پر شاعر مشرق علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف سڑکوں پر علامہ کا فارسی شاعری پر مبنی کلام اور بڑی تصاویر آویزاں کی گئیں، اس تصویر میں چار مختلف سڑکوں کی تصاویر
#iqbalday
Allama Iqbal in his poetry praises Sher Shah Suri's wisdom against tribalism, urging Pashtuns to move beyond tribal identities and unite under a broader Afghan identity. Iqbal believed that tribal divisions weakened Pashtun unity and that Afghan identity should take precedence.
Remembering the legendary philosopher-poet Allama Iqbal on his birth anniversary. Listen to his famous nazm 'Lala e Sehra' in the magical voice of Zia Mohyeddin.
What is your all-time favourite sher by Iqbal? Let us know in the comments! 👇
#AllamaIqbal #IqbalDay #UrduPoetry #Rekhta
Hamid Mir حامد میر retweeted
On this day in 1877, Allama Iqbal, the standard-bearer of Kashmir's political awakening, was born in Sialkot. He had an ethnic kashmiri ancestry. His verse is painfully still relevant:
آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر
Hamid Mir حامد میر retweeted
‘Delve into your own soul and discover the secret of life. If you cannot become mine, then do not—but at least become your own.’
I grew up listening to Iqbal through my grandmother’s music. This was one of my favourite ghazals, and these verses have stayed with me over the years.
Iqbal’s poetry was not often rendered into music by many singers of my grandmother’s era.
She, however, took on his work with a particular sensitivity. She also sang Masjid-e-Qartaba, another personal favourite of mine.
For me it is special to remember how she brought Iqbal’s poetry alive not just through words but through music.
A little tribute to Iqbal, and to my grandmother, whose music continues to live with me.
Happy Iqbal Day. ❤️
#IqbalDay #AllamaIqbal #Iqbal #UrduPoetry #PakistaniMusic #MusicalHeritage






















