Pinned Tweet
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔
لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
HINA ARZOO retweeted
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پاک ﷺ پر بےحد درود اور بےحد سلام ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
HINA ARZOO retweeted
ہم زندگی گزارنے نہیں بلکہ جینے آئے ہیں ۔۔زندگی "جینے" والے ہمت و حوصلہ سے گزار کر ایک ہی دفعہ مرتے ہیں ۔ جبکہ زندگی "گزارنے" والوں کو روز مرنا پڑتا ہے ، آپ ایسے نہیں ہیں، اور نا ہی ایسے بنیں----
صبح بخیر زندگی ❤️
HINA ARZOO retweeted
*آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اپنے رب کا*❤️😇
*جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی*💖🏞️
*سُبــحَانَ اللّٰــہ*💗
*الحـمــدللّٰــہ*🤍
*اللّٰـــہُ اَکْبَـــر*💗
*لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ*💚
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ*💙
*سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم*
HINA ARZOO retweeted
😡 ایک یتیم بچے محمد آصف بٹ کی فریاد آخر کون سنے گا؟
اپنی حلال کی کمائی سے خریدی گئی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کروانے کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رھاہے، مگر حکومت پنجاب اور متعلقہ اداروں کی خاموشی کئی سوالات کھڑے کر رہی ہے۔
کیا یتیم کو انصاف کے لیے بھی سڑکوں پر آنا پڑے گا؟
میڈم مریم نواز صاحبہ! خدارا نوٹس لینے کے بجائے عملی کارروائی کریں، محمد آصف بٹ کو اس کی زمین اور حقِ انصاف دلائیں۔
@MaryamNSharif
HINA ARZOO retweeted
ٹک ٹاک جتنا گند پھیلا چکا ہے میرے خیال میں اب حکومت کے لیے اس کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہے
HINA ARZOO retweeted
مولانا فضل الرحمان، اسعد محمود اور اکرم خان پانیزئی قوم کو جواب دیں! سیاسی تقریروں سے حقیقت نہیں چھپ سکتی۔ این ایچ اے کے مبینہ 36 ارب روپے کے ٹھیکوں کا مکمل ریکارڈ سامنے لائیں، اربوں کی بینک ٹرانزیکشنز کے اصل ذرائع اور مستفید ہونے والوں کے نام بتائیں۔ اگر دامن صاف ہے تو آزادانہ تحقیقات سے گریز کیوں؟ قوم کو شفاف جواب چاہیے، سیاسی بھاشن نہیں!
#مدارس_خور_فضلو
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
HINA ARZOO retweeted
مولانا عبدالغفور حیدری کا بیان فضل الرحمان کے لیے بڑا سیاسی سوالیہ نشان ہے! جب اپنی ہی جماعت کے رہنما ریاست مخالف بیان پر معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور اسمبلی میں قرارداد لانے کی دھمکی دے رہے ہیں تو پھر قوم کے تحفظات بے بنیاد کیسے؟ اب بھاشن نہیں، واضح مؤقف اور جوابدہی چاہیے!
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
HINA ARZOO retweeted
#مدارس_خور_فضلو
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
امریکی افغان جنگ کو ڈالری جنگ قرار دینے والے مولانا فضل الرحمان کی امریکی سفارت کاروں سے ملاقاتوں پر بھی سوال اٹھتے ہیں۔ 2014 میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کی خبر ڈان میں شائع ہوئی۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ اصولوں کی سیاست کہاں ختم ہوتی ہے اور اقتدار کی خواہش کہاں سے شروع ہوتی ہے؟ دوہرا معیار آخر کب تک؟
dawn.com/news/1086624
HINA ARZOO retweeted
#مدارس_خور_فضلو
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
افغان مہاجرین کے نام پر سیاست کرنے والے فضل الرحمان صاحب پہلے یہ بتائیں کہ آخر انہیں اس معاملے میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ مہاجرین کی آڑ میں کون سے سیاسی مفادات کا تحفظ کیا جا رہا ہے؟ عوام جذباتی نعروں سے نہیں، واضح جواب اور حقائق سے مطمئن ہوں گے!
HINA ARZOO retweeted
#مدارس_خور_فضلو
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
2019 کا یہ کلپ بہت سے سوالات کھڑے کرتا ہے! جب اپنے قائد کی کرپشن پر سوال اٹھا تو حافظ حمداللہ نے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ دوسروں کے احتساب کے مطالبے کرنے والوں کو اپنے قائد کے معاملے میں بھی وہی اصول اپنانے چاہئیں۔ آخر یہ دوہرا معیار کب تک؟
HINA ARZOO retweeted
2015 میں علامہ شمس الدین عطاری نے فضل الرحمان کے بارے میں جو سوالات اٹھائے تھے، آج وہ کلپ دوبارہ زیرِ بحث ہے۔ وقت گزر گیا، مگر سوال آج بھی اپنی جگہ موجود ہیں۔ فضل الرحمان صاحب! تنقید کا جواب الزامات سے نہیں، دلیل اور وضاحت سے دیں!
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
HINA ARZOO retweeted
یہ غازی، یہ تیرے پُراسرار بندے!
عزم و حوصلے، ایمان و یقین اور وطن سے وفاداری کی روشن مثال ہمارے محافظ، جو ہر مشکل میں پاکستان کے دفاع کے لیے ثابت قدم رہتے ہیں۔
HINA ARZOO retweeted
#مدارس_خور_فضلو
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
غریب طلبہ کے نام پر چندہ جمع کرنے والے پہلے یہ بتائیں کہ چندے کا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے؟ ایک طرف چندے کے نام پر عیاشیاں اور دوسری طرف مدرسوں کے غریب بچوں کی محرومیاں! یہ دو تصویریں ہی بہت کچھ بیان کر رہی ہیں۔ چندے کے نام پر کاروبار نہیں، حساب اور احتساب ہونا چاہیے۔ عوام کو جواب دو!
HINA ARZOO retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درودِ ابراہیمی کی برکتیں زندگی بدل دیتی ہیں
اللّٰه پاک کے محبوب ﷺ پر درود پڑھنا سب سے افضل عمل ہے۔ آج ہی اس خوبصورت درود کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں
HINA ARZOO retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌹صبح بخیر💖
صــــلوا على الحبيب םבםב ﷺ
🌹اللهم ﷺﷺﷺ🌹
🌹صل ﷺﷺﷺ🌹
🌹وسلمﷺﷺﷺ🌹
🌹على ﷺﷺﷺ🌹
🌹نبينا ﷺﷺﷺ🌹
💖محمدﷺﷺﷺ💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
HINA ARZOO retweeted
بریکنگ نیوز
وزیراعظم کا پاکستان اور ترکیہ کی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ، دونوں ممالک کے تعلقات کو مشترکہ منصوبوں اور خوشحالی میں تبدیل کرنا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جمہوریہ ترکیہ کی 103 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب۔۔
@TararAttaullah
HINA ARZOO retweeted
ایک بار درودِ پاک پڑھ لیجئے
اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
















