Pinned Tweet
انڈیا کا خیال تھا وہ حملہ کرے گا پاکستان شور مچائے گا، اقوامِ متحدہ جائے گا، پریس کانفرنسیں ہوں گی، ہم صرف بیان دیں گے، مذمت کریں گے، اور بس۔
لیکن بھارت کا اس وقت برین ہیمبریج ہو گیا جب اس کے 20 شہر، اس کی ایئربیسز اور جہاز جل ریےتھےبھارتی فوجیوں کےلاشےہر طرف بکھرےہوے تھے
HINA ARZOO retweeted
A Dream Turning into Reality: Taking World-Class Cardiac Care to the Doorsteps of Our People!
Who would have imagined that state-of-the-art cardiac treatment, supported by internationally high-standard Cardiac Catheterization Laboratories (Cath Labs), would become available in cities like Mianwali, Jhelum, Jhang, Vehari, Kasur, Bahawalnagar and Sheikhupura?
And this is just the beginning! Four more Cath Labs are planned to become operational this month in Khanewal, Bhakkar and Toba Tek Singh.
These facilities are in addition to the state-of-the-art cardiac care services already available at Samli (Murree), Sargodha and Sahiwal.
For me, this is more than an expansion of healthcare infrastructure. It is a dream, a mission and a personal endeavour: to bring advanced, quality healthcare to people in their own districts, so that access to life-saving treatment is no longer determined by where they live.
I want to see a day when no patient or family has to be told:
“!اس کو لاہور لے جائیں”
HINA ARZOO retweeted
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
HINA ARZOO retweeted
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پاک ﷺ پر بےحد درود اور بےحد سلام ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
HINA ARZOO retweeted
✨ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
🌄 صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـیر
'الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🌸صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّـمْ وََْبََْارَِْك
عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــــدٍَْ ﷺْ🌸
وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــــهِ أّجِْمَْعٌْـــيِّْنْﷺِ
HINA ARZOO retweeted
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
❤️ صبح بخیر زندگی ❤️
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹے جھگڑوں میں نہیں پڑتے۔
بڑی منزلوں کے مسافر دل نہیں ہارتے، بلکہ ان کی ہمت جوان رہتی ہے۔ ہماری منزل آخرت ہے۔ جس کی تیاری ہمیں اس دنیا میں کرنی ہے۔
HINA ARZOO retweeted
تاریخ نئے موڑ پر ہے! پاکستان ایک بار پھر امتِ مسلمہ کے اتحاد اور امن کی امید بن کر ابھر رہا ہے۔ مضبوط دفاع، ناقابلِ تسخیر عزم اور باہمی تعاون ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔ 🤝💚
ان شاء اللہ! اتحادِ امت مضبوط ہوگا، پاکستان کا وقار بلند ہوگا اور سبز ہلالی پرچم دنیا میں سربلند رہے گا! 🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
HINA ARZOO retweeted
🚨 سوشل میڈیا پر الزامات اور پروپیگنڈے کے بجائے حقائق سامنے آنے چاہئیں۔ اسد طور نے G-6 میں مولانا فضل الرحمان کے گھر کے پڑوسیوں سے گفتگو کرکے معاملے کا دوسرا رخ بھی سامنے رکھ دیا۔ اب سوال یہ ہے کہ الزامات لگانے والے اصل حقائق کا جواب دیں گے؟
@AsadAToor
#فضلو_قبضہ_مافیا
#فضلو_کو_تن_دو
HINA ARZOO retweeted
ٹک ٹاک جسم فروشی کا اڈہ بنا ہوا ہے اور ادارے خاموش ہیں 😡
پنشمنٹ کے نام پر
پر ایسی گندی گندی حرکتیں کرتے ہیں کہ دیکھ کر شرم اتی ہے 😥
HINA ARZOO retweeted
تاکہ یہ زیادہ فیول اپنے اندر سما سکے اور تو اور فتح فور کے ای ار ورژن کو شوٹ اینڈ سکوٹ بھی کہا گیا ہے یعنی کہ میزائل فائر کرنے کے بعد اس کے لانچر کو فوری طور پر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے تاکہ دشمن اس پر جوابی وار نہ کرے
6/6
HINA ARZOO retweeted
اس کے لانچر کو فوری طور پر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکتا ہے تاکہ دشمن اس پر جوابی وار نہ کرے جس سے رڈار سے بچنے کی صلاحیت بہتر ہو جاتی ہے صرف فتح فور کے مقابلے میں اس ای ار ورژن کا ایئر فریم جو ہے وہ بہت بڑا بنایا گیا ہے
5/6
HINA ARZOO retweeted
جس سے رڈار سے بچنے کی صلاحیت بہتر ہو جاتی ہے صرف فتح فور کے مقابلے میں اس ای ار ورژن کا ایئر فریم جو ہے وہ بہت بڑا بنایا گیا ہے تاکہ یہ زیادہ فیول اپنے اندر سما سکے اور تو اور فتح فور کے ای ار ورژن کو شوٹ اینڈ سکوٹ بھی کہا گیا ہے یعنی کہ میزائل فائر کرنے کے بعد
4/6
HINA ARZOO retweeted
اس نئی ورژن کی رینج تقریبا ایک ہزار کلومیٹر سے زیادہ ہو سکتی ہے دعوے کے مطابق اس میزائل کو روک پانا انڈیا کی بس کی بات نہیں ہوگی اب وہ اس لیے ہے کیونکہ یہ سب سونے کروز میزائل ہے نہ کہ بلسٹک میزائل ایکسپرٹس کے مطابق یہ تقریبا 50 میٹر کی بلندی پر پرواز کر سکتا ہے
3/6
HINA ARZOO retweeted
فتح فور ای ار یعنی کہ ایکسٹینڈڈ رینج والے میزائل کا تجربہ کیا ہے پاکستان ارمی نے اس بات کو کنفرم کیا ہے کہ فتح فور ای ار کی رینج جو ہے وہ سمپل فتح فور میزائل سے زیادہ ہے یہ جو نئے فتح فور ای ار کا ٹیسٹ کیا گیا ہے اس کی رینج ابھی تک ریویل نہیں کی گئییکن ایکسپریس کے مطابق
2/6
HINA ARZOO retweeted
اگر سچ میں پاکستان ارمی کے نئے فتح فور میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کی رینج 1200 سے 1500 کلومیٹر ہوتی ہے تو دوستو یقین مانیے اگر اسے لاہور سے لانچ کیا جاتا ہے تو انڈیا کا جو دل ہے فائنل اور ایکنامکس سینٹر ممبئی ہے یہ یہاں تک پہنچ سکتا ہے پاکستان آرمی نے انتہائی کامیابی کے ساتھ
1/6
HINA ARZOO retweeted
🍀﷽🌴
🌴سُبحان الله🍀
🌴الحمـــــدلله🍀
🌴لا الــه الا الله🍀
🌴 الله أكـبــــــــر🍀
🌴 أستغفـــــــــر الله🍀
🌴لاحول ولا قوة الا بالله🍀
🌴سبحـــــان الله وبحمـــده🍀
🌴سُبحـــــــــان الله العظيــــــــم🍀
🌴اللهم صلِّ وسلــم على نبينا مُحمــــــد🍀
🌴لا إله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين🍀















