Hadia Saadi retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء ٹیم سے گفتگو:
“جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کے نتیجے میں مولانا حامد الحق سمیت ساتھیوں کی افسوسناک شہادت کی پر زور مذمت کرتا ہوں۔ اللہ پاک شہداء کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
پاکستان میں رجیم چینج کے بعد سے دہشتگردی کا ناسور مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہے۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آئے روز دھماکے اور قیمتی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے۔ خیبرپختونخوا کی عوام نے دہشتگردی کے خلاف بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ گھر گھر جنازے اٹھائے گئے ہیں۔ ابھی امن قائم ہوئے کچھ عرصہ ہی ہوا تھا کہ ناقص پالیسیوں کی بدولت ایک مرتبہ پھر دہشتگردی کا جن بوتل سے باہر آ چکا ہے۔
پاکستان کی عوام اب کسی پرائی جنگ کا ایندھن بننے کو تیار نہیں ہے۔ اس حوالے سے خیبرپختونخوا میں حالیہ دنوں امن مارچ کا انعقاد ہوا جس کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ جب عوام خود اپنے حقوق کے تحفظ کی جنگ لڑنا سیکھ لے گی امن تب ہی ہمارا مقدر بنے گا۔
اس کے علاوہ ایک اہم مسئلہ پاکستان کے چھوٹے صوبوں میں پانی کی تقسیم کا بھی ہے اور اس کا حل ہونا ناگزیر ہے۔ سندھ اس وقت خشک سالی سے گزر رہا ہے اور وہاں کی عوام اپنے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں جس کی ہم بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان کے زرعی مستبقل کی حفاظت کے لیے اہم ہے کہ تمام صوبوں کو ان کے حصے کا پانی ملے۔ ہم سندھ کے عوام کے حقیقی نمائندگان کی رضامندی کے بغیر نئی نہروں کے منصوبے کے اجرا پر سندھ کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم سندھ کے حقوق کا ہر سطح پر دفاع کریں گے۔ آبی وسائل کی تقسیم تمام صوبوں کی باہمی رضامندی کے تابع ہے۔
جب تک تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ کار میں واپس نہیں جاتے اور ایک عوامی حمایت والی حکومت نہیں آتی تب تک ملک روز بروز نئے بحرانوں کا شکار ہوتا رہے گا- ایس آئی ایف سی ایک غیر آئینی ادارہ ہے جس کا مقصد غیرملکی سرمایہ کاری لانا بتایا گیا تھا- اب تک کوئی سرمایہ کاری تو نہیں ہوئی لیکن اس کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں کو فوجی کنٹرول میں دے دیا گیا ہے جس سے پہلے سے تنزلی کا شکار ریاستی نظام مزید تباہ و برباد ہو گیا ہے- اب مزید آگے بڑھتے ہوئے کسانوں اور نہروں کا مسئلہ بھی کھڑا کر دیا ہے-“
Hadia Saadi retweeted
جب سے آپ نے اس نئی جنگ کو ہم پر مسلط کرنے کا فیصلہ کیا تھا اُس دن سے لے کر دو دفعہ عوامی طاقت سے دہشتگردوں کونکالنے اور آج دن تک آپ کو وارن کرتا رہا کہ اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرو۔ ۷ ہزار سیکیوریٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ۸۰ ہزار بے گناہوں کی قربانی اور لاکھوں شہریوں کو بے گھر کرنے کے بعد ملک میں امن آیا تھا۔ گلگت سے وزیرستان، باجوڑ سے بلوچستان پورے ملک کو آگ میں جھونک دیا کیونکہ اپنی relevance قائم رکھنے کے لیے ایک اور ڈالری جنگ کا سہارا درکار ہے جو ہاتھوں سے پھسلتی طاقت کو دوام دینے کا راستہ بنے بھلے اس کا ایندھن پوری قوم بن جائے (افراد کی) خوشحال مستقبل کی ضامن بیرونی امداد اور اندرونی وسائل پر قبضوں کی سبیل اسی سے جاری رہنی ہے۔ اپنی اس desperation میں ملک کو جس نہج پرپہنچا دیا گیا ہے۔۔۔ اس سے آگے ملک کی سلامتی آپ کی اپنے آئینی حدود میں واپسی اور اپنے اصل کام پر توجہ کرنے پر منحصر ہے نہ کہ سیاسی انجینئرنگ اور زراعت سے لے کر مویشی منڈیوں تک کے انتظامات دیکھنے میں۔ حالات دیکھیں اور اپنی ترجیحات دیکھیں۔ کل کو دوسرے ملکوں میں اپنے ناموں سے مکرنے سے بہتر ہے، آج اپنے ملک کو بسنے دو۔ اپنے لوگوں کو جینے دو۔
Hadia Saadi retweeted
پہلے پی ٹی آئی والوں سے بیان لیے گئے اب چینل والوں سے بیان لیے جارہے ہیں ،
ہم عہدوں کے لیے نہیں نظریہ کے ساتھ کھڑے ہیں
اختیار ولی نو وزیر لازمی بناؤ میری سفارش اے 😎
نواز شریف کا کام ہے پاکستان آنا کبوتر اڑانا اور پھر بھاگ جانا
لوگ ان سے پوچھتے ہیں کہ ہم نے آپ کو ووٹ نہیں دیا آپ کون ہیں جو زبردستی مسلط ہیں
Hadia Saadi retweeted
نیسلے نے اپنی مزدور دشمن ثقافت کو بے نقاب کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں آصف جٹ کی موت واقع ہوئی۔ اب وقت آگیا ہے کہ نیسلے کو جوابدہ ٹھہرایا جائے اور پاکستان میں نیسلے کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔ شیریں مزاری
@ShireenMazari1 #NestléPakistan
siasat.pk/threads/919134
Hadia Saadi retweeted
این اے 7 ملک شفیع اللہ خان، پی کے 16 سید محبوب شاہ کے نام
ورکر کا اٹک جیل سے خط
اور شدید گِلہ
Hadia Saadi retweeted
وَلَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِيۡنَ قُتِلُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ اَمۡوَاتًا ؕ بَلۡ اَحۡيَآءٌ عِنۡدَ رَبِّهِمۡ يُرۡزَقُوۡنَۙ ١٦٩
اور ہرگز نہ سمجھنا ان لوگوں کو جو اللہ کی راہ میں قتل ہوجائیں کہ وہ مردہ ہیں بلکہ وہ تو زندہ ہیں اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں
Hadia Saadi retweeted
راولپنڈی پولیس نے 13 سالہ بچے کو پولیس مقابلے میں مار دیا
لواحقین کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پولیس ہمارے گھر آئی اور 13 سالہ سلیمان کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئی کل شام کو ہمیں اطلاع دی گئی کہ نعش ہسپتال پڑی ہے لے جائیں ہم جب ہسپتال گئے تو بچے کی ایک آنکھ بھی نکالی گئی تھی
Hadia Saadi retweeted
افسوس ناک
راولپنڈی پولیس کی حراست میں 13 سالہ سلیمان بدترین تشدد سے جاں بحق گردھے اور آنکھیں بھی نکال لیے گئے
لواحقین کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پولیس نے گرفتار کیا تھا آج پولیس نے بتایا کہ آپکے بچے کی ڈیڈ باڈی ہسپتال میں ہے لے جائیں لواحقین کے مطابق پولیس نے تشد د کر کے ہمارے بچے کو ما را ہے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے
Hadia Saadi retweeted
"The world must recognize the urgency of this crisis—not just for Pakistan’s future, but for the stability of South Asia and beyond.
The suppression of democratic voices in a country as pivotal to regional and indeed global security as Pakistan sets a dangerous precedent, one that should concern all who believe in free and fair governance."
Former Prime Minister Imran Khan's article in @TIME highlighting the pressing need for the world to pay attention to Pakistan.
Read full article by clicking the link or by scanning the QR
🖇️
time.com/7262072/imran-khan-…
Hadia Saadi retweeted
آواز اٹھائیں 🚨
پانچ مہینے پہلے ماں جی نے اپیل کی تھی کہ میرے بیٹے رضا علی کے لئے آواز اٹھائیں جو پچھلے 17 مہینوں سے قید ہے۔
میری حالات بہت خراب ہیں مزدوروں کرتے ہیں اور کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔
آج 21 مہینے ہوئے لیکن یہ کارکن ابھی تک جیل میں ہے
Hadia Saadi retweeted
نام : محمد عثمان
والد کا نام:لعل فقیر مرحوم
پتہ: ملاکنڈ ڈویژن ضلع لوئر دیر گاوں تالاش NA 7
محبوب شاہ کا حلقہ ہے
26 نومبر کو اسلام آباد سے گرفتار ہوئے تھے ابھی تک اٹک جیل قید ہیں
سب مل کر آواز اٹھائیں
Hadia Saadi retweeted
Former Prime Minister Imran Khan’s Conversation with Lawyers at Adiala Jail - February 25, 2025
“We will fight until the very end for the genuine freedom of our country.
Adiala Jail is being unlawfully controlled by a Colonel, which is entirely illegal. According to the jail manual, the jail authorities should be in charge, yet this Colonel disregards the law and has taken complete control. Despite being permitted by prison regulations, my meetings with my wife have been repeatedly obstructed. This is the third time that I have been denied a meeting with Bushra Bibi. Even though there are court orders, I am not allowed to meet her. I am also prevented from meeting political figures. People travel great distances to see me, yet they are forced to wait for hours and ultimately denied permission. Even my books are being withheld. The purpose of all these actions is to increase pressure on me and my wife, but we will not break!
Our petitions regarding human rights violations are still pending in the Lahore High Court before Justice Baqar Najafi, the Islamabad High Court, and the Supreme Court, yet no hearings have taken place. The sanctity of homes and personal privacy is being violated, and unlawful raids are being carried out. We are not even allowed to hold a rally or a convention. The Constitution grants us the right to assemble, yet our constitutional rights are being taken away. Human rights are being trampled upon across the country, and we are living in an era of utter despondency.
Pakistan has long been recognized internationally due to its cricketing prowess, but now, even this sector is being destroyed because of the appointment of favored individuals. What credibility does Mohsin Naqvi have besides being a pawn of the establishment? He has wreaked havoc on cricket. The entire cricket system functions under the chairman’s supervision, yet Mohsin Naqvi has no experience in this field. It is essential for a bowler to play Test cricket to build stamina, but selections are now being made of players who have never played a single Test match. When I was Prime Minister, I appointed Ramiz Raja as Chairman—an experienced cricketer.
When Mohsin Naqvi was first appointed as the caretaker Chief Minister, his tenure was marked with unprecedented human rights violations. On February 8th (2024), the largest electoral fraud in the country's history occurred under his supervision, where he oversaw electoral manipulation in Punjab. Now, as Interior Minister, the law-and-order situation in Pakistan has worsened. He has failed in every domain. Mohsin Naqvi considers Asif Zardari his role model — the same Asif Zardari who is known worldwide as "Mr. Ten Percent". What kind of performance can be expected from someone who idolizes him?
Only the party officials appointed by me to do so are authorized to issue party policy statements.
Party discipline is of utmost importance. The battle is against external adversaries, but speaking against our own members and diverting attention from the real issues only serves the agenda of other parties. Sher Afzal Marwat did not refrain from making controversial statements despite my repeated warnings, which is why he has been expelled from the party.”
Hadia Saadi retweeted
میرا والد 15 مہینے ہسپتال داخل رہا ، ہم دو ہی بہنیں ہیں ایک چھوٹی ہے میں کبھی ہسپتال تو کبھی جیل تو کبھی عدالت
مجھے سمیر کھوسہ نے بہت تعاون کیا اور ہمارے کیس کو درست ڈیل کیا ۔
گرفتار کارکن خضر کی بہن سکینہ کا بیان
Hadia Saadi retweeted
ویڈیو بنانے والا کا نام شہید ملک صدر علی ہے جس نے 26 نومبر کو ڈی چوک میں اس قوم اور عمران خان کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی تھی
ان شہداء کو بھولنا مت 💔
Hadia Saadi retweeted
یہ لیٹر ظہور احمد نے اپنے گھر والوں کے لیے لکھا ہے
یہ لڑکا 18 سال کا ہے
اس کے بھائی اس کے والد بھی جیل میں ہیں
اس کا بھائی ہارون وہ بھی قید میں ہے، اس کی عمر 16 سال ہے
یہ لیٹر سب پڑھیں۔۔۔۔
I miss you My mom 😔
ملاقات کے لئے بدھ کے دن آجاؤ
Hadia Saadi retweeted
Grateful to join @RepublicanStudy Chairman @RepPfluger to urge @SecRubio to free Imran Khan and work to restore democracy in Pakistan. US-Pakistan relations are strongest when they are based on freedom!
Hadia Saadi retweeted
آواز اٹھائیں 🚨
عامر سالار جس کے سینے پر خان صاحب کا آٹوگراف ہے اس کی گناہ صرف اتنی سی ہے کہ یہ کھل کر لیڈرشپ پر تنقید کرتا تھا۔
جس کی وجہ سے آج اس کے لئے کوئی آواز اُٹھانے والا نہیں، عامر سالار کی آواز بنیں اور رمضان سے پہلے فوری رہائی کا مطالبہ کریں
Hadia Saadi retweeted
نام:- واجد علی
پتہ: صوابی، گاؤں ترلاندی NA 20
شہرام خان ترکئی کا حلقہ ہے
26 نومبر کو اسلام آباد سے گرفتار ہوئے تھے
ابھی اٹک جیل میں قید ہیں
سب آواز اٹھائیں























