🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes) header
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ (@H__Writes) profile picture

You become very powerful when you learn to control your feelings.💯

Gujrat
Joined February 2021
بس ایسی میچنگ چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔!!😜😂 میری سادگی دیکھ کیا چاہتی ہوں 🙈😂
55
13
1
180
انسان خود پر ظلم کرتا ہے جب وہ یہ گمان کرتا ہے کہ سب کے دل اُس کے دل جیسے ہیں🥀🖤🍂
4
23
325
انسان کی یادداشت چاہے کسی چہرے کو محفوظ نہ رکھے۔۔۔۔مگر اچھے بُرے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے۔۔🖤
2
13
132
اگر کوئی پوچھے کہ وہ میرے لیے کیا کر سکتا ہے تو اُسے کہنا کہ میرے لیے دعا کرے !🍂
4
23
387
نہ دکھاوے کا شوق، نہ شہرت کی چاہ، ہم جیسے ہیں، بس ویسے ہی لاجواب! 👑🖤🥀
4
23
307
کچھ خواہشیں دل میں ہی رہ گئیں،کیونکہ وقت نے موقع نہیں دیا اور ہم نے ضد نہیں کی•''🥀🖤
4
14
151
بے روزگار آدمی کسی تماشے سے کم نہیں ہوتا۔۔۔!!🥺
5
19
273
کبھی کبھی مجھے اپنے ہاتھوں کی ___ ...........لکیروں پر بہت ترس آتا ہے کہ !! ...یہ محروم رہیں گی اُن سے۔۔۔۔۔.... جنہیں دل نے چاہا بہت_____!!! 🌻🖤🙌
3
14
170
ایک بار میں نے ایک قول پڑھا تھا، جو کچھ یوں تھا فکرمند ہو کر زندگی گزارنا دراصل دل کی گہرائیوں میں یہ سوچنے کے مترادف ہے کہ شاید اللہ تمہیں مایوس کر دے گا۔ اس قول کو پڑھنے کے بعد میں نے اپنی سوچ بدلنے کا فیصلہ کیا۔ میں نے پریشان ہونے کے بجائے شکر ادا کرنے کو چُنا،
5
2
16
271
کیونکہ میرے دل کو یقین ہے کہ اللہ نے میرے لیے سب کچھ پہلے ہی سے تیار کر رکھا ہے، چاہے فی الحال مجھے وہ دکھائی نہ دے۔
1
31
اپنے دل کا خیال رکھیں اور اسے ایک ہی چیز کے متعلق بار بار پریشان مت کریں !✨
2
10
124
قابلِ فخر تو نبھانے والے ہوئے ہیں چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں
5
2
14
140
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
جب کوئی عورت اپنا رویہ بدلنے کی بجائے اپنے مرد کو ہی کھودینا بہتر سمجھتی ہے تو وہ بالکل واضح کر دیتی ہے کہ وہ مرد نہ اس کا انتخاب تھا، نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا
31
7
76
1,413
انسان اور کسی وقت اپنے فیصلوں پر پچھتائے یا نہ پچھتائے، دو لمحوں میں ضرور پچھتاتا ہے؛ جب کسی مخلص کو کھو دے، یا جب کسی مطلبی پر سب کچھ لٹا دے۔
1
1
16
262
لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی امیدوں پر پورا اترا جائے مگر ان سے کوئی امید نہ رکھی جائے۔💯
1
15
214
🌺⃝ Hirra🦋⃝⋆ retweeted
24
617
32
2,476
54,339
نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم پر ہم نے کب یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی!! 🤍✨
4
1
16
338
"جب الله تمہیں سنبھال لے تو واپس ان چیزوں کی طرف کبھی نہ جانا جنہوں نے تمہیں تباہ کیا ـ"💕
2
8
169
جیب، زبان اور جوتا ہمیشہ مضبوط رکھیں۔ جس کو جس کی ضرورت ہو، اسے دیتے رہیں۔۔۔۔
3
15
318
جن سے دل کا لگاؤ ہو، ان کے احساسات کا خیال رکھیں، ان کی عزت کریں، ان کی خاموشیوں کو سمجھیں اور اختلاف میں بھی ان کی حرمت نہ بھولیں۔ کیونکہ سچی محبت وہ نہیں جو صرف قریب رہنا سکھائے، سچی محبت وہ ہے جو محبوب کی عزت کرنا بھی سکھائے۔!!
1
9
213
ایسے غم سے مجھے خوف آتا ہے جس کی قیمت مجھے بات کی بجائے خاموشی سے ادا کرنی پڑے۔
1
12
237