Hassaan sadiq (@HSadiq85011) profile picture
Joined September 2023
Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)Photo by Hassaan sadiq (@HSadiq85011)
*وقت کی تبدیلی کو مت اجازت دو کہ وہ آپکے ان لوگوں کے ساتھ رشتوں میں دراڑ ڈال دے جنہوں نے اپنی زندگیاں آپ کےلئے وقف کئے رکھی۔* 🌹🌹🌹🌹🌹
18
*سچائی کو اپنے اوپر لازم کرلو کیونکہ سچائی نیکی کی طرف لے جاتی ہے،اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے۔* 🌹🌹🌹🌹🌹 *ثواب جاریہ کی نیت سے آگے بھی شیئر کرتے جائیں* 🌹🌹
1
1
25
ضــد نــہ کــر مــیــری داسـتان سـنـنے کـــی۔۔ ❤‍🩹🙂 مـیں ہـنس کـر بـھی سـناؤں گا تـو توں رو پـڑے گا۔۔۔
1
40
Me to my fav person 🫶🙂♥️ اس کا میرا ہونا نہ ہونا بعد کا قصہ ہے۔ لیکن مجھے وہ میرا تو لگتا ہے۔ اور ع۔ش۔ق سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ فقط وہ شخص مجھے اچھا لگتا ہے اور وہ جو اچھا لگتا ہے پھر اس جیسا کوئی اچھا نہیں لگتا 🫶😌🖤
25
یہ بھی ظالم کے مفاد میں ہے کہ وہ اپنی رعایا کو غریب بنا دے... عوام اپنے روزمرہ کے کاموں میں اس قدر مشغول رہتے ہیں کہ ان کے پاس منصوبہ بنانے کا وقت نہیں ہوتا۔ ارسطو~
20
Kaid-e-azam ko karo na ho gaya hai
1
27
Kitna Khubsurat Manzar hai
1
30
Allah Aise Logon se bachayega
1
29
Afsos Ki Baat Hai
1
3
42
گلاب کا پھول مجھے بہت پسند ہے اس لیئے نہیں کہ یہ خوبصورت ہے۔۔۔! اس لیئے کہ یہ جس کے ہاتھوں میں جاتا اپنی خوشبو وہیں چھوڑ آتا۔۔۔! آپ بھی جس کے ساتھ رہیں ہمیشہ مخلص رہے ❤️
1
38
بچھڑتے وقت مڑ کر اس لیے دیکھا نہیں میں نے کئی منظر نہیں ہو تے دوبارہ دیکھنے والے🖤 #__
2
2
71
"بستیاں دُور ہُوئی جاتی ہیں رفتہ رفتہ دم بہ دم آنکھوں سے چُھپتے چلے جاتے ہیں چراغ بستیاں چاند سِتاروں کی بسانے والو کُرۂ ارض پہ بُجھتے چلے جاتے ہیں چراغ "
32