હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja) header
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja) profile picture

|@AWPKarachi Info Secretary| | @GBT_Pakistan Leader | | Publication Sec of #WorldGujaratiOrganization |

Karachi, Pakistan
Joined December 2014
Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)Photo by હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja (@HRKhoja)
1/6) #25December #QuaideAzamDay Protest 2 Demand for the Revival of #Gujarati Language in #Karachi ગુજરાતી બચાવો તહરીક (@GBT_Pakistan) દ્વારા આયોજિત રાષ્ટ્રપિતા કાયદ-એ-આઝમ મુહમ્મદ અલી ઝીણાની જન્મજયંતિ નિમિત્તે ગુજરાતી ભાષાના પુનરુત્થાન માટે વિરોધ પ્રદર્શન અને કેક કાપવાનો સમારોહ
1
3
5
484
Remembering the Great Teacher on his 206th Birth Anniversary of Comrade #FrederickEngels, revolutionary #Communist and co-founder (with Comarde #KarlMarx) of scientific #Socialism. "Not only can we manage very well without the interference of the capitalist class in the great industries of the country, but that their interference is becoming more and more a nuisance." Frederick Engels, Social Classes - Necessary and Superfluous (1881) #ClassStruggle #proletariat #capitalistclass #capitalistproduction #commodity #FrederickEngels
13
ટીકાનું શસ્ત્ર અલબત્ત શસ્ત્રની ટીકાને બદલી શકતું નથી, ભૌતિક બળને ભૌતિક બળ દ્વારા ઉથલાવી જ જોઈએ; પરંતુ સિદ્ધાંત પણ જનમાનસને જકડતાની સાથે જ ભૌતિક બળ બની જાય છે. تنقید کا ہتھیار بلاشبہ ہتھیار کی تنقید کی جگہ نہیں لے سکتا، مادی قوت کو مادی طاقت سے اکھاڑ پھینکنا چاہیے۔ لیکن نظریہ بھی ایک مادی قوت بن جاتا ہے جیسے ہی اس نے عوام کو اپنی گرفت میں لے لیا۔
17
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
PPP in Karachi: Marson marson Sindh ne dheson PPP in South Punjab:
جنوبی پنجاب میں نیا صوبہ بنانے کی بات ہو تو اسے عوامی خواہش، جمہوری حق اور انتظامی ضرورت قرار دیا جاتا ہے لیکن کراچی یا سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا ذکر چھڑ جائے تو اچانک سندھ دھرتی خطرے میں پڑ جاتی ہے، تاریخ دہائی دینے لگتی ہے اور موئن جو دڑو بھی سازش کا شکار ہو جاتا ہے۔سوال یہ ہے کہ صوبے عوامی سہولت کے لیے بنتے ہیں یا سیاسی مفادات کے تحفظ کے لیے؟اگر جنوبی پنجاب کے عوام کو بہتر انتظامیہ، وسائل اور اختیارات کا حق حاصل ہے تو کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے عوام کو یہ حق کیوں نہیں؟ کیا انتظامی اصلاحات کا اصول ووٹوں کی تعداد دیکھ کر بدل جاتا ہے؟ چئیرمین بلاول بھٹو صاحب۔۔ اگر اصول ایک ہے تو معیار بھی ایک رکھیے۔جنوبی پنجاب کے لیے جمہوریت اور سندھ میں انتظامی تقسیم کی بات پر دوسرا موقف یہ کیسی اصول پسندی ہے؟؟
2
71
2
466
12,692
ફ્રેડરિક એંગલ્સનો જન્મ ૨૭ નવેમ્બર ૧૮૨૦ના રોજ થયો હતો અને ૫ ઓગસ્ટ ૧૮૯૫ના રોજ દેશનિકાલ કરવામાં આવ્યો હતો. તે કાર્લ માર્ક્સ સાથે જર્મન સામાજિક વૈજ્ઞાનિક, લેખક, રાજકીય સિદ્ધાંતવાદી, ફિલસૂફ અને માર્ક્સવાદી સિદ્ધાંતના પિતા હતા. ૧૮૪૫માં તેમણે અંગત અવલોકનો અને સંશોધનના આધારે ઈંગ્લેન્ડમાં કામદાર વર્ગની સ્થિતિ પ્રકાશિત કરી. ૧૮૪૮માં તેમણે કાર્લ માર્ક્સ સાથે કોમ્યુનિસ્ટ મેનિફેસ્ટોના સહ-લેખક બનાવ્યા અને બાદમાં તેમણે માર્ક્સને સંશોધન કરવા અને દાસ કેપિટલ લખવા માટે આર્થિક રીતે ટેકો આપ્યો.માર્ક્સનાં મૃત્યુ પછી એંગલ્સે બીજા અને ત્રીજા ખંડનું સંપાદન કર્યું. વધુમાં, એંગલ્સે "સરપ્લસ વેલ્યુના સિદ્ધાંતો" પર માર્ક્સની નોંધોનું આયોજન કર્યું હતું અને તે પછીથી કેપિટલના "ચોથા વોલ્યુમ" તરીકે પ્રકાશિત થયું હતું. ફ્રેડરિક એંગલ્સને જન્મદિવસની શુભેચ્છા.
15
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
Workers in Delhi 🇮🇳 say #MakeazonPay.
13
39
3,167
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
People Against SIR protests at Mandir Marg Every name deleted from the rolls is a voter silenced. No Constitution Day without Voter Rights!
411
2,358
51
9,713
114,417
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
کراچی: بلوچ کالونی میں عمارت منہدم ہونے کا معاملہ، متاثرہ خاندان حکومتی امداد کے منتظر کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں چھ منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے کے بعد متاثرہ افراد کے لیے حکومت سندھ کی جانب سے تاحال کسی امدادی پیکج یا مالی معاونت کا اعلان نہیں کیا گیا عمارت کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے بیشتر افراد دیہاڑی دار مزدور تھے، جن کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سے تھا جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو میتیں کراچی سے اپنے آبائی علاقوں میں لے جانے کے لیے شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ورثا کا کہنا ہے کہ تاحال کسی فلاحی ادارے کی جانب سے انہیں مدد یا ایمبولینس سروس فراہم نہیں کی گئی لواحقین نے حکومت سندھ اور فلاحی اداروں سے اپیل کی ہے کہ انہیں فوری طور پر ایمبولینس سروس فراہم کی جائے تاکہ وہ اپنے پیاروں کی میتیں کراچی سے آبائی علاقوں میں لے جا سکیں غم سے نڈھال خاندانوں کو اپنے پیاروں کی آخری رسومات کے لیے بھی امداد کا انتظار ہے
1
17
1
41
3,515
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
ایسا ہوتا ہے لیڈر۔۔ ہر صورت لڑیں گے چاہے گھاس کھا کر لڑنا پڑا بچوں کا لہو گرا ہے یہاں۔ خواجہ مہران ایڈوکیٹ صاحب
15
415
4
1,084
7,012
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
پاکستان میں آزادی صحافت کے لئے صحافیوں کی قربانیاں اور جدوجہد کبھی کم نہیں رہیں۔ چاہے وہ تین نومبر 2007 کی ایمرجنسی ہو یا موجودہ دور میں صحافیوں کے خلاف پیکا قانون کا استعمال۔ صحافتی تنظیمیں آج بھی آزادی صحافت کی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس برس پاکستان میں میڈیا کی آزادی اور اس پر لگنے والی پابندیوں میں اضافے نے صحافیوں کی تشویش میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ جس پر پی ایف یو جے کی جانب سے دس نومبر کے بعد سے ملک گیر احتجاج کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات سدرہ ڈار کی رپورٹ میں. #SochVideos #PressFreedom #MediaFreedom #PFUJ #PECA #Journalists #Pakistan
1
2
1
5
643
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
پریشان کُن صورت حال۔ ایک ڈیڑھ سال اور دوسرا آٹھ ماہ کا بچہ اور دوپہر ایک بجے سے ٹریفک میں پھنسے ہیں۔۔ بچے رو رہے ہیں ۔15 پر کال کی تو جواب آیا کہ ہم کیا کریں جیسے آپ پھنسے ہیں ہم بھی پھنسے ہوئے ہیں۔۔ ایک عورت کے بچے ابھی تک سکول میں ہیں وہ بچے نہیں لے پا رہی سکول والے کہہ رہے ہیں کہ ہم جا رہے ہیں گھروں کو تم نے تو آنا نہیں۔۔۔ ایک احتجاج کئی کہانیاں
21
135
4
447
117,322
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
7 جون راولاکوٹ یہاں کوئی بکرے نہیں ذبح ہوئے یہاں ہمارے بچوں کا خون مرتد دہشتگرد فورسز نے گولیاں مار کے بہایا ہے ۔ خدا سے دعا ہے کہ ان سب ہمارے بھائیوں کی شھادت کو قبول فرمائے اور پاکستان فورسز کو جہنم کے شہزادے بناے اور دنیا میں غرق کرے اور عبرت کا نشانہ بناے امین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4
58
105
936
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
This woman went viral for showing the Black Friday deals at Target are misleading and the same prices they have been advertising all month
1,137
5,416
473
24,072
1,851,637
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
یہ زمین کے اصل وارثوں کی عزت اور احترام ہوتا ہے کہ ایک غریب، مسکین بدو عرب ریگستان سے اپنے اونٹ لے کر شہر کے بینک پہنچا تو بینک مینیجر خود باہر آ کر اس کی مطلوبہ رقم نکال کر اسے دے گیا۔
6
237
3
1,552
89,608
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
This guy would ruin hundreds of companies just by using common sense. 😂😂
468
5,486
195
84,646
9,338,639
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
The AJK government must show restraint and stop aggression against the people of Rawalakot and across the state, otherwise an endless chapter will begin. Despite talks of negotiations, heavy firing in Rawalakot city today on 26 November is destroying all peace efforts.
26
63
911
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
Alertistan Breaking | A heavy contingent of police is currently deployed at the Karachi Press Club. کراچی پریس کلب پر اس وقت پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ #Alertistan | #Karachi | #AlertRaho | #AlertistanBreaking
1
3
363
હૈદર રશીદ મેવાવાલા Bawa Hyder Khoja retweeted
چار ماہ قبل ایڈمن سوسائٹی میں جب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف علاقہ مکین احتجاج کررہے تھے تو علاقہ پولیس بلڈر کے ساتھ آگئی تھی ویڈیو وائرل ہورہی ہے
9
195
5
357
7,123
“We think that to be Marxists today, to be Communists, necessarily demands that we be Marxist-Leninist-Maoists and principally Maoists. Otherwise, we couldn't be genuine communists.” — Chairman Gonzalo
1
20
"હું રાજકીય ગેરસમજ, મૂર્ખ ઉપહાસ અને સ્વાર્થની પરિસ્થિતિમાં લડી રહ્યો છું. મોટા તકવાદીઓ અને સ્વાર્થીઓ મને નીચું જુએ છે. તેઓ મારી મજાક ઉડાવે છે. પણ હું મારા ભાગ્યને આ સિસ્ટમ સાથે જોડવાનો નથી. આજે , મારું ભાગ્ય કડવું છે, પણ યાદ રાખજે કે હું હાર માની લેનાર નથી. કોમરેડ લેનિન " مَیں سیاسی بد تمیزیوں ، بے ہودہ طنز اور مفاد پرستی کے حالات میں لڑ رہا ہوں۔ بڑے بڑے موقع پسند اور مفاد پرست مجھے حقارت سے دیکھتے ہیں۔ میرا مذاق اڑاتے ہیں۔ مگر مَیں اپنا مقدر اس نظام سے جوڑنے والا نہیں۔ آج میرا مقدر تلخ سہی مگر یاد رہے کہ مَیں ہار ماننے والا نہیں۔ کامریڈ لینن
12
મૂડીવાદી સમાજમાં માત્ર ૨ વર્ગો છે. سرمایہ دارانہ معاشرے کے تحت صرف ۲ طبقات ہیں۔
2
22