𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1) header
𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1) profile picture

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ.💓

United Kingdom
Joined March 2022
Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)Photo by 𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 (@HH_PK1)
یہ دن ہم بھول نہیں سکتے، اگر وہ گولیاں کھا کر بھی ڈٹا ہو ا ہے تو ہمیں بھی اُس کا ڈٹ کر ساتھ دینا چاہیے.
88
42
115
5,412
DGISI میری کان کھول کر بات سن لیں
2
21
یہیں لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی ہے ان کی آنکھوں کو اندھا اور کانوں کو بہتا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔
5
یہ ویڈیو خان صاحب کے وٹس ایپ چینل پر تھوڑی دیر پہلے شئر ہوئی، اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
12
اب صرف دو عہدے ہی اس کائنات پہ ایسے ہیں جن کو مکمل استثنا ہے۔ ایک آسمان پہ خدا جو ہر چیز سے برتر ہے۔ ایک دنیا میں پاکستانی فیلڈ مارشل منیرا ماچھی جو دنیا کے ہر قانون سے برتر ہے۔ اس کا کوی احتساب نہیں کر سکتا۔
14
اُنہوں نے ارادہ کیا کہ یُوسف علیہ السلام کو قتل کردیں پھر اُنہوں نے چاہا کہ اُن کو بیچ دیں۔ لیکن وہ تو بادشاہ بن گئے۔۔ کبھی یہ مت سوچئے کہ حالات آپ کے خلاف ہیں یوسفؑ کے خلاف بھی سب کُچھ تھا مگر الله اُن کے ساتھ تھا۔اور جب الله ساتھ ہو، `تو قید بھی بادشاہی کی سیڑھی بن جاتی ہے۔`
34
جتنے مرضی فراڈ کر لے جتنی مرضی زمینوں پہ قبضے کر لے جتنی مرضی لوگوں کے مال ہتھیا لے جتنی مرضی رشوت سمیٹ لے جتنے مرضی مکر کر لے چالاکیاں کر لے تیری اوقات اس تصویر میں نظر آتے مردار سے زیادہ کچھ بھی نہیں ھے اب آگے تیری مرضی تیرا انجام
4
𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 retweeted
"عاصم منیر کی جانب سے پاکستان میں "ہارڈ سٹیٹ" کا جو تصور فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ بالکل غلط ہے۔ ہارڈ سٹیٹ کا اصل مطلب ہے ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، قانون کی عملداری، عدل و انصاف کا نظام، اور جمہوری آزادی ہو، جہاں ذاتی مفاد نہیں بلکہ ملک و قوم کا مفاد مقدم ہو۔ جبکہ عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔ جو مظالم عاصم لاء کے تحت ڈھائے جا رہے ہیں، ان سے ریاست "ہارڈ" نہیں بلکہ اس کی جڑیں مزید کمزور ہو رہی ہیں۔ 26 نومبر اور مریدکے کی طرح اپنی ہی فوج، رینجرز اور پولیس کے ذریعے اپنی ہی عوام پر گولیاں برسانے سے کوئی ریاست مضبوط نہیں ہو سکتی۔ خیبرپختونخوا کے عوام نے تحریکِ انصاف کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔ اس مینڈیٹ کے تحت یہ میرا آئینی اور جمہوری حق ہے کہ صوبے کی پالیسیاں خود مرتب کروں، کیونکہ میں براہِ راست عوام کو جوابدہ ہوں۔ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بھی یہ حق ہے کہ وہ میرے ساتھ مشاورت سے صوبے میں ان پالیسیوں کا نفاذ یقینی بنائیں، جن کے لیے عوام نے ہم پر اعتماد کر کے ہمیں ووٹ دیا ہے۔ تحریکِ انصاف کے دور حکومت میں بہتر پالیسیوں کے باعث خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں امن قائم ہوا، مگر رجیم چینج کے بعد سے حالات مسلسل بگڑتے جا رہے ہیں۔ میں تین سال سے مسلسل کہتا آیا ہوں کہ ہمیں دانشمندی اور دوراندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افغانستان کے ساتھ پرامن انداز میں معاملات آگے بڑھانے چاہییں۔ افغانستان سے کشیدہ صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ نفرت اور تصادم کسی کے مفاد میں نہیں، عوام کے حقیقی نمائندوں کی بنائی ہوئی پالیسیاں ہی دہشتگردی کا دیرپا حل نکال سکتی ہیں۔ میرے خلاف قائم جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کو جان بوجھ کر لٹکایا جا رہا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں گزشتہ دس ماہ سے انصاف کا قتل ہو رہا ہے۔ مشکل سے 10 ماہ بعد کیس کی سماعت کی تاریخ ملی، مگر ضمانت کا فیصلہ تاحال تاخیر کا شکار ہے۔ میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا قانونی و جمہوری حق ہے۔ تحریکِ انصاف کے دورِ حکومت میں نواز شریف کو جیل میں روزانہ کثیر تعداد میں سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت تھی، فیملی کو بلا روک ٹوک رسائی حاصل تھی، بلکہ جیل میں دعوتوں تک کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ اس کے برعکس آج مجھے مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ اس سے بڑی سیاسی انتقام کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مجھے جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ پچھلے دس مہینوں میں صرف ایک بار میرے بیٹوں سے بات کروائی گئی، وہ بھی تین تین منٹ کے دو مختصر وقفوں سے۔ مجھے ناصرف بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ بطور پارٹی لیڈر، اپنے سیاسی ورکرز سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ وکلاء، سیاسی رفقاء اور اہلِ خانہ سے ملاقات میں بھی مسلسل رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں۔ یہ سراسر بنیادی اور قانونی حقوق کی خلاف ورزی ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
1,419
23,806
410
38,698
1,405,623
کپتان عمران خان کیخلاف ظلم و بربریت کے 804 دن اس ملک کی تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے ملک کے لئے آخری گیند تک لڑتا رہا۔ قوم کب تک انتظار کرتی رہی گی کہیں اللہ نا کرے ہیرا ہمارے ہاتھ سے کھو جائے اس سےپہلے کے لیٹ ہو جائے اٹھو اور ظلم کا گیلابان سے پکڑ کر چوکیداری پہ بٹھاؤ۔
1
1
15
عمران خان زندہ باد تو ہی ائے گا آ جا واپس آ جا __😪👍🏼
1
3
21
تم قائد اعظم کو مائنس کرو گے ہم اسے پلس کریں گے ایک نے پاکستان بنایا تھا اور ایک پاکستان بچائے گا۔۔ شیئر کرو ہر محب وطن تک پونچھنا آپکا کام۔
1
23
بچے من کی سچے آزادی کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج وصول...
1
3
25
کچھ یاد آیا پاکستانیوں میں نے 1 سال سے سنبھال رکھی تھی اس دفعہ شاید کوئی نیو ایپی سوڈز آیا جائے فلحل پرانی پہ گزرا کرو۔🌚🤣
1
19
جی بلکل قائد اعظم تو چھلی کی ریڑھی لگاتے تھے۔!!! جی بلکل گیراج میں کھڑے ہو کے اسکی بنیاد رکھی۔۔ کیپٹن صفدر۔۔
14
پی ٹی آئ کے جتنے فالورز ہیں اسکو انفالو کر کے بلاک کر دو تا کے اسکی بکواس ہمارے سامنے ہی نا آئے جو اسکو جواب دیں اسٹیبلشنٹ کے فل اشارے پہ بھونکنے لگ گیا فیاض ul چوہان کے طرح انکو اِنکی اوقات دیکھا دو کہ عمران خان کے بغیر تمہاری کیا اوقات ہے۔۔
17
ملک پر زبردستی مسلط حکمرانوں کا وقت آ چکا ہے، 5 اکست کو عوام کا سمندر آئے گا جو سب کو بہا کر لے جائے گا
1
12
5 اگست کو ردعمل کرے گی قوم اور 14 اگست کو حقیقی معنوں میں یہ قوم آزاد ہو جائے گی انشاءاللہ @ImranKhanPTI
1
14
فیسبک، وٹس اپ، ٹیوٹر ، انسٹا والوں سے بھی اپیل هے وه سب بھی 5 اگست کو باہر نکلیں
8
𝑯𝒂𝒏𝒂𝒏 𝑯𝒖𝒔𝒔𝒂𝒊𝒏 retweeted
یہ ٹوئیٹ اردو یا انگلش میں کیا سبھی نے ریٹوئیٹ کیا ہے ؟
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 “It is not Martial Law but ‘Asim Law’ that is imposed in Pakistan. The country is being run under Asim Munir's law, and the ISI is giving it protection. Whatever strengthens Asim Munir's power is made the law of the land. He is prepared to sacrifice every national interest to maintain his hold on power. This Army Chief is disgracing the military just as Yahya Khan once did. At this time, the Senate, the National Assembly, the Prime Minister, and the President, are all unconstitutional. A sham constitutional court was created, which reduced our seats in parliament. In an unprecedented move, one party’s seats were simply handed over to others. The constitutional courts, which are meant to deliver justice, are now filled with Asim Munir’s personal minions. Sikandar Sultan Raja perpetrated an historic electoral fraud, and instead of being held accountable, he was granted an extension to safeguard that rigging. A judge of the Islamabad High Court is not hearing my appeals for seven months because he too receives instructions from Asim Munir. At this time, Asim Munir’s law prevails in our country, as if he owns Pakistan. The judiciary, state institutions, and democracy have been systematically dismantled. Military courts have been declared legal, an act that is essentially a vote of no confidence by the judiciary against itself. My wife, Bushra Bibi, is being used as a weapon to break me, but let me make this absolutely clear: I would rather die than accept Asim Munir’s monarchy. This is nothing more than a group that has forcibly seized control of the country. A ‘Dacoits-and-Duffers Alliance’ has taken full control of Pakistan. The 26th Amendment has completely abolished the independence of the judiciary. Judicial orders hold no weight anymore; even an ordinary policeman can openly defy a judge’s directives. Today, during court proceedings, the judge repeatedly ordered that my family, waiting outside the prison gates, be brought inside and even halted proceedings several times, yet my family was not allowed in. This shows that the judge’s order holds no value for the police. Our justice system has been decimated. Nations collapse when incompetent people are put in charge. Asim Munir has assumed control of the country, while Mohsin Naqvi is busy destroying cricket. What qualifications do they have? Due to Mohsin Naqvi, our test cricket team has dropped to ninth place. When such unqualified individuals are placed in charge, this is the fate that befalls every sector, not just sports. A country is doomed when the incompetent are imposed upon institutions through force. The torture inflicted upon me has intensified. I am kept in solitary confinement in my cell for 22 hours a day. I am denied books, newspapers, and television to keep me cut off from current affairs. This is not just a violation of local law but a grave breach of international human rights standards. Today, following a court order, I was given only a single book after three hours, while my family has already sent over two dozen books in the past month and a half. Ever since the new jail superintendent Ghafoor Anjum has taken over, torture against me has drastically intensified under his supervision. We want peace in Pakistan. Whoever stands for peace and participates in peace marches must be supported wholeheartedly. It has now been seven months since I have been allowed to speak to my children. It is their right to approach the courts, and I have personally told my sons to take the matter to international courts on the basis of fundamental human rights. They are not asking anyone in the United States for help; they are only raising their voices for their rights. Even when President Trump first came into office, I said that decisions about Pakistan must be made in Pakistan. 1/2
140
5,720
13
15,722
166,014
انتہائی خوفناک تشویشناک 💔 ایک سپیشل پاکستانی کا عاصم منیر کے نام پیغام آپ نے 25 کروڑ لوگوں کی توہین کی ہے, حافظ صاحب آپ عوامی نوکر ہو, مجھے دھمکیاں مت دو
9
Surat No 25 : سورة الفرقان - Ayat No 27 اور اس دن ظالم شخص اپنے ہاتھوں کو چبا چبا کر کہے گا ہائے کاش کہ میں نے رسول اللہ ( ﷺ ) کی راہ اختیار کی ہوتی...
1
12