انبیائے کرامؑ کے بعد صحابۂ کرامؓ سب سے افضل ہستیاں ہیں، اور ان میں ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ اور علیؓ کا مقام سب سے بلند ہے۔ ان کی شان میں گستاخی درحقیقت اسلام کی بنیادوں پر حملہ ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہی کے ذریعے اسلام کو سربلندی عطا فرمائی۔
✍️ عبداللہ اسلم