Hussain Ali Khan AzaaD (@HAKAzaaD) header
Hussain Ali Khan AzaaD (@HAKAzaaD) profile picture

𝔹𝕖 𝕟𝕚𝕔𝕖 𝕥𝕠 𝕖𝕧𝕖𝕣𝕪𝕠𝕟𝕖 𝕥𝕙𝕒𝕥 𝕥𝕒𝕜𝕖𝕤 𝕟𝕠𝕥𝕙𝕚𝕟𝕘😊

Beni Suef, Egypt
Joined March 2021
Photo by Hussain Ali Khan AzaaD (@HAKAzaaD)Photo by Hussain Ali Khan AzaaD (@HAKAzaaD)Photo by Hussain Ali Khan AzaaD (@HAKAzaaD)Photo by Hussain Ali Khan AzaaD (@HAKAzaaD)Photo by Hussain Ali Khan AzaaD (@HAKAzaaD)
2022 کی پہلی ٹویٹ آپ ﷺ کی ختم نبوت کے غداروں سے کل بھی نفرت تھی آج بھی ھے کل بھی رھے گی اور میرے نبی ﷺ سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ھے اور تا قیامت رہیگا ؛
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ 😘(ترمذی،۳۷۴۷)
سبحان اللہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ٹھہرا رہ اے احد! تیرے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں“ ۔ (ترمذی،۳۶۹۷)
𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠
This Post is from a suspended account. Learn more
پہلے مقدمہ تو چلائیں کہ مسجد غضب زمین پر ہے جج صاحب آپ بھی جاتے جاتے مسجدوں کو گرانے کا فیصلہ دے رہے ہیں تاکہ مغرب کیلئے قابل قبول ہوسکیں پچھلے جج نے توہین رسالت کی مرتکبہ کو آزاد کیا آج اسکو مغرب میں رہائش آسائش وغیرہ سے نوازا جا رہا ہے مولانا فضل الرحمان صاحب .
قادیانیوں کو کلیدی عھدوں سے ھٹایا جائے !عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کا قصہ خوانی بازار میں احتجاجی مظاھرہ۔۔۔J9
Hussain Ali Khan AzaaD retweeted
Whatever’s going on around you, don’t let the negativity of the world depress you. Don't let your burdens drown you. Don’t think that your sins are the size of mountains and there’s no hope! Turn to the Almighty with sincere repentance. He loves those who repent. :)
1
1
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا...
Whatever’s going on around you, don’t let the negativity of the world depress you. Don't let your burdens drown you. Don’t think that your sins are the size of mountains and there’s no hope! Turn to the Almighty with sincere repentance. He loves those who repent. :)
1
1
ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سوالی بن کر آئیں تو آپ نےان سے فرمایا کہ پھر کبھی آنا۔ اس نےکہا: اگر میں آئ اور آپ کو نہ پایا تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کےپاس چلی آنا۔(بخاری،۳۶۵۹)
Hussain Ali Khan AzaaD retweeted
ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سوالی بن کر آئیں تو آپ نےان سے فرمایا کہ پھر کبھی آنا۔ اس نےکہا: اگر میں آئ اور آپ کو نہ پایا تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کےپاس چلی آنا۔ (بخاری،۳۶۵۹)
25
352
3
2,215
افغانستان میں پچھلی حکومت کے 2 ہزار ججوں کو برطرف کرکے ان کی جگہ دینی علماء اور مفتیان کرام کو تعینات کردیا گیا الحمدللہ
113
584
37
6,784
امارت اسلامی افغانستان کے یہ مجاہد آج بھی کفر کے ایوانوں میں زلزلہ برپا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
114
414
12
4,824
افغانستان میں طالبان کی حکومت بننے جارہی ہے ۔۔۔ اس کو کیسے دیکھتے ہیں ؟
17 رمضان المبارک جمعہ کا دن 2 ہجری کواسلام کی پہلی جنگ بدر کے مقام پر "غزوہ بدر" لڑی گئی جس میں مسلمانوں کا لشکر 313 افراد پر مشتمل تھا اللہ کی غیبی امداد ملی مسلمان فتح یاب ہوئے 💖✨ ماشاء اللہ مُبارک ہو مسلمان بھائیوں اور بہنوں😍 #ادب_کا_سفر #BattleofBadr
5
1
Hussain Ali Khan AzaaD retweeted
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (ابوداؤد ،۱۵۳۱)
2
27
140