Hassan Ch (@H4ssanCh) header
Hassan Ch (@H4ssanCh) profile picture

To be the best it the world is not possible to be the worst in world also not possible, in between is always possible.That is what I’m

Joined November 2012
Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)Photo by Hassan Ch (@H4ssanCh)
شلوار قنیض والے کو اُردو نہیں آتی اور پینٹ شرٹ والے کو انگلش نہیں آتی اور ان کے پیچھے والوں کو شرم نہیں آتی
645
4,402
253
14,077
میں نے اپنی ماں کو آخری سانسیں لیتے ہوئے دیکھا ہے اور لوگ کہتے ہیں کہ تم نے ابھی دیکھا ہی کیا ہے
2
4
196
مرشد میں لڑ نہیں سکا ، پر چیختا رہا خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
1
2
4
138
Hassan Ch retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,963
31,370
1,194
54,333
830,961
معافی...!! کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ اپنے آپ سے معافی مانگی جائے، تعلقات کو اہمیت دیتے دیتے خود کو سستا کرنے کی، اپنی ذات کی دھجیاں اڑانے کی، اور غلط نہ ہوتے ہوئے بھی بار بار وضاحتیں دینے کی۔ وہ جیسے ایک شعر ہے کہ؛ میں کمزور نہیں تھا، مجھے ہرانے والے دل کے بہت قریب تھے۔
8
236
انہیں خط میں لکھا کہ دل مضطرب ہے جواب ان کا آیا محبت نہ کرتے تمہیں دل لگانےکوکس نے کہا تھا بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے
2
6
187
زندگی بہت عجیب چیز ہے- اس میں تاریکی بھی ہے، روشنی بھی، نشیب و فراز، ظلمت، نور آتے رہتے ہیں- کوئی نئی بات نہیں ہے- کبھی یہ مت سوچنا کہ الله کبھی اپنے بندے سے ناراض ہو گا اور اپنی ناراضگی میں وہ اسے تنہا چھوڑ دے گا- یہ کام تو ہم کم ظرف انسانوں کے ہیں- جب بھی مشکل وقت آتا ہے، تب یا تو مطلبی بن کر اس ذات کے پیچھے پڑ جاتے ہیں یا پھر اس ذات سے ہم منہ پھیر لیتے ہیں- ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہم عبادت الله کے لیے کر رہے ہیں- نہیں، ہم عبادت اپنے لیے کر رہے ہوتے ہیں- الله کو ہماری یا ہماری عبادت کی ضرورت نہیں، حقیقت میں ہمیں اس کی ضرورت ہے-
2
8
577
مکینیکل انجینئر بیٹا سڑک کنارے اپنی گاڑی میں کھانے فروخت کر رہا ہے، اور اس گاڑی کے پیچھے ایک ماں کی زندگی بھر کی جمع پونجی لگی ہے! ❤️ یونیورسٹی چوک بہاولپور کے قریب اس نوجوان نے اپنی سوزوکی کلٹس کو ہی اپنا چھوٹا سا فوڈ پوائنٹ بنا لیا ہے۔ لیکن اس کہانی میں صرف ایک نوجوان کی محنت نہیں بلکہ ایک ماں کی عظیم قربانی بھی شامل ہے۔ یہ بھائی مکینیکل انجینئر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے نوکری حاصل کرنے کے لیے بہت کوشش کی، مختلف اداروں میں اپلائی کیا، کم از کم 70 سے 80 ہزار روپے کے چالان بینکوں میں جمع کروائے۔ جب بھی کوئی جاب ویکینسی آتی، درخواست دیتا، لیکن افسوس آج تک نوکری نہیں مل سکی۔ لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب میں نے ان سے پوچھا کہ یہ گاڑی کیسے خریدی تو انہوں نے ایک ایسی بات بتائی جس نے اس کہانی کو اور بھی خاص بنا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری والدہ نے اپنی چیزیں فروخت کیں، اپنے زیورات تک بیچ دیے اور مجھے یہ گاڑی لے کر دی، تاکہ میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکوں اور اپنا کاروبار شروع کر سکوں۔ ذرا سوچیں! ایک ماں نے اپنے زیورات کی پرواہ نہیں کی، اپنی خواہشات قربان کر دیں، صرف اس لیے کہ اس کا بیٹا زندگی میں کامیاب ہو جائے۔ آج بھی یہی والدہ روزانہ صبح 6 بجے اٹھ کر اپنے ہاتھوں سے چار قسم کے گھریلو کھانے تیار کرتی ہیں، جن میں میکرونیز، دال چاول، بریانی اور ایک سالن شامل ہوتا ہے۔ یہ بھائی گزشتہ ایک سال سے یونیورسٹی چوک پر اپنی گاڑی میں والدہ کے ہاتھ کے بنے ہوئے صاف ستھرے اور مزیدار کھانے فروخت کر رہے ہیں۔ ان کا مقصد طلبہ کو ہوٹلوں کے بجائے گھر جیسا کھانا مناسب قیمت پر فراہم کرنا ہے۔ الحمدللہ! یہ بھائی اپنے حلال رزق سے خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ ان شاء اللہ ایک دن اپنا باقاعدہ ریسٹورنٹ بناؤں گا۔ یہ میرا خواب نہیں بلکہ میرا مشن ہے۔ ایک ماں نے اپنے زیورات بیچ کر بیٹے کے خواب کو پہیے لگا دیے، اور آج بیٹا اسی گاڑی میں اپنی ماں کے ہاتھ کا کھانا بیچ کر اپنے مستقبل کی بنیاد رکھ رہا ہے۔ ڈگری ہونے کے باوجود نوکری نہ ملنا یقیناً تکلیف دہ ہے، لیکن اس نوجوان نے ثابت کیا کہ رزق کمانے کے لیے کوئی کام چھوٹا نہیں ہوتا، بس حوصلہ بڑا ہونا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ اس ماں کی قربانی قبول فرمائے، اس کے بیٹے کے رزق میں بے پناہ برکت عطا فرمائے اور اس کا ریسٹورنٹ بنانے کا خواب جلد پورا کرے۔ آمین! ❤️ ایسی ماؤں کو سلام جو اپنی اولاد کے خواب پورے کرنے کے لیے اپنی خوشیاں اور خواہشات تک قربان کر دیتی ہیں
7
241
میرا غرور میرا مرشدِ
1
2
30
انگلش آتی ہو کسی کو یہاں تو بتاۓ، میں نے کچھ الفاظ کے بارے میں پوچھنا ہے، میری انگلش تھوڑی کمزور ہے 😬
5
202
مجھے تکلیف دے کر جس خدا سے تم خوشی چاہتے ہو ، وہ خدا میرا بھی ہے
8
250
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ❤️
1
10
200
بھائی دیکھ تیرے لوگ آگئے۔۔۔۔💔
1
4
1,359
اب تو ہم ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے در بدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جاتے
1
2
49
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد.
1
3
13
288
Hassan Ch retweeted
شام تیرے نام
شاماں پے گیاں۔۔۔۔
1
5
102
یار قضا ہو جاۓ تو دکھ واجب ہو جاتے ہیں،
3
15
321
تُو پکارتا نہ پھرے کہیں مجھے دشتِ زعم ِگریز میں میں ہوں ایک لمحۂ رائیگاں میں گزر گیا تو گزر گیا
1
10
205