𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586) header
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586) profile picture

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ 💫We Will Shine Every Time Like a New Sun to Tell My Opponents

파키스탄
Joined May 2020
Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)Photo by 𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 (@Gulfam_586)
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
میکسیکو کی خاتون کے صدر عام مسافر جہاز کی اکانومی کلاس میں 21 گھنٹہ کا سفر کر کے چین پہنچ گئیں...✈️🇲🇽🇨🇳 اپنا شاہانہ صدارتی جہاز بیچ کر غریبوں کے لیے 2 ہسپتال بنا دیےا!
11
263
5
617
15,034
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
صادق پبلک سکول کی اراضی پر ڈی ایچ اے قبضہ کرنا چاہتا ہے
45
103
1,754
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
🚨 بریکینگ نیوز!!! اڈیالہ جیل سے دو خبریں ۔۔!!🛑 پہلی خبر : عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کروادی گئی ہے ۔ دُوسری خبر : عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنہ کیلئے ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔!!!
10
68
499
13,931
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔ اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔ آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔ اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔ اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔ ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔ گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔ آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔ اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔ ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
64
260
8
996
39,604
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
خطے کی سب سے بڑی خبر ایران کا ماسٹر سٹروک امریکہ کو پھنسا لیا
1
69
270
6,314
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
🚨اہم خبر کرنل ریٹائر سعد جنہوں نے 2024 کا الیکشن چوری کیا تھا،ذرائع کے مطابق انہیں فالج ہو گیا۔
16
108
3
269
5,351
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نجم سیٹھی کی خبر کے بعد مریم نواز پریشان, اور پریشانی میں مریم نواز کپڑے تبدیل کرنا بھی بھول گئیں ۔!!!🔥🛑🛑. مریم نواز ترین چار دن سے ایک ہی لباس میں نظر آرہی ہیں ۔ چند دن پہلے مریم نواز نے ملک احمد خان سے جو ملاقات کی وہ بھی اسی لباس میں کی تھی ۔ اور آج صوبائی اسمبلی کے ممبران سے ملاقات بھی اسی لباس میں اور اسی جگہ پر کی ہے ۔ مطلب کیا مریم نواز نے تین چار دن سے کپڑے تبدیل نہیں کئے,؟ نہیں ایسا نہیں ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ, جب سے نجم سیٹھی کی خبر آئی کہ عدم اعتماد کے لیے 186 ووٹ درکار ہیں ۔ اور ملک احمد کے پاس تقریباً 170 ووٹ ہیں ۔اس خبر کے بعد مریم نواز پریشان ہو گئیں ۔ ممبران اسمبلی سے ملاقاتیں شروع کر دیں ۔ لیکن مریم نواز نے ایک ہی دن میں آٹھ دس لوگوں سے ملاقاتیں کیں ۔ اور ان کی ویڈیوز بنا کر رکھ لیں ۔ اب روز ایک ویڈیو جاری کر رہی ہیں, تاکہ لگے کہ وہ مسلسل ملاقاتیں کر رہی ہیں ۔ لیکن نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جو کہ ان کے پاس ہے نہیں ۔ شہباز گل 🚨🔥
16
248
1,155
35,670
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
مریم نواز کی ویڈیو بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو دیکھتے ہی مریم نے اپنا چہرہ چھپا لیا۔ اسی دوران سیکیورٹی اہلکار شہری سے موبائل فون لینے کی کوشش کرتے رہے۔ آخر ایسا بھی کیا تھا ویڈیو میں؟
23
382
11
1,157
41,782
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے، جس کے گزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے، اور نہ اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے
1
3
21
569
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
نون لیگ کے وزیر راجہ ثاقب مجید، ان کے بیٹے اور مظفرآباد میں مسلح کارروائیوں کے مناظر! پولیس کی موجودگی اور حکومت و اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ سرپرستی پر سنگین سوالات۔ ویڈیو ثبوت سامنے ہیں، کارروائی کیوں نہیں ہوتی؟
44
1,388
21
2,705
90,461
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
آمین ثم آمین یارب العالمین 🥀
4
39
1
202
2,651
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
شہری مریم نواز صاحبہ کی ویڈیو بنانے لگا تو مریم نواز نے فوراً اپنا منہ چھپا لیا، شاید اس خوف سے کہ کہیں حقیقت سامنے نہ آ جائے۔ دوسری جانب سیکیورٹی اہلکار شہری سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کرتے رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
101
935
52
2,489
156,661
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عاصم منیر نے عشق کی بجائے طاقت کو چننے کا فیصلہ کر لیا ۔ مریم نواز کے خلاف پہلا کیس آنے کو تیار ۔!!!🔥🔥🛑🛑 جب لڑائی تخت اور تختے کی ہو تو تخت ہی چنا جاتا ہے ۔ عشق و عاشقی نہیں, اس کے آگے کوئی تخت نہیں چلتا ۔ میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا, کہ مریم نواز کے خلاف جو پہلا کیس بنایا جائے گا ۔ وہ C.C.D والا ہوگا ۔اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے مریم نواز کے C.C.D پر یہ الزام ہے, کہ اس نے اس سال کے پہلے چھ ماہ میں 1000 بندے مار دیے ۔ عادل راجہ 🚨
6
382
3
1,507
31,748
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
چوٹی سے بچے نے عظمیٰ کردار کو ایسا لاجواب کردیا کہ عظمیٰ کردار کے پاس بچے کے سوال کا جواب ہی نہیں تھا ، منصور علی خان سمیت پورا ہال عظمیٰ کردار کے جواب پر ہانس پڑا۔۔۔۔۔see more
15
734
9
2,480
89,338
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہارات، اسکرپٹڈ ویڈیوز اور مخصوص کیمروں کے حصار میں رہ کر خود کو مقبول ترین ثابت کرنے والوں کی اصل ہمت وادیِ نیلم میں ایک عام نوجوان کے کیمرے نے بے نقاب کر دی۔ نوجوان کسی احتجاج یا بدتمیزی کے لیے نہیں، بلکہ اپنے علاقے کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور بنیادی مسائل پر بات کرنے اور اصل کارکردگی کا احوال پوچھنے گیا تھا۔ مگر جیسے ہی غیر جانبدار کیمرہ سامنے آیا، فوراً ہی میڈم تھیف منسٹر نے منہ چھپا لیا گیا یہ منہ چھپانا دراصل اس خوف کا اعتراف ہے کہ اگر عام آدمی کے سوال کیمرے میں ریکارڈ ہو گئے تو کاغذی ترقی اور مصنوعی کارکردگی کا سارا پول کھل جائے گا۔ رہی سہی کسر سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک نہتے شہری سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کر کے پوری کر دی، تاکہ طاقت کے زور پر آواز اور تصویر دونوں کو دبایا جا سکے۔
4
136
2
235
7,017
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
2 وزیروں کے گھروں کی renovation کیلئے کل ٹینڈر آیا، رانا ثنا اللہ کے گھر کیلئے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا ٹینڈر ہے، چودھری سالک حسین صاحب کا گھر ہے، کیا کفایت شعاری اقدامات وزیروں پر لاگو نہیں ہوتے۔ صحافی ثنا اللہ خان @SanaullahDawn کا سوال
27
868
19
3,209
106,014
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
ساڈے نکے نکے۔۔کیوٹ کیوٹ "فرعون"۔۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے سامنے چٹی داڑیوں والے "کمی کمین"کیسے ہاتھ باندھے اپنے"مسائل"پیش کر رہے ہیں۔ ویسے 77 سال کی عمر میں انسان میں تھوڑی عاجزی نہیں آ جاتی؟🤔 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا وہ جنت میں داخل نہ ہوگا۔
69
294
19
766
38,333
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
عاصم منیر وہ منرل بیچ رہا تھا جو پاکستان کے پاس سرے سے ہے ہی نہیں پوری دنیا کے وہ ممالک جن کے پاس رئیر ارتھ منرلز ہیں ان میں پاکستان سرے سے کسی کھاتے میں آتا ہی نہیں ہے عادل راجہ
40
661
6
2,483
30,157
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
بریکنگ نیوز 🚨محمد مالک کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا بڑا اعتراف۔ عمران خان پھر سرخرو ہوگئے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر بڑے الزامات لگا دیے 🔥🔥 ایم کیو ایم قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی اور انکے candidates دوسرے نمبر پر بھی نہیں آئے، بلکہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر آتے رہے اور پھر انکو اسٹبلیشمنٹ نے جتوا دیا۔ 24 کا الیکشن پی ٹی آئی بڑی مارجن کے ساتھ جیت گئی تھی یہی حقیقت ہے۔ ہمیں اسے اب کھلے دل سے تسلیم کرنا ہوگا اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
10
804
9
2,074
47,808
𝑮𝒖𝒍𝒇𝒂𝒎 𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔 retweeted
صدیق جان صاحب نے دل چیت لیا ❤️ ، لڑکی نے صدیق جان کو پی ٹی آئی کے سپوک پرسن مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا گالم گلوچ کرتی ہے لوگوں کی عزتیں اچھالتی ہے بہت سارے الزام عائد کیا، پھر صدیق جان صاحب نے لڑکی کے جو کلاس لے وہ آپ لوگ خود سنئیے 👇 ۔۔۔۔۔۔see more
72
652
17
2,871
160,125