گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143) header
گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143) profile picture

No one can harm anyone who does not want to harm anyone. This is the promise of my Lord.

Pakistan
Joined September 2020
Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)Photo by گڑیا 🙋‍♀️ (@Gu_143)
گناہوں کے سمندر میں کہیں میں ڈوب جاؤں نا میرے مولا بچا لینا میرا اک تو کنارہ ہے مجھے تو تھام لے مولا میرا بس تو سہارا ہے بھری دنیا میں سب کو چھوڑ کر تجھکو پکارا ہے
21
12
56
3,128
گڑیا 🙋‍♀️ retweeted
Replying to @M_a_143 @zahy_12
#درود_وسلام #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:مجھے بہت زیادہ بولنے والے،زبان درازی کرنے والے اور تکبر کرنے والے لوگ،بہت ہی ناپسند ہیں اور وہ لوگ قیامت کے دن مجھ سے بہت دور ہوں گے۔ [ترمذی،حدیث:2018] سبحان الله والحمدالله والله اكبر الله اكبر @Mujhaidkhan321 @m_ather23 @Sammy_5S
5
12
1
13
76
گڑیا 🙋‍♀️ retweeted
Replying to @M_a_143 @MA130363
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 38 ترجمہ سن رکھو! اللّٰه مومنوں سے ان کے دشمنوں کو ہٹاتا رہتا ہے۔ بےشک الله کسی خیانت کرنے والے اور کفران نعمت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔ سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم @Imwarraich92
2
8
9
39
گڑیا 🙋‍♀️ retweeted
﷽ السلام عليكم و رحمتہ الله وبرکاتہ🤗 صبح بخیر زندگی 🌞 "لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین محمّد (ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر" صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🍂
17
7
72
466
*درود شریف کی عظیم برکت* درود پاک وہ خوشبو ہے جسے پڑھنے والا مہک جاتا ہے درود شریف " ایسی عبادت ہے، جس میں منہ سے بیک وقت " اللہ " کا نام بھی ادا ہوتا ہے اور " رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم" کا نام بھی ادا ہوتا ہے #خاتم_النبیین_محمدﷺ
1
31
کچھ لوگ زندگی میں محبت سکھانے آتے ہیں، اور کچھ بچھڑ کر جینا سکھا جاتے ہیں۔ شکریہ، تم نے دونوں سکھا دیا۔ نہ نفرت، نہ شکوہ، بس دعا۔ تم جہاں بھی رہو، خوش رہو۔ 🤲
18
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اندھیری رات جتنی گہری ہوگی صبح کا سورج کا سورج اتنا ہی شاندار اور روشن ہوگا۔ #سرمایہ_زیست
2
1
8
531
عشق وہ نہیں جو حوس پوری کرنے پہ ختم ہو جائے عشق وہ ہے کہ محبوب سامنے ہو اور ہاتھ لگانے کی ہمت نہ ہو
52
جلی ہوئی روٹی دیکھ کر بہت شور مچایا تم نے ماں کی جلی ہوئی انگلیاں دیکھ لیتے تو بھوک ہی مٹ جاتی
1
27
عورت کو دینے والے تحفے میں*💞✨ سب سے نایاب تحفہ عزت ہے ❤️‍🖤
2
6
53
اللہ کی طرف لوٹنے میں کبھی ہچکچاہٹ مت کرو، چاہے تم کتنے ہی گناہوں میں لت پت ہو جاؤ۔ وہ (اللہ) جس نے تمہیں گناہ کے سائے تلے بھی چھپائے رکھا، وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے۔
2
61
خوبصورت بنو ایسے کہ تمہیں دیکھنے والے تمہارے تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں۔!!💯✨💐
1
1
8
80
سکونـِ قلـبـ ملا،لذتـــِ حیاتــ ملی درحبیبــ ﷺ ملاتوساری کائناتــــــــ ملی ♥️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم♥️
1
1
119
ہم انمول تو نہیں مگر بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں جو ہاتھ سے گر جائیں تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے
2
2
74
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 23 سورة المؤمنون Ayat No 49 وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۴۹﴾ 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم تسلیما کثیرا کثیرا گڑیا
1
1
1
191
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 23 سورة المؤمنون آیت 49 ترجمہ اور موسیٰ علیہ السلام کو ہم نے کتاب عطا فرمائی ، تاکہ ان کے لوگ رہنمائی حاصل کریں۔ 2 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم گڑیا
1
37
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجا، اور ہماری فریادیں قبول فرما لے۔ آمین ثمہ آمین گڑیا
1
21
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩❣️ ⁧#درود_وسلام⁩ 💜💜💜💜💜💜اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلى سَيِّدِنَا وَ مَوۡلٰنَا مُحَمَّدِ کَهۡفِ الۡوَرىٰ مِصۡبَاحِ الظُّلَمِ💚💚💚💚 🧡🧡🧡جَمِيۡلِ الشِّيَمِ شَفِيۡعِ الۡاُمَمِ 💓💓💓💓 گڑیا
13