Umer. retweeted
Sometimes I wish I had been taught to be a little selfish, a little cruel. To hurt people without feeling the weight of it, and to choose my own peace without carrying the guilt
Umer. retweeted
Something about the posts where ppl share how they couldn’t afford certain things as a child and felt left out and then doing them as an adult with their own money 🥹🥹🥹
Umer. retweeted
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:
"تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
Umer. retweeted
🚨سوال : جیسی آپ گفتگو کر رہے ہیں آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کی گرفتاری ہونے والی ہے ؟
احد خان : میری گرفتاری سے کیا معیشت ٹھیک ہو جائے گی ؟ میں واحد بندا ہوں جو عاصم منیر ڈرٹی ہیری مریم نواز ان سب کے لیے ہر نماز میں دعا کرتا ہوں میں دعا کرتا ہوں کہ اے اللہ یہ غلط راستے پر ہیں ان کو ہدایت دے مجھے گرفتار کر کے کیا یہ اپنے لیے واحد پاکستانی جو دعا کرتا ہے وہ دعائیں بند کروانا چاہتے ہیں 😂
🚨بریکنگ ٹالک
ابھی 28ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان 28ویں ترمیم پر مان جائے گا عمران خان کسی صورت نہیں مانے گا یہ خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم میں سپورٹ دی جائے گی عمران خان نے آپ سے رہائی مانگی کب ہے ؟ یہ کچھ لوگوں کو اندر بیجھیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان نے سپورٹ کا کہا ہے ان پر کوئی اعتماد نہیں کرے گا انہوں نے بہنوں کو گرفتار ہی اس لیے کیا ہے کیونکہ عمران خان کی بہنیں واحد Credible source تھیں ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں

































