𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
میں ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں اور کہتا رہا ہوں،گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے سے پہلے کہتا رہا ہوں کہ قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کا مسئلہ ہے،معدنی ذخائر کے حوالے سے ہم پوری دنیا کی یہاں سرمایہ کاری کرنے کے اصول سے اختلاف نہیں کر رہے،ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں، وہ سرمایہ کاری کرتی ہیں،امریکہ بھی اس سے بے نیاز نہیں، روس بھی بے نیاز نہیں، چین بھی بے نیاز نہیں، برطانیہ اور فرانس بھی بے نیاز نہیں۔ اور ہم تو پچھلے درجے کے لوگ ہیں، ہم تو محتاج ہیں کہ یہاں پر کوئی سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں پیسہ آئے، پاکستان میں ترقیاتی کام ہوں۔
اب مجھے بتایا جائے کہ چین کی سرمایہ کاری جو سی پیک کے حوالے سے تھی، اور سی پیک کسی سڑک کا نام نہیں ہے، وہ ایک پیکج ہے،اس کے اندر صنعتی علاقے ہیں،ان صنعتی علاقوں کے لیے بجلی کی کھپت میں اضافہ کرنے کا مسئلہ ہے، بجلی گھر بنانے کا مسئلہ ہے۔ آج کی جو بجلی ہے اور اس بجلی کو اٹھانے کے لیے جو آپ کے پاس ٹرانسمیشن لائن ہے، اس سے بجلی بڑھانی ہوگی۔ اس کے لیے بجلی گھر بنانے کا عمل شروع ہوا، جگہ طے ہوئی، صنعتی علاقے طے ہوئے،آج آپ نے چین کو مایوس کر دیا ہے، ان کی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے اور جب چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی،اور چین کی جگہ کون لے رہا ہے؟ اس کی جگہ امریکہ لے رہا ہے،یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں اور ہمارے بڑے محترم بزرگ یہاں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں اور یہاں جو ان کی اس وقت سفیر ہیں، وہ بھی اپنے انٹرویو میں کہہ چکی ہیں۔
تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے کہ یہ پاکستانی سیاستدان جن کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں،پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔
اب اگر اس میں میری تشویش ہے، اگر اس میں میرا سوال ہے تو بجائے اس کے کہ مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے، گورنر راج لگایا گیا، ایمرجنسی لگائی گئی۔ کس بات پر؟ دہشت گردی؟ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے کے ساتھ ہے، مملکت ہی اس بیانیے کے ساتھ نہیں دے رہی۔
دہشت گردی کی اتنی رٹ لگائی گئی کہ جیسے ہم کوئی واقعی غلط بات کر رہے ہیں۔ تو صاحب! امریکہ نے پوری دنیا میں فوجیں بھیجنے کے لیے افغانستان،عراق اور لیبیا کو تباہ و برباد کرنے کے لیے پہلے دہشت گردی کا طوفان اٹھایا اور پھر وہاں فوجیں بھیجنے کے لیے جواز پیدا کیا۔
جب تمہارے آقا وہ ہیں تو ہم کیسے سوچیں گے کہ آپ کا یہ واویلا کچھ اور مقاصد کے لیے تھا، اس مقصد کے لیے نہیں تھا جس کی آپ نے بات کی؟
جوں ہی گورنر راج لگ گیا اور جوں ہی ایمرجنسی لگ گئی تو دہشت گردی کا موضوع ہی ختم ہو گیا اور بس ان کی طرف سے معدنی ذخائر کی بات چھڑ گئی۔
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
xitter.cf/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…
Virtually nothing is impossible in this world if you just put your mind to it and maintain a positive attitude.
✨ Welcome to Our Promotion Space ✨
💖 Together We Grow, Together We Shine!
🤝 Follow, Support & Spread Love.
🌟 Every Follow Matters, Every Friend Counts.
❤️ Let's Build a Beautiful Community Together.
🚀 Support Each Other
xitter.cf/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
8-8*8+8 = ???
Answers without using google
xitter.cf/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…
❤️ Join this amazing community! 🫶✨
Make new friends, spread love, and grow together! 🌍💖🤝🏻
@Arya07__
@Rohee211
@Boss_onX
@0777r_
@p555c
@9777R
@19l67
@R6666b
@6662O
@_GGHl
@33YYL
@33YYD
@1XX1B
@9J222
@7222P
@nnnn2b1
@9444Q
@5jjjW
@D00IJ
@0bbbh
@1Q88Q
@ssss2sj
@gotoo73
@2XX2G
@W88C8
@J9Alv
@800Z9
@800R6
@70QQ8
@Z2002W
@T444Q
@1AOOi
@F33P0
@8YQQQ
@y11j3
@Y11J1
@9BBBM
@50P00
@H1H9_
@z5w__
@HGLf_
@shahid_pti786
@iF5F_
@_at87
@U88J8
@Maha0283
@1l1q_
@1V800
@essa1mm
xitter.cf/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
انـشــــــاء الــلــــــــــه
قائدِ ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں آئین و جمہوریت کی بالادستی کی جدوجہد جاری رہے گی۔
#قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
Replying to @Arya07__
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
Sometimes the silence of the heart also says a lot, if the person who understands is your own then every pain gets expressed.
♥️❣️🥀
xitter.cf/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
Let's come together, share positive thoughts, build strong connections, and grow as one big family
xitter.cf/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
کچھ لوگ دل میں اس طرح اتر جاتے ہیں، کہ پھر عمر گزر جاتی ہے، مگر دل سے نہیں جاتے۔
نہ شکوہ ہے کسی سے، نہ شکایت کسی سے، بس کچھ خواب ادھورے ہیں، اور خاموشی ہماری ساتھی ہے۔
xitter.cf/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا
مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہو
مکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
xitter.cf/i/spaces/1qVAZzeyNqqoK…
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
Good morning everyone ♥️ connect with me guys
xitter.cf/i/spaces/1NglWkEXoZaAK…
𝐆𝐤 𝐁𝐨𝐬𝐬 retweeted
اب دیکھیے کیا حال ہمارا ہو سحر تک
بھڑکی ہوئی اک آگ سی ہے دل سے جگر تک
مانا کہ یقینی ہے اثر جذبہء دل کا
کیا ہو گا مگر ہجر میں تائیدِ اثر تک
میں بے خبر غم تھا ، مگر وہ دمِ رخصت
دیکھا کیے مڑ مڑ کے مجھے حدِ نظر تک
اب تک نہ ملے ہم سے وہ حالانکہ اسی میں
لیلائے شبِ وصل کی زُلف آئی کمر تک
کچھ محو تصور تھا میں اس درجہ کہ حسرت
مجھ کو نہ ہوئی یار کے آنے کی خبر تک
💐🌹🥀حسرت موہانی🥀🌹💐
xitter.cf/i/spaces/1NglWkEXoZaAK…



















