✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ (@Gillani100) header
✰𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗦𝗼𝗵𝗮𝗶𝗹 PTI✰ (@Gillani100) profile picture

ہم سے کیوں کر خفا ہیں اہل نظر۔لوگ دنیا میں کیا نہیں کرتے کرنا چاہیں تو کیا نہیں ہوتا ۔سہیل چھوڑو گناہ نہیں کرتے #سھیل_سید .Poet.

Pakistan
Joined December 2018
ہم ہی وہ ہیں کہ سر دار بھی دیکھو گے ہمیں ہم نہیں نکلیں گے دل سے بہت سوچو گے ہمیں ہماری اس ارض چمن سے ہیں وفا کی قسمیں بڑھتے جائیں گے چاہے جتنا بھی روکو گے ہمیں #سھیل_سید
15
122
2
229
اور ہم اس دن جہنم کافروں کے سامنے لائیں گے سورہ الکھف آیت 100 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
22
اس دن ہم انہیں آپس میں ایک دوسرے میں گڈ مڈ ہوتے ہوئے چھوڑدیں گے اور صورپھونک دیاجائے گا پس سب کو اکٹھاکرکے ہم جمع کرلیں گے ۔ سورہ الکھف آیت 99 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ المبارک
1
35
پس تو ان میں اس کےدیوارکے اوپر چڑھنے کی طاقت تھی اورنہ اس میں کوئی سوراخ کر سکتے تھے ۔ سورہ الکھف آیت 97 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
15
میرے پاس لوہے کے تختے لاؤ یہاں تک کہ وہ جب دیوار دونوں پہاڑوں کے کناروں سےبرابرکردی ، کہا آگ لگاو یہاں تک کہ جب اسے آگ کردیاکہالاؤ ، میں اس پرگلا ہواتانبہ انڈیل دوں سورہ الکھف آیت 96 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
69
کہا وہ جس پر مجھے میرے رب نے قابو دیاہے بہتر ہے تو میری مدد طاقت سے کرو میں تم میں اوران میں ایک مضبوط آڑبنادوں سورہ الکھف آیت 95 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
1
33
انھوں نے کہا ، اے ذوالقرنین !بے شک یاجوج ماجوج زمین میں فساد مچاتے ہیں توکیا ہم آپ کے لیے کچھ مال مقرر کردیں اس پرکہ آپ ہم میں اوران میں ایک دیواربنادیں سورہ الکھف آیت 94 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
1
21
پھرایک سامان کےپیچھےچلا.یہاں تک کہ جب دو پہاڑوں کے بیچ پہنچاان سے ادھرکچھ ایسے لوگ پائے کہ کوئی بات سمجھتے معلوم نہ ہوتے تھے سورہ الکھف آیت 92 93 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
26
واقعہ ایسا ہی ہے اور ہم نے اس کے پاس کی کل خبروں کا احاطہ کر رکھا ہے ۔ سورہ الکھف آیت 91 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ المبارک
19
پھروہ اور راہ کے پیچھےلگا ۔ یہاں تک کہ جب سورج نکلنے کی جگہ پہنچا اسے ایسی قوم پر نکلتاپایا جن کیلیے ہم نے سورج سے کوئی آڑنہیں رکھی سورہ الکھف آیت 89 90 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
1
1
42
اس نے کہاکہ جو ظلم کرے گا اسے تو ہم بھی اب سزا دیں گے پھر وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا اور وہ اسے سخت ترعذاب دے گا ۔ سورہ الکھف آیت 87 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
1
26
اور اس چشمےکے پاس ایک قوم کو بھی پایا ہم نے فرمادیا کہ اے ذوالقرنین! یا ، تو انہیں تکلیف پہنچائے یاان کے بارے میں تو کوئی بہترین روش اختیارکرے ۔ سورہ الکھف آیت 86 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
19
وہ ایک راہ کے پیچھےلگا ۔ یہاں تک کہ سورج ڈوبنے کی جگہ پہنچ گیااور اسے ایک دلدل کے چشمے میں غروب ہوتاہوا پایا سورہ الکھف آیت 85 86 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
35
ہم نے اْسے زمین میں قوت عطا فرمائی تھی اوراسے ہرچیز کے سامان بھی عنایت کردیے تھے ۔ سورہ الکھف آیت 84 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
2
2
71
آپ سے ذوالقرنین کا واقعہ یہ لوگ دریافت کر رہے ہیں ، آپ کہہ دیجئے کہ میں ان کا تھوڑا سا حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں ۔ سورہ الکھف آیت 83 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته جمعہ المبارک
33
کہ یہ دونوں یتیم اپنی جوانی کی عمر میں آکراپنا یہ خزانہ تیرے رب کی مہربانی اوررحمت سے نکال لیں میں نے اپنی رائے سے کوئی کام نہیں کیایہ تھی اصل حقیقت ان واقعات کی جن پرآپ سےصبرنہ ہو سکا ۔ سورہ الکھف آیت 82 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
3
4
108
دیوارکا قصہ یہ ہے کہ اس شہرمیں دو یتیم بچے ہیں جن کاخزانہ انکی اس دیوارکے نیچے دفن ہے ان کاباپ بڑا نیک شخص تھاتوتیرے رب کی چاہت تھی سورہ الکھف آیت 82 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
2
4
65
وہ جوکشتی تھی وہ کچھ محتاجوں کی تھی کہ دریا میں کام کرتے تھے ، تو میں نے چاہا کہ اسے عیب دار کر دوں اوران کے پیچھےایک بادشاہ تھا کہ ہر ثابت کشتی زبردستی چھین لیتا سورہ الکھف آیت 79 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
141
پھر دونوں چلے یہاں تک کہ جب ایک گاؤں والوں کے پاس آئے ان دہقانوں سے کھانا مانگا انہوں نے انھیں دعوت دینی قبول نہ کی سورہ الکھف آیت 77 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
2
3
133
کہا اس کے بعد میں تم سے کچھ پوچھوں تو پھر میرے ساتھ نہ رہنا ، بے شک میری طرف سے تمہارا عذر پورا ہو چکا ، سورہ الکھف آیت 76 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
1
41
وہ کہنے لگے کہ میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم میرے ہمراہ رہ کر ہرگز صبر نہیں کر سکتے ۔ سورہ الکھف آیت 75 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایمان بخیر زندگی
1
46