Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33) header
Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33) profile picture
Dera Ghazi Khan
Joined August 2015
Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)Photo by Ghous Bakhsh Baloch (@GhousBaloch33)
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے پی ٹی آئی کے کن امیدواروں کو ہرانے کا اعتراف کیا 👇 این اے 49 اٹک سے ن لیگ کے شیخ آفتاب احمد کو جتوایا گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے طاہر صادق کو ہرایا گیا این اے 50 اٹک ٹو سے مسلم لیگ ن کے ملک سہیل خان کو جتوایا گیا لیکن پی ٹی آئی کی ایمان وسیم کو ہرایا گیا این اے 51 مری سے ن لیگ کے راجہ اسامہ سرور کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کے میجر لطاسب ستی کو ہرایا گیا این اے 52 سے پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کے طارق عزیز بھٹی کو ہرایا گیا این اے53 سے ن لیگ کے راجہ قمر السلام کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کے اجمل صابر راجہ کو ہرایا گیا این اے 54 سے ن لیگ کے عقیل ملک کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی ککی عذرا مسعود کو ہرایا گیا این اے 55 سے ن لیگ کے ملک ابرار احمد کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کے بشارت راجہ کو ہرایا گیا این اے 56 سے ن لیگ کے حنیف عباسی کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کے شہریار ریاض کو ہرایا گیا این اے 57 سے ن لیگ کے دانیال چوہدری کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کی سیمابیہ طاہر کی ہرایا گیا این اے 58 چکوال سے ن لیگ کے طاہر اقبال کو جتوایا گیا اور ایاز امیر صاحب کو ہرایا گیا ہے این اے 59 چکوال سے ن لیگ کے سردار غلام عباس کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کے رومان احمد کو ہرایا گیا ہے۔ این اے 60 جہلم سے ن لیگ کے بلال اظہر کیانی کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کے حسن عدیل کو ہرایا گیا این اے 61 سے ن لیگ کے چودھری فرخ الطاف کو جتوایا گیا اور پی ٹی آئی کے شوکت اقبال مرزا کو ہرایا گیا youtu.be/mMyP28Bb0hk
268
6,874
67
15,705
574,747
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
کمشنر راولپنڈی کا بڑا بیان مجھے پھانسی دیں
738
22,597
831
50,341
754,092
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
انشاللہ اگلی بار میں الیکشن لڑوں گا
1,621
5,341
259
39,261
673,590
مسلم لیگ ن کو سب سے زیادہ نقصان استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ اتحاد سے ہوا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی پارٹی کے گلے میں لوٹوں کا ہار ڈال دیا گیا اخبارات میں وزیراعظم نواز شریف کے اشتہارات حقیقت نہ بن سکے اور اب میڈیا سے محاذ آرائی شروع کر دی گئی ہے urdunews.com/node/836266
742
5,133
135
23,296
444,020
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
PTI نے یا اسکے کسی بھی امیدوار نے انتخابات کا کوئیبائیکاٹ نہیں کیا۔ کمپیوٹر سے جعلی ویڈیوز بنا کر پھیلائی جا رہی ہیں۔ مافیا ہار چکا ہے اور اب روندی مار رہا ہے۔
612
12,749
138
35,817
440,579
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
یزید نے امام حسین سے صرف ایک ووٹ مانگا تھا۔ امام عالی مقام نے پورا کنبہ شہید کروالیا لیکن غلط بندے کو ووٹ نہیں دیا۔ یہ ہے ووٹ کی اہمیت۔ 8فروری کو یہ پڑھ کے جائیے گا
874
7,755
309
24,618
693,383
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
Innovation by the Pakistani Youth in this Elections Campaign is next level! Probably the best digital campaign by anyone in the world, ever, by PTI Social Media volunteers across the world! #ووٹ_عمران_خان_کا
55
1,089
30
3,876
123,806
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
تو خواجہ سعد رفیق اب ایسے جیتیں گے؟؟؟
یہ انتخابات نہیں سلیکشن ہو رہی ہے ڈیفنس کے 50 ہزار پولنگ اسٹیشن کو بند کردیا گیا تاکہ بعد میں خود ٹھپے لگا کر دھاندلی کی جائے یہ پلین انکا آواز اٹھائیں ایکسپوز کریں یہ دھاندلی نہ منظور ہے
237
4,993
56
11,980
269,993
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
پوری فوج اور قومی اداروں کا جنازہ نکالنے کے بعد اب عاصم منیر نے الیکشن کنٹرول کرنے کی ڈیوٹی آرمی ائیر ڈیفنس کمانڈ کی لگائی ہے۔ کل #چاچو_وسکی بذات خود الیکشن کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا وزٹ کرنے جارہا ہے۔ جنہوں نے دشمن کے ہوائی جہاز گرانے تھے، وہ اپنوں کے ووٹ اڑانے کے درپے ہیں۔
274
3,315
54
9,204
187,660
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
Replying to @soldierspeaks
فارم 45 کی اہمیت اور سمجھنے کا طریقہ وڈیو میں حاضر ہے۔۔
7
394
6
783
46,212
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
تابش صاحب نے صحیح بات کی ہے
339
16,692
291
45,393
556,575
Replying to @soldierspeaks
پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ فوج کی گاڑیاں جا رہی ہے اور لوگ بجائے پاک آرمی زندہ باد کے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں عوام کی ضد اور پیار صرف عمران خان
47
1,035
16
3,411
124,968
Ghous Bakhsh Baloch retweeted
انڈین اداکارہ پونم پانڈے بتیس سال کی عمر میں cervical cancer سے مر گئ ہے ڈنمارک اور سویڈین میں سب لڑکیوں کو گیارہ سال کی عمر میں HPV ویکسین مفت لگتی ہے سکول سے ہی نرس لگا دیتی ہے اب لڑکوں کو بھی لگتی ہے مجھے نہی پتہ پاکستان میں یہ لگتی یا نہی مگر اپنے بچوں کو یہ لازمی لگائیں یہ عورتوں میں تیسرا سب سے کامن کینسر ہے اور پاکستان میں بھی ہر سال کافی خواتین اس سے مر جاتی ہیں
72
144
7
580
77,719