A dedicated fact-checking service by @geonews_urdu, committed to fighting the spread of misinformation and disinformation online in Pakistan.

Pakistan
Joined August 2022
دعویٰ: ویڈیو میں مبینہ طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے بعد جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے حامی پشاور میں گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کر رہے ہیں۔ حقیقت: ❌ یہ ویڈیو نیپال کی ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/444250…
2
395
دعویٰ: ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیرس میں ایک شخص نے پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر پر پاؤڈر نما مادہ پھینک دیا، جب وہ پاکستان کی صورتحال سے متعلق صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/444249…
2
1
445
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A video purportedly shows supporters of jailed former prime minister Imran Khan surrounding the Governor House in Peshawar following the imposition of governor's rule. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌The video is from Nepal. geo.tv/latest/687427-fact-ch…
3
2
615
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: Video shows Pakistan’s High Commissioner to the UK being covered in a powdery substance by a protester in Paris while answering journalists’ questions about the situation in Pakistan. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The claim is false. geo.tv/latest/686842-fact-ch…
1
3
3
603
دعویٰ: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دہلی میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کی۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/444023…
2
5
766
دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف ملک میں احتجاج کیا گیا۔ حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/443992…
1
421
دعویٰ: ایک آن لائن اکاؤنٹ نے ویڈیو کلپ شیئر کیا، جس میں مبینہ طور پر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تحریک طالبان پاکستان (TTP) کو اپنا ’’بھائی‘‘ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ حقیقت: ❌ آڈیو مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کی گئی ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/443508…
1
1
566
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: An online account shared a video clip that allegedly shows Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi calling Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP) his “brothers”. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The audio is AI generated. geo.tv/latest/685257-fact-ch…
1
590
دعویٰ: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں بلوچستان میں فرنٹیئر کور (FC) کے اہلکار ایک نوجوان کو درخت سے باندھ کر آگ لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ حقیقت: ❌ یہ ویڈیو میکسیکو میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ geonewsurdu.tv/latest/443363…
2
414
دعویٰ: نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد نے حکومت سندھ کو ایک خط ارسال کیا جس میں سندھ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (DSPs) کی انگریزی زبان کی صلاحیتوں پر تنقید کی گئی ہے۔ حقیقت: ❌ ایسا کوئی خط جاری نہیں کیا گیا تھا۔ geonewsurdu.tv/latest/443217…
3
464
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: A video circulating on social media claims to show Frontier Corps (FC) personnel in Balochistan tying a young man to a tree and setting him on fire. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ The video was recorded in Mexico. geo.tv/latest/684850-fact-ch…
2
2
725
𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺: National Police Academy in Islamabad sent a letter to the Sindh government criticising the English-language skills of deputy superintendents of police (DSPs) from Sindh. 𝗙𝗮𝗰𝘁: ❌ No such letter was issued. geo.tv/latest/684513-fact-ch…
2
534
دعویٰ: پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ سے قبل گردش کرنے والی ویڈیو میں نوجوان پاکستانیوں کو تشدد اور توڑ پھوڑ پر مبنی احتجاج سے گریز کی اپیل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ حقیقت: ❌ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے۔ geonewsurdu.tv/latest/443026…
1
481