
Special Correspondent at @geonews_urdu @geonews_english @jang_akhbar
Karachi کراچی
Joined June 2011
- Tweets3.3K
- Following404
- Followers3.9K
- Likes832
کچھوے نے پروازوں کی روانگی روک دی
برازیل کے سلگاڈو فلہو ایئرپورٹ پر طیارے کو اچانک آنے سامنے آئے کچھوے کی وجہ سے بریک لگانا پڑی۔ ٹاور نے طیارے کو اپنی جگہ رکنے کی ہدایت کی اور وائلڈ لائف مینجمنٹ ٹیم کو طلب کرکے کچھوے کو ہٹوایا۔ – at Karachi, Pakistan
35
ڈرون کا شبہ، پیرس ایئرپورٹ پر پروازوں کی معطلی اور بحالی
چارلس ڈی گال ایئرپورٹ پر ممکنہ طور پر ڈرون دیکھے جانے کی اطلاع پر پروازوں کی آمدورفت مختصر دورانیہ کیلئے معطل کر دی گئی۔ فرانسیسی قوانین کے تحت ایئرپورٹس کے قریب بغیر اجازت ڈرون اڑانا سختی سے ممنوع ہے – at Karachi, Pakistan
27
ایئربلیو کے نئے طیارے کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز
پاکستان کی ایک اور نجی ایئرلائن ایئربلیو کے نئے ایئربس اے 320neo طیارے نے پیر کو فرانس میں ایئربس کے مرکز ٹولوز میں اپنی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ طیارے کو پاکستانی رجسٹریشن نمبر AP-PAU دیا جائے گا۔ – at Karachi, Pakistan
1
77
The second #Boeing #787 -9 #Dreamliner, acquired by @Official_PIA on a 'wet lease' from @flynorse , has arrived in #Islamabad from Manchester.
Scheduled flight #PK702 landed at 8:30AM.
The first aircraft on a wet lease has been operating flights to the UK for the past two weeks. – at Karachi, Pakistan
1
153
مدینہ لاہور کی پرواز پی کے 748 میں 75 سالہ مسافر کو دل کا دورہ
پائلٹ نے رخ کر موڑ کر کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ پی اے اے میڈیکل ٹیم نے مسافر کو فوری طبی امداد فراہم کی۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر مسافر کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پرواز 7:50 بجے منزل کیلئے روانہ – at Karachi, Pakistan
2
128
سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 9 سال سے لاوارث کھڑا طیارہ نیلام
فلائی جیٹ ایشیا ایئرویز کا بوئنگ 767 4 لاکھ سے زائد ڈالرز میں نیلام ہوا۔ کمپنی دیوالیہ ہونے پر چارٹر پروازوں پر مامور طیارہ 29 اگست 2017 سے لاوارث تھا۔ انجن، نشستیں لینڈنگ گیئر صحیع حالت میں تھے۔ – at Karachi, Pakistan
فلائی جناح کے برانڈ نیو ایئربس اے 320 نیو طیارے کا کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال،
فرانس سے پہنچی ایئربس کی ڈیلیوری پرواز کو واٹر سلیوٹ پیش کیا گیا۔ – at Karachi, Pakistan
پاکستان کی کم لاگت کی نجی ایئر لائن فلائی جناح کا پہلا بالکل نیا ایئربس اے 320neo طیارہ کمپنی سے ڈیلیوری فلائٹ کے طور کراچی کیلئے روانہ
طیارہ صبح 7:45 بجے پرواز 9P-998 کے طور کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ – at Karachi, Pakistan
2
270
ڈینور سے ڈیٹرائٹ کی پرواز میں 33000 فٹ پر باتھ روم کا سنک پھٹنے سے کیبن میں پانی بھر گیا
کیبن کے فرش اور درمیانے راستے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے "مے ڈے" کال دی۔ اے ٹی سی کا بتایا کہ کہ کیبن میں "جھیل" بن گئی ہے۔
پرواز میں سوار پلمبر نے باتھ روم کا پانی بند کیا – at Karachi, Pakistan
1
146
میر رضا کیس مشترکہ تحقیقات جاری، ٹیم نے پارٹنر کے فوڈ چین کی نارتھ ناظم آباد برانچ سربمہر کردی۔
کارروائی میں میر رضا کے پارٹنر احمد بھاردے کا ذاتی پستول بھی برآمد
فوڈ چین سیل کرکے ریکارڈ ضبط کرلیا گیا۔ ضبط کیا گیا اسلحہ فرانزک کیلئے بھیج دیا گیا۔ – at Karachi, Pakistan
1
132
یورپ میں 2 دن میں 8 مسافر طیاروں میں بم کی دھمکیوں پر پروازوں کے رخ موڑنا پڑے۔
کئی ائیرپورٹس پر ہنگامی حالت نافذ فضائی آپریشنز میں شدید خلل، ہزاروں مسافر پریشان – at Karachi, Pakistan
1
115
فلائی جناح کے نئے ایئربس اے 320 نیو کی فرانس کے شہر ٹولوز میں پہلی کامیاب آزمائشی پرواز
دوپہر 12:08 سے 2:10 تک آزمائشی پرواز دورانیہ 2 گھنٹے اور 2 منٹ
39,000 فٹ کی بلندی حاصل کی
فلائی جناح میں شامل ہونے کیلئے پاکستانی رجسٹریشن AP-BQA دی جائے گی. ذرائع
🤖 Made with AI
74
لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ ایئرپورٹس پردھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر
فلائٹ آپریشن بالکل نارمل
#AirportUpdate #FogUpdate #Lahore #Faisalabad #Sialkot #FlightOperations #TravelAlert #Pakistan – at Karachi, Pakistan
1
127
پی آئی اے کی تاریخ میں ایک اور سنگِ میل!
جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر کی پہلی پرواز لندن سے اسلام آباد کے لیے روانہ!
🇵🇰🇬🇧
والہانہ استقبال کی تیاریاں
پرواز پی کے 786 کو یادگار موقع پر طیارے کو روایتی اور پروقار واٹر سلیوٹ پیش کیا جائے گا۔
#PIA #Pakistan #Islamabad – at Karachi, Pakistan
146
اولیاء کی سرزمین ملتان ترقی کی جانب گامزن
ملتان ملک کا چوتھا اور جنوبی پنجاب کا پہلا بڑا ایئرپورٹ
ایک دن میں 38 پروازوں کا ریکارڈ
جمعہ کو 20 پروازوں نے ملتان لینڈ کیا، 18 روانہ
ملتان سے 3 اکتوبر کو ریکارڈ 38 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔
(افضل ندیم ڈوگر) – at Karachi, Pakistan
1
71
پاکستان میں ایک دن میں 500 پروازیں آپریٹ
• کراچی: 141 پروازیں
• اسلام آباد: 136 پروازیں
• لاہور: 123 پروازیں
• ملتان: 38 پروازیں
• پشاور: 18 پروازیں
• کوئٹہ: 18 پروازیں
• سیالکوٹ: 16 پروازیں
• فیصل آباد: 10 پروازیں
m_6ae53eadad3481918cfbc17535d7dd66
1
77
یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے والا ملزم ملتان میں سی سی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
ملزم سی سی ڈی کی تحویل سے فرار ہوگیا تھا، پولیس تعاقب میں تھی
ناردرن بائی پاس بہاولپور پر پولیس نے دو موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی
ملزم توقیر ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، ساتھی موقع سے فرار، سی سی ڈی – at Karachi, Pakistan
86


















