🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
🚨🇵🇰 Pakistani police really just opened fire on Imran Khan's supporters... 💔
They left several people injured as authorities moved to suppress demonstrations by backers of the jailed former prime minister.
The crackdown continues amid ongoing tensions over Khan’s imprisonment.
THIS IS WRONG!!!
Writer: Samuel
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
میرے بڑے بھائ قاری بلال فوج نے رات کو گھر سے اغوا کر لیا ہے میری بات سن لو میرے بھائ کو چھوڑ کر ساری فیملی کو بھی اٹھا لو میں چپ نہیں کرنے والا میری فیملی عمران خان کی فیملی سے افضل نہیں میرے دل میں پورے ملک کا درد ہے ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ گلزار زئ کشمیری رضوی برادران سب کا درد میرا درد ہے تم غلط بندے سے پنگلہ لے رہے ہو آئن تم توڑ رہے ہو میں نہیں
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
ابوبکر کے بھائی کے لیے آواز اٹھائیں!!
آپکے آواز اٹھانے سے فرق پڑتا ہے!!
میرے بڑے بھائ قاری بلال فوج نے رات کو گھر سے اغوا کر لیا ہے میری بات سن لو میرے بھائ کو چھوڑ کر ساری فیملی کو بھی اٹھا لو میں چپ نہیں کرنے والا میری فیملی عمران خان کی فیملی سے افضل نہیں میرے دل میں پورے ملک کا درد ہے ماہرنگ بلوچ بیبو بلوچ گلزار زئ کشمیری رضوی برادران سب کا درد میرا درد ہے تم غلط بندے سے پنگلہ لے رہے ہو آئن تم توڑ رہے ہو میں نہیں
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
Replying to @Gene5AK
قاتل ملگئے تو بھٹو کو زندہ کون رکھے گا۔۔
یہ میتوں پر گھر کا چولہا جلانے والے لوگ ہیں
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
عمران خان کے وفادار لوگو!
آپ لوگ حق پر کھڑے ہیں، اور حق پر کھڑے رہنا تکالیف کو گلے لگانے کے مترادف ہے!
بس ایک گزارش ہے، مایوس نہیں ہونا۔
حق کے راستے میں مشکلات بھی ہوں گی اور تکالیف بھی، لیکن آخر میں جیت حق کی ہوتی ہے۔
تاریخ اٹھا کر دیکھیں، جیت حق کی ہوئی ہے اور ظالم کا خاتمہ ہوا ہے۔
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
پی ٹی آئی آفیشل نے ویڈیو جاری کردی!!
ماسیوسی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!
عمران خان کے پاکستانیوں کے حوصلے پہاڑوں سے اونچی ہیں!! یہ جد وجہد جاری ہے!!✊✊
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
مولانا فضل الرحمان نے ناکام ریجیم کو آئنہ دکھایا!
صرف عمران خان سے ملاقات اور علاج کو روکنے کے لیے, لانگ مارچ کو طاقت سے روکا جائیگا!
آخر مسلہ کیا ہے, اتنی کیا مجبوری ہے!
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
بریکینگ!!
علی آمین گنڈا پور بھی گرفتار ہوگئے!
گورنر ہو ڈر تھا کہ گنڈا پور لانگ مارچ لیڈ کرنے پشاور نا پہنچ جائے!!😭
انہوں نے پاکستان کے لیے اپنی آزادی قربان کر دی، مگر اپنے نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
جنہوں نے پاکستان کے لیے آزادی کی قدر جانی، آج وہی اپنی آزادی کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔
یزید کی بیعت نہیں کی، سر نہیں جھکایا،
پاکستان کے لیے قربانی دی، مگر اصولوں کا سودا نہیں کیا۔
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
پختونخوا سے معدنیات نہیں چاہیے,
بلکہ پختونخوا سے عمران کی پارٹی کا خاتمہ اصل ناپاک منصوبہ ہے بس!
گورنر راج لگانا اسی مقصد کے لیے نافذ کیا گیا ہے,
ورنہ سہیل آفریدی کو نااہل بھی کیا جاسکتا تھا,
لیکن اس صورت میں عمران خان کا دوسراں نوجوان وزیر اعلیٰ بن جاتے, اور پی ٹی آئی کی حکومت برقرار رہتی!
لیکن گورنر راج لگانا انکے گلے پڑ گئی ہے,
ہم نے 4 سالوں میں دیکھ لیا ہے,
عمران خان کے خلاف انکا ہر ناپاک منصوبہ ناکام ہؤا ہے
🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 retweeted
اب امریکی سفیر گلگت بلتستان میں موجود ہے!
انکا کیا کام ہے, پاکستان کے ہر کونے میں جانا وہاں کچھ مخصوص غلام زہن لوگو سے مل کر, عام عوام کے جذبات کی ترجمانی تصور کی جاتی ہے!
جبکہ عام عوام کو ان تک رسائی نہیں ملتی!
یہ کیسا دور ہے، کیسا نظام آیا ہے،
وطن کا درد ہی اب جرم بتایا ہے۔
جو حق کی بات کرے، اس کو دبایا جاتا ہے،
اور ظلم کرنے والوں کو بچایا جاتا ہے۔
وطن جلتا رہا، ایوان سجاتے رہے،
لوگ مرتے رہے، حکمران مسکراتے رہے۔
یہ کیسی حکمرانی، یہ کیسا انصاف ہے؟
جہاں سچ بولنا بھی ایک جرمِ خاص ہے۔
لوگ ملک چھوڑنے پر مجبور کیوں ہیں؟ اپنے وطن میں عزت، انصاف اور سکون سے جینا آخر اتنا مشکل کیوں ہے؟ مسئلہ عوام نہیں، اس نظام کی اصلاح ہے۔
















