Pinned Tweet
*بــــــــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ 💕💕
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💞💞💞💞
صبح النور.........................💞💞💞💞
💢تمام تعریفیں اس رب کائنات کے لیے جس کے قبضہ قدرت میں میری آپ کی ہم سب کی جانیں ہیں💢
اس چاند کا شکریہ ادا کیا کرو کیونکہ یہ ایک واحد چراغ ہے جو قبر بتول س کو رات کے اندھیرے میں بھی روشن رکتا ہے
#ایام_سیدہ
#GSLashari
السَّلامُ عَلَيْكِ يَا سَيِّدَةَ نِساءِ الْعالَمِينَ مِنَ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ ، السَّلامُ عَلَيْكِ يَا زَوْجَةَ وَلِيِّ اللهِ وَخَيْرِ الْخَلْقِ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ
#ایام_سیدہ
#GSLashari
پاکستان ایک عظیم ملک ہے، ہمارے شہید لیڈر پاکستان سے بہت محبت کرتے تھے، افغانستان اور پاکستان سے درخواست ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کریں۔
سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای
🚨امریکہ کے لیے ایک اور بڑی حزیمت :
ایران نے سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے دفاعی نظام کے ذریعے F-35 کو نشانہ بنائے جانے کی وڈیو جاری کردی 💥
ایرانیُ کمانڈر سردار محمد رضا نقدی:
ٹرمپ اور نیتن یاہو کی عقل چڑیا سے بھی چھوٹی ہے۔
ایک جنگی جہاز جس کی قیمت کروڑوں ڈالر ہے، اربوں ڈالر مالیت کے جہاز سے اُڑان بھر کر چند ملین ڈالر مالیت کے میزائلوں سے خالی فوجی اڈوں پر حملہ کر رہا ہے۔
#GSLashari
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
رب کی توحید ،کلمہ نبیؐ کا،ولائے مرتضیٰ ص
*سب کو بچانے چل پڑاقافلہ حسینؑ کا,
#GSLashari
جنگل میں دل کے ٹکڑوں کی بستی بسائے گا
نانا حسین اب نہ مدینے میں آئے گا,
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
#GSLashari
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
توحیدِ خدا، رسولؐ کی رسالت اور
ولایتِ علیؑ کو بچانے کے لئے حسینؑ روانہ ہوگئے ہیں ,
#GSLashari
فرزندِ پیمبر ص کا مدینےسے سفر ہے
سادات کی بستی کےاجڑنےکی خبر ہے,
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
#GSLashari
نانا تیرا حسین اب واپس نہیں آئے گا😭
چھوڑ کے جاتا ہوں وطن، دین بچانے کے لیئے...
جو کیا تھا وعدہ ازل وہ نبھانے کے لیئے...
تیرے شہر سے جاتے ہیں دے ہم کو دُعا نانا ﷺ💔
آباد کریں گے ہم اب کربوبلا ناناﷺ💔
#GSLashari
#روانگی_قافلہ_حسینیؑ
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweeted
Replying to @RShahzaddk
کیا فائدہ ؟ اتنے مشیروں نے بھی نہیں بتایا کہ یہ معاہدہ ویلکم کرنے والا نہیں ہے ۔۔ دو منٹ سانس لے لیں ٹرمپ ناراض نہیں ہوگا
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweeted
Asman Mai Cha Rahe Roshni Hi Roshni Hai
Noor K Paikar Mai Dhal Kr Agaye Hain Askari
#جشن_امامِ_حسن_عسکریؑ
'Imam Hassan Askari'
'Father Of Imam Mahdi'
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweeted
خدا کے واسطے ہم نہ چھپ خدا کی طرح
ہم ایسے سادہ دلوں سے حجاب کیسا ہے ؟
کہ ہم ہیں ویسے بھی مٹنے کو نقشِ پا کی طرح
نہ پوچھ کتنے زمانوں سے ڈھونڈتے ہیں تجھے
کبھی چراغ کی صورت، کبھی ہوا کی طرح ۔۔
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweeted
Falak ke Chaand Sitaro Zameen pe aa jao
Zameen pe aaj Hassan Askari (a) ki Aamad hai
#جشن_امامِ_حسن_عسکریؑ
'Imam Hassan Askari'
'Father Of Imam Mahdi'
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweeted
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ ٱللَّهِ
#جشن_امامِ_حسن_عسکریؑ
'Imam Hassan Askari'
'Father Of Imam Mahdi'..
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweeted
ہم ایک امت ہیں، ایک اللہ اور ایک رسول کو ماننے والے ہیں۔
ہم اپنے تیسرے حرم القدس شریف کی آزادی کے دعویدار ہیں۔
ہم القدس کے لیے ایک ہیں۔
ازرائیل کے خلاف ایک ہیں۔
ہم اس اتحاد و اتفاق کو جاری رکھیں گے.
#GlobalSumudFlotilla
#NoToTrumpPlan
#NetanyahuLeague
#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#PakGovTakeAction4Sumud
#JummahMubarak
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweeted
حضرتِ امِ سلمہ رضیاللہعنہا نے جنگِ جمل کے موقع پر امیرالمؤمنین علیہالسلام سے عرض کیا:
اللہ کی قسم! آپ حق کے ساتھ ہیں اور حق آپ کے ساتھ ہے
المستدرک، ج3، ص119
𝔾HHULAM 𝕊𝔸ℝ𝕎𝔸ℝ retweeted
Mukhtasir Ki Zindagi Mai Gohar e Nayab Thy
Koi B Dono Jaha mai Kar Na Saka Humsari
#جشن_امامِ_حسن_عسکریؑ
'Imam Hassan Askari'
'Father Of Imam Mahdi'























