Pinned Tweet
STOP MINING IN GILGIT BALTISTAN
#NoMiningInGB
#StopMiningInGB
@hrw @amnestysasia @zaara_kashmiri @Humansofgb
Gilgit Baltistan's Truth retweeted
دنیا بھر میں پاکستانیوں کے ساتھ کس طرح کا سلوک کیا جاتا ہے۔۔
خود مختار ریاست جموں کشمیر ہے ہماری منزل۔۔۔
#VoicesFromPOJK
Gilgit Baltistan's Truth retweeted
گلگت نومل کے ساتھ آج تک سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، متفقہ امیدوار میدان میں اتارنے کا اعلان کر دیا گیا۔
##gilgitbaltistan #election2026
سکردو کے ایک مقامی ہوٹل کے کمرے سے غیر ملکی خاتون سیاح کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ متوفیہ کی شناخت چانگ یونگ کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق ملیشیا سے بتایا جا رہا ہے۔ خاتون کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں.
#GilgitBaltistan
1
82
سکردو بلتستان میں لاکھوں افراد کی شرکت۔
چہلم رہبر انقلاب اسلامی آیتہ اللہّٰ سید علی خامنہ آئ شہید و جملہ مومنین شہداء ایران کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ۔
#GilgitBaltistan
#Iran #Pakistan #IslamabadTalks
69
ہماری ہی زمین پر باہر سے آئے ہوئے چند نامعلوم افراد ہماری ہی شناخت ہم سے پوچھ رہے ہیں۔
#GB_Truth
#GilgitBaltistan
27
خواجہ آصف نے زندگی میں پہلی بار اسرائیل بارے کچھ کہا جس پر میں شاباش دینے X پر پہنچی لیکن تب تک ٹویٹ ہی ڈیلیٹ ہو چکی تھی 📷
38
مشہور سیاحتی مقام کچورا، سکردو میں کئی دنوں سے\
S COM
سروس اور انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج،
ایس سی او سم جلاؤ مہم شروع کرنے کا اعلان۔
#GB_Truth
#GilgitBaltistan
24
امریکہ کے خلاف آواز بلند کرنے پر گلگت بلتستان کے نوجوان رہنما گرفتار
#GB_Truth #GilgitBaltistan
@SaraMirGilgity @wajahatgilgiti @ShafiqAhmadAdv3 @KashmiriWaheeda
رات ڈھائی بجے دنیور کے مقام پر نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو اٹھا لیا۔
اس گرفتاری کے خلاف ہرسپو نگر کے مقام پر احتجاج، شاہراہِ قراقرم بند
#ReleaseOurComrades
#ReleaseRizwanAli
#GilgitBaltistan
صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو رات کے ڈھائی بجے دنیور کے مقام سے کچھ نامعلوم افراد نے اصلحے کے ذور پر گرفتار کیا ہے اس کے خلاف ہیرسپو نگر میں احتجاجی دھرنا جاری۔۔
#ReleaseRizwanAli
#ReleaseOurComrades
صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو رات کے ڈھائی بجے دنیور کے مقام سے کچھ نامعلوم افراد نے اصلحے کے ذور پر گرفتار کیا ہے اس کے خلاف ہیرسپو نگر میں احتجاجی دھرنا جاری۔۔
#ReleaseRizwanAli
#ReleaseOurComrades
گلگت بلتستان کو بلوچستان بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
رات کے ڈھائی بجے دنیور کے مقام سے کچھ نامعلوم افراد نے اصلحے کے ذور پر صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو گرفتار کرلیا ہے۔
#GB_Truth
#GilgitBaltistan #Balochistan
@ShafiqAhmadAdv3 @SaraMirGilgity @KashmiriWaheeda
گلگت بلتستان کو بلوچستان بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
رات کے ڈھائی بجے دنیور کے مقام سے کچھ نامعلوم افراد نے اصلحے کے ذور پر صدر نگر یوتھ آرگنائزیشن ایڈوکیٹ رضوان علی کو گرفتار کرلیا ہے۔
#GB_Truth
#GilgitBaltistan #Balochistan
@ShafiqAhmadAdv3 @SaraMirGilgity @KashmiriWaheeda
قمری منمرگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان پر پولیس بہیمانہ تشدد قابل مذمت ھے۔
ایسے واقعات کا رونما ھونا پولیس ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ھے۔ ایس پی ضلع استور واقع کا فوری نوٹس لے اور جرم کے مرتکب اہلکار کو قرار واقعی سزا دے۔
#GB_Truth
#GilgitBaltistan
30
ٹرانسفارمر کی مسلسل خرابی پر نگر پسن کے عوام کا شاہراہ قراقرم پر دھرنا
#GilgitBaltistan
#GB_Truth
25
گوجال کے دریا کناروں پر آج کل ہر طرف سونا نکالنے والوں کے ڈیرے لگے ہوئے ہیں۔ ہمسایہ ملک چین کی بڑی مشینری اس مقصد کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
مائننگ کے لئے زیر زمین دھماکوں کی وجہ سے زلزلے آ رہے ہیں۔
گلگت بلتستان میں مائننگ بند کرو۔
#StopMiningInGB
#GB_Truth
#GilgitBaltistan
1
32
سکردو میں ایران کی فتح پر مٹھائی تقسیم ہونا شروع۔۔
#Ceasefire
1
50
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump
@JDVance
@SecRubio
@SteveWitkoff
@SEPeaceMissions
@drpezeshkian
@mb_ghalibaf
@araghchi
چھموگڑ میں عوامی ملکیتی زمین چائنیز کمپنی کو لیز پر دینے کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا
اس طرح کا ظلم کشمیر میں بھی نہیں ہوتا ہے ۔۔
#GB_Truth #GilgitBaltistan
#Iran
@wajahatgilgiti @ShafiqAhmadAdv3 @InayatK77846154 @QMAAsif @SaraMirGilgity

















