عرش والے سے رابطے مضبوط ہوں تو فرش والے کچھ نہیں بگاڑ سکتے

Earth
Joined November 2019
Sheen🅰️ retweeted
Replying to @RealWaqarMaliks
کہاں نکلیں کیا کریں کوئی پلان کوئی تنظیم سازی کوئی گول۔ ایک گھر میں بیٹھا بندہ ایویں منہ اٹھا کے سڑک پہ آ کے کھڑا ہو جائے؟ دو چار دوست خود پلان بنا کے نکلیں بھی گے تو پولیس انکو پکڑ کے سارے بھوت اتار دے گی، نوکریوں سے بھی جائیں گے، مقدمے بھی جھیلیں گے۔ فائدہ 0.
2
2
9
384
Sheen🅰️ retweeted
سہیل آفریدی کے بارے میں کیا نکلا۔۔۔ہیلی کاپٹر سے پشاور سے لکی مروت کا سفر۔۔۔😂 40منٹ کا سفر جس کا خرچ ایک لاکھ 70ہزار روپیہ اور اس پر پورے پاکستان کے ٹاوٹ چھوڑ دیے، جبکہ 12ارب کا جہاز عمان، جس کا خرچہ 2لاکھ ڈالر بنا ہے کل اس کی بات چھپا گیے مریم نواز عمران خان کے بنے گھروں کے ایوارڈ لینے چلی گئیں😂
32
2,617
8
7,588
108,620
Sheen🅰️ retweeted
خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔ جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔ آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔ ايس موسٰی طُور بُلايا اے.. ايس بُلھے خوب نچایا اے.. ايس عشق نے بلدی کربل وِچ.. دیوانے نوں وی آزمایا اے.. #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
101
2,056
49
5,743
91,663
Replying to @enkidureborn
ذہنی مریض اور ان کے حواریوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ کہ پاکستان کی عام آدمی کا کیا حال ہے ذہنی مریض اور ان کے حواری اپنے مفادات کیلئے سب کچھ کر رہے ہیں ۔
2
5
289
Sheen🅰️ retweeted
علیمہ خانم کی گرفتاری کا اڑھائی سال سے مراعات لینے والے خاموش بیٹھے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں سے کوئی موازنہ نہیں۔ پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی سے اسعتفے دیں اور گھر جائیں۔
36
1,159
6
3,590
28,650
Sheen🅰️ retweeted
عمران خان کا پورا خاندان اغوا۔ ڈاکٹر شہباز گل کا بائیکاٹ مہم کا اعلان۔ اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
312
7,059
165
16,041
658,000
Sheen🅰️ retweeted
نواز شریف جب وزیرِاعظم تھے، شہباز شریف وزیرِاعلیٰ پنجاب اور خواجہ آصف وزیرِ پانی و بجلی تھے، تب انہوں نے اپنے چہیتے سلمان شہباز کو پاکستانی بینک سے 650 کروڑ روپے کا قرض لے کر پاور پلانٹ لگوا کر دیا، جس کی نہ صرف ادائیگیاں پاکستانی قوم نے کرنی تھیں بلکہ 30 سال کا ایسا معاہدہ بھی کیا گیا کہ بجلی ملے یا نہ ملے، پیسہ تو سلمان شہباز کو جاتا رہے گا۔ اگر کرپشن کا کوئی شیطان ہوتا تو وہ سلمان شہباز ہوتا۔ کاروبار خاندان کا، قرض عوام نے دیا، ادائیگیاں عوام نے کرنی ہیں، اور فائدہ خاندان کا! آخر میں اس پورے کھیل کا خمیازہ کون بھگتے گا؟ پاکستانی قوم!
24
1,054
27
1,644
39,028
Sheen🅰️ retweeted
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے گرفتار دیدی یا گرفتار کرلیا گیا ۔۔ ؟ جنھیں تین سال تک پنجاب۔ کے اندر ہوتے ہوئے کوئی گرفتار نہ کرسکا جو کھلے عام دکانوں کے افتتاح بھی کررہے تھے ۔۔ اچانک وہ ستائیس ستمبر کی مارچ سے پہلے گرفتار ہو جائیں تو حیرت تو ہوگی ۔۔🤔🤷
5
14
731
اطہر کاظمی اور ارشاد بھٹی نے راوی کے منہ پر جو دلیلیں ماری ہیں، وہ سُن کر دل گارڈن گارڈن ہوگیا! #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
6
126
2
216
3,706
5
15
1
111
1,546
Sheen🅰️ retweeted
میں سیاست میں کیوں آیا، کپتان عمران احمد خان نیازی ❤️ عوام نے اپنے کپتان کو نہیں چھوڑا اور کپتان نے اپنی عوام کو نہیں چھوڑا — ایک لازوال محبت کی کہانی، پاکستان کی کہانی! ❤️
5
73
2
177
4,285
Sheen🅰️ retweeted
Replying to @BBhuttoZardari
یہ اپ کی ذاتی زندگی ہے اپ شادی یا منگنی کریں یقین کریں اس سے عوام بیچاری کو کچھ لینا دینا نہیں ہے
1
12
30
3,174
Sheen🅰️ retweeted
The harsh reality of death? Nobody’s life stops at your death, no matter how sad they are. One day it will be me lying lifeless, people will visit briefly, leave & quickly resume life. My story will end but theirs won’t. Reminds me of this quote
11
78
3
1,016
21,461
Sheen🅰️ retweeted
اس کو کہتے ہیں کونٹینٹ 🔥🔥🔥 @CivisResistere
178
4,850
84
16,500
164,026
Sheen🅰️ retweeted
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
37
3,082
26
6,530
76,002
Sheen🅰️ retweeted
پمز سانحہ کے بعد نئے لگانے جانے والے سیکرٹری ہیلتھ کیپٹن (ر) محمد محمود کی ہسٹری یہ ہے کہ وہ راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل کے مرکزی کردار تھے جسے رجیم چینج کے فوری بعد جولائی 2022 میں شہباز شریف کی ہدایت پر پہلے نئی محکمانہ انکوائری میں اور پھر 28 اپریل 2023 کو اینٹی کرپشن کی عدالت سے بری کر دیا ابھی یہ معاملہ نمٹا ہی تھا کہ 2023 کے آخر میں نگران حکومت میں سیکرٹری قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی حیثیت سے بڑی مقدار میں غیر ملکی گندم درآمد کی جس کے باعث 2024 میں مقامی کسانوں کی بمپر فصل کی قیمت گر گئی اور کسان تباہ و برباد ہو گئے ​ اس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ رجیم صحت کے معاملے میں کتنا حساس ہے اور محکمہ صحت کا کیا حال ہونے والا ہے
22
503
6
1,176
20,955
اب اگر آپ میں سے ہر بندہ اسے ۱۰ بندوں تک پنچا دے تو یہ واقعہ قوت بن سکتی ہے۔ سرحد یونیورسٹی کے ایڈمیشن ڈیٹ میں کچھ دن رہ گئے ہیں۔ اس کی بائیکاٹ کی مہم ہم سب کو چلانی چاہیئے۔ ان یونیورسٹیز کو کچھ نہ کچھ عوامی ردِ عمل ملنا چاہیئے۔
یہ زبردست آئیڈیا ہے۔ موومنٹ سٹارٹ کرنی چاہیئے۔
59
3,550
28
6,316
89,106
جب میری بچی کی چیخیں نکل رہی تھی اس نے میری بچی کے منہ میں پلاسٹک کی بوتل گھسائی تھی۔۔۔ جس طرح اس نے پلان کر کے سب کیا ہے پاگل ایسے نہیں کرتے ہم نے کس چیز کی آزادی منائی ہے؟ ڈیڑھ سال کی بچی یہاں محفوظ نہیں کس چیز کی آزادی منائی ہے؟ اگر کسی ایک بھی درندے کو سب کے سامنے سزا دی جاتی تو میری بچی آج زندہ ہوتی۔۔۔ ایزل کی والدہ کی گفتگو۔۔۔
12
52
2
125
2,778
Sheen🅰️ retweeted
اگرچہ اس پورے معاملے کی واقعاتی جزئیات میں زیادہ دلچسپی نہیں ، ہمارا مطمع نظر وہ خوشی کی لہر ہے جو ایک کرنل کو ایک چھڑی اور تین عدد تھپڑ پڑنے پر پوری قوم نے محسوس کی ہے۔ لیکن اب چونکہ اس معاملے کی کئی ایک ویڈیوز سامنے آچکی ہیں تو یقین سے بہت کچھ کہا جاسکتا ہے۔ خاتون کے ساتھ مسلح گارڈ موجود تھا۔ خاتون نے بیرئیرز گرائے۔ خاتون نے آشناء کرنل کی طاقت کی شہہ ہونے پر پولیس اہلکار سے ڈنڈا چھین کر بھی حملہ کیا۔ خاتون نے ایک طالبعلم کو تھپڑ مارا جس پر بھی اس نے تحمل سے کام لیا۔ جائے وقوعہ پر پولیس کی نفری بھی موجود تھی۔ خاتون فون پر کسی کو بلا رہی تھی، دھمکیاں اور وارننگ دیتے ہوئے احتجاج ختم کرنے کا مطالبہ کر رہی تھی۔ خاتون کرنل کی اہلیہ یا رشتہ دار بھی نہیں ہیں۔ خاتون اس سے قبل ایچ او ڈی کو عہدے سے ہٹوا کر اضافی چارج لے چکی ہے۔ طلباء ایچ او ڈی کو برقرار رکھنا چاہتے تھے اور جیسا بتایا جاتا رہا یہ غیرت ، یا پرتشدد ہجوم کا نہیں بدمعاشی ، اختیارات سے تجاوز اور غنڈہ گردی کا معاملہ تھا اور کرنل صرف آشنا خاتون کے سامنے کچی عمر کے فلیکسز دکھا رہا تھا۔ کسی ایک بھی ویڈیو میں کوئی ایک بھی طالبعلم سوائے احتجاج کے کچھ اور کرتا دکھائی نہیں دیا۔ کسی ایک بھی طالبعلم نے کرنل پر ہاتھ نہیں اٹھایا تاوقتیکہ کرنل نے دو تین طالبعلموں کو گالیاں بکیں اور ان پر حملہ کیا۔یہیں ایک اور چیز بھی محسوس ہوئی کہ پاکستان کے بہت سارے صحافی اس موضوع پر گفتگو نہیں کرپائے۔ یعنی انہیں اپنی حدود معلوم تھیں۔ کچھ کی پوسٹ شدہ ٹویٹس ڈیلیٹ ہوگئیں یعنی حکم آگیا اور بہت سے عادی مجرم “ اصل میں یہ ہوا “ والا سکرپٹ بھی دوہراتے رہے۔ لہذا گفتگو کا اختتام یہاں ہوتا ہے کہ فوج نے کبھی مشرقی پاکستان دولخت کرنے کی ذمہ داری تسلیم نہیں کی وہ ایک کرنل کی چھوٹی سے بدمعاشی کیسے مان جاتی۔ اس ملک میں میڈیا اور صحافی سب کنٹرولڈ اور اجازت و حکم کے تحت چلتے ہیں۔ وما وعلینا الی البلاغ ۔۔۔
37
731
6
2,228
30,930