WASA FSD (@FsdWasa) header
WASA FSD (@FsdWasa) profile picture

To make our customers feel welcome, appreciated, and worthy of our best efforts in everything we do for providing water supply, sewerage and drainage services.

Jail Road near Allied Hospital
Joined January 2022
Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)Photo by WASA FSD (@FsdWasa)
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کی مانیٹرنگ کیلئے کوالٹی ایشورنس کمیٹی کے رکن میجر شہزاد نے فیصل آباد کا دورہ کیا۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
1
37
کوالٹی ایشورنس کمیٹی کے رکن میجر شہزاد نے پائپ فیکٹری کا دورہ بھی کیا اور وہاں تیار ہونے والے پائپس کی کے معیار اور سپیسی فکیشن کو چیک کیا اور اس پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کو نکاسی آب کی معیاری اور بہترین سہولیات کی فراہمی
1
5
کیلئے شہر کے مختلف مقامات پر سکیموں پر کام تیزی سے جاری ہیں، ایم ڈی واسا ثاقب رضا۔ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی سکیموں کی تکمیل پر خصوصی توجہ مرکوز ہے اور ان سکیموں کے مکمل ہونے پر شہریوں کو سیوریج مسائل سے نجات حاصل ہو گی ، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا۔
5
ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق کے ون ویک ، ون تحصیل پروگرام کے تحت واسا فیصل آباد کے افسران مشینری سمیت تحصیل چک جھمرہ پہنچ گئے۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
1
51
ڈائریکٹر آپریشنز محمد نعمان نور اور حسن مصطفیٰ چیمہ کی زیر نگرانی بھاری میشینری کے ساتھ ڈرین لائن کی خصوصی ڈی سلٹنگ کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعمان صدیق نے چک جھمرہ کا دورہ کرتے ہوئے ڈرین لائن کی صفائی کا جائزہ لیا اور واسا فیصل آباد کی کی کارکردگی کو سراہا۔
1
9
فیصل آباد شہر کے ساتھ تحصیلوں میں بھی شہریوں کو سیوریج کی معیاری اور بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، ایم ڈی واسا ثاقب رضا۔
13
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی جاری۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
1
49
واسا فیصل آباد کے شعبہ سٹیزن لائزن سٹاف نے گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول علامہ اقبال کالونی کا وزٹ کرتے ہوئے طلبا میں انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی لیکچر دیا۔ سی ایل سی سٹاف نے گورنمنٹ ایم سی پرائمری سکول میں زیر تعلیم طلبا میں ڈینگی مچھروں سے بچائو کے حوالے سے بارے آگاہی پمفلٹس بھی
1
9
تقسیم کئے پنجاب حکومت کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم کے جاری ایس او پیز پر پر مکمل عمل درآمد کروایا جارہا ہے ، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا
9
مین چینلز کی ڈی سلٹنگ میں تیزی شہریوں کی خدمت واسا فیصل آباد کا مشن۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
81
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق قیمتی انسانی جانوں کا یقینی تحفظ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
2
53
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی اور مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی جاری۔ @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
2
65
واسا فیصل آباد کے شعبہ سٹیزن لائزن کے سٹاف نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول فیکٹری ایریا کا وزٹ کرتے ہوئے طلبا میں انسداد ڈینگی مہم بارے آگاہی لیکچر دیا۔
1
10
سی ایل سی سٹاف نے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول میں زیر تعلیم طلبا میں ڈینگی مچھروں سے بچائو کے حوالے سے بارے آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پر انسداد ڈینگی مہم کے جاری ایس او پیز پر پر مکمل عمل درآمد کروایا جارہا ہے ، مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا
7
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت ایک مشن @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @CS_Punjab @commissionerfsd @DCFaisalabad @PunjabWasa
1
3
81