بنوں : کنگر برج چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام، پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آوروں کو جانی نقصان پہنچا، جبکہ پولیس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس اور مقامی امن کمیٹی کے ارکان نے حملہ آوروں کا مقابلہ کیا۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
میرا نام ذبیح اللہ ہے میں جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹکئی سے ہوں اور ٹی ٹی پی کے حکیم اللہ محسود اور قاری حسین گروپ سے وابستہ ہوں۔
حوست میں افغان وزیرداخله کا ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کے ساتھ ملاقات کی ویڈیو منظرعام پر ا گیی
#AfghanTaliban #Afghanistan #Pakistan #Terrorism
افغانستان میں افغان طالبان ركن افغانی دیسی ساختہ بم (بوشکہ) تیار کر رہاں ہے۔ تیاری کے بعد بم پر پاکستان لکھ دیا، جو ٹی ٹی پی کو فراہم کیا جائےگا۔
ٹی ٹی پی دہشتگرد وزیرستان میں یہی بوشکہ بم پاکستانی فورسز کے کنوایی کے خلاف استعمال میں لاتے ہیں۔
#Pakistan #Afghanistan #Terrorism
قلات، بلوچستان:
سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن میں کواڈ کاپٹر حملے کے ذریعے 4 دہشت گردوں کو ہلاک اور کئی دیگر کو زخمی کر دیا۔ یہ آپریشن تصدیق شدہ انٹیلی جنس اور مسلسل نگرانی کے بعد کیا گیا۔
#Balochistan #Pakistan #Terrorism
قلعہ سیف اللہ، بلوچستان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران اہم دہشتگرد کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں میں 19 مقدمات درج تھے اور گرفتاری پر 25 لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔
#Balochistan #Pakistan
پشاور: بڈھ بیر کے علاقے سلیمان خیل کے قریب کھیتوں میں پولیس نے مبینہ طور پر دہشت گردوں کی جانب سے بھیجا گیا ڈرون گرا دیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ ڈرون سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
گزشتہ روز باڑہ میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد کمانڈر بشیر کے دوران ہلاکت کی تصاویر کالعدم تنظیم سے وابستہ سوشل میڈیا اکاونٹس پر جاری ہو گیی۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
ضلع خیبر, تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل درو اڈہ میں فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائی کی
کاروایی کے دوران دہشتگرد کمانڈر بشیر سمیت تین دہشتگرد مارے گیے جبکہ متعدد زخمی ہو گیے
#KPK #Pakistan #Terrorism
ضلع ٹانک : حکام کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ کمانڈر داود عرف مولوی داود اور شاہزیب عرف جرار کے بارے میں مستند معلومات فراہم کریں یا انہیں زندہ یا مردہ گرفتار کروانے میں مدد دیں۔ معلومات فراہم کرنے والوں کی شناخت خفیہ رکھی جائے گی اور انہیں مقررہ انعام بھی دیا جائے گا۔
ضلع کرک : ہمارے علاقے میں شرپسند عناصر کی حرکت نوٹ کی گیی ہے، ہم ان پر واضح کرنا چاہتے ہے وہ ہمارے علاقے میں کویی حرکت نہ کرے ، ہم ایسا کچھ برداشت نہیں کرینگے۔ پورا علاقہ ساتھ کھڑا ہے۔
علاقہ ڈب سنگینی کے عوام کا شرپسندوں کو واضح پیغام
#KPK #Pakistan #Terrorism
قلعہ سیف اللہ: آپریشن ردّالفتنہ 3 کے تحت کِلّی نسائی میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں ٹی ٹی پی کا فیلڈ کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک ہوگیا۔ وہ ژوب، شیرانی اور قلعہ سیف اللہ میں دہشتگرد کارواييوں میں سرگرم تھا۔
#Balochistan #Pakistan #Terrorism
بنوں : تھانہ صدر میں تعینات پولیس اہلکار ہارون ولد عثمان پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ زخمی اہلکارکا تعلق ذکر خیل سورانی میوہ خیل سورانی سے ہے۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
بنوں: تحصیل ڈومیل میں مہاجر کیمپ کے قریب پولیس گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
ضلع خیبر, تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل درو اڈہ میں فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائی کی
کاروایی کے دوران دہشتگرد کمانڈر بشیر سمیت تین دہشتگرد مارے گیے جبکہ متعدد زخمی ہو گیے
#KPK #Pakistan #Terrorism
باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقے خوڑہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے رہنما رحیم اللہ شہید ہو گئے، واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
#KPK #Pakistan #terrorism
بنوں: تھانہ ڈومیل کی حدود میں مہاجر کیمپ کے قریب نصب آئی ای ڈی بم پولیس بم ڈسپوزل یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو بم کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
بنوں : میرے والدين اور ہم دونوں بھایی یہاں پولیس کے پاس ایے ہے اور قران پاک پر خلف دیتے ہے کہ ہمارا اپنے دہشتگرد بھایی سے کویی تعلق نہیں، حکومت اس کے ساتھ جو بھی کرنا چاہتی ہےہمارا اعتراض نہیں ہے
نظیر خاندان نے دہشتگرد بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا
#KPK #Pakistan #Terrorism
کل رات ہمارے گھر پر بارودی مواد گرا جن سے بڑی تباہی ہویی۔
ہم حکومت وقت سے خفاظت اور امن کا مطالبہ کرتے ہے حکومت ہماری خفاظت کرے
میران شاہ میں دہشتگردوں کی جانب سے مقامی آبادی پر حملے کے بعد شہری کی اپیل
#KPK #Pakistan #Terrorism
مستون، بلوچستان: آپریشن ردالفتنہ 3 کے دوران مستونگ کے علاقے شیرگڑھ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
#Balochistan #Pakistan #terrorism
لندن: القاعدہ اور کالعدم ٹی ٹی پی کو سائبر سیکیورٹی اور کرپٹو کرنسی سے متعلق تکنیکی معاونت فراہم کرنے والے 18 سالہ یوسف شاہ کو برطانیہ میں 4 سال 2 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ اس نے 16 سال کی عمر میں شدت پسند تنظیموں کو تکنیکی مشورے دینا شروع کیے تھے۔
#Terrorism #Afghanistan












