شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوہ میں سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی، جس میں دو خوارج مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اسد اللہ عرف ابوذر ولد اقبال خان بھی شامل ہے۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
17
مستونگ: بلوچستان کے علاقے کردگاپ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔ آپریشن میں مارٹر اور فضائی نگرانی سے مدد لی گئی، جبکہ کلی پسند خان، خراسانی اور کلی کفطاری میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کلیئر کرکے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
54
🚨 شمالی وزیرستان: میرانشاہ میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ منعقد ہوا، جس کی صدارت کور کمانڈر پشاور نے کی۔
جرگے میں امن و امان، سیکیورٹی، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ قبائلی عمائدین نے پاک فوج کی قربانیوں 1/2
لکی مروت: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہشتگردوں کا شہری آبادی پر دوسرا بڑا بم حملہ ناکام ہوگیا۔ گزشتہ روز 4 ہزار کلوگرام سے زائد بارودی مواد سےبھری گاڑی کا خودکش حملہ ناکام بنایا گیا، جبکہ آج شادی خیل میں دہشتگردوں نےڈاٹسن گاڑی کو دھماکےسے نشانہ بنایا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
5
152
بنوں: ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کا پاک فوج کے افسران کے ہمراہ تھانہ ڈومیل کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
دورے کے دوران تھانے کی عمارت، پولیس نفری، اسلحہ، مورچوں اور دیگر دفاعی انتظامات کا معائنہ کیا گیا.
#KPK #Pakistan #Terrorism
25
795
افغانستان کے صوبہ کنڑ کے ضلع درہ پیچ کے علاقے شیلَم میں افغان طالبان کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ افغانستان فریڈم فرنٹ (AFF) کے مطابق حملے میں طالبان کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
#Afghanistan
گزشتہ روز لکی مروت میں ناکام خودکش حملے کی مکمل فوٹيجز سامنے ا گیی
لکی مروت پولیس اور انٹلجنس اداروں کے مشترکہ کاروایی کی وجہ سے صوبہ ایک بہتر بڑے سانحے سے مخفوظ رہاں۔
#KPK #Pakistan #Terrorism
الحمدللہ! دہشتگردوں کی جانب سے لکی مروت کو تباہ کرنے کے لیے تیار کی گئی خودکش گاڑی کو کامیابی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق، ہلاک ہونے والا خودکش حملہ آور افغان شہری ہے، جبکہ گرفتار گاڑی کا ڈرائیور مقامی شہری ہے، جس کا تعلق لکی مروت کے علاقے وانڈہ 1/2








