Free.human retweeted
ایہ میرا سوہنا بھیرا ندیم سنیل راج ہے ، ہندو مذہب نال تعلق رکھدا ہے راولپنڈی وچ صدیاں تو اس دا خاندان آباد ہے مقامی ہے
شعبہ صحافت نال تعلق ہے اس دا اور اپنی ہندو کمیونیٹی آسطے بہت خدمات نے اس دیاں ، پوٹھواری پنجابی ہون اتے ہمیشہ مان کردا ہے
Free.human retweeted
وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی تقریر سن کر لگتا ھے کے اسلام آباد کے رہائشی مملکت خداداد پاکستان کے داماد ھیں ۔ اربوں کے گھروں میں رہتے ھیں اور ٹوٹل مفت بری کر رہے ھیں ۔۔ اسکے علاوہ جسکے گھر کے ساتھ کوئی گرین بیلٹ یا کنا ل دوکنال سرکاری زمین ھے اس پہ ان دامادوں نے قبضہ کر رکھا ھے مال غنیمت سمجھ کر اس پہ لان بنا لیا ھے۔ ھماری اشرافیہ جتنی مفت بر ھے شاید ھی کسی اور قوم کہ ھو۔ طلال چوہدری کم چک کے رکھ ۔۔
Free.human retweeted
پنجاب کی سرشت میں خود ترسی نہیں اسلئے وہاں کوئی قوم پرست تحریک بھی نہیں چل سکی جو لوگوں کو ہر وقت محرومیوں کے ماتم پر لگائے رکھے
Free.human retweeted
A Kashmiri youth from Srinagar, Indian-occupied Jammu and Kashmir, was found murdered in Punjab after months of being missing.
He was the only brother of seven sisters.
Free.human retweeted
ڈائیلسس کے دو انتہائی ضرورتمند مریضوں کی دس ہزار مدد کی گئی، یہ مریض توجہ اور مدد کے قابل ہیں، انکی بات سُننا عیادت کے زمرے میں آئیگا، اور مدد کرنا اپنی مشکلیں ختم کرنے کا ذریعہ
Free.human retweeted
اس خاتون کا نام صاحبہ ہے ۔ سال 1995 سے 97 کے درمیان سات سال کی عمر تھی۔ کراچی کے علاقے گلشن حدید میں رہائش تھی اور ایک اسکول میں تیسری جماعت کی طالبہ تھی۔ ایک روز صاحبہ اپنی ایک کلاس فیلو مہوش بلوچ کے ساتھ اسکول سے گھر/گھر سے اسکول جارہی تھی راستے میں ایک مرد اور ایک عورت نے انکو کچھ پوچھنے کے بہانے سے روک لیا۔اور دونوں کو اغو*اء کرلیا۔
دونوں کو اپنے ساتھ فیصل آباد لائے اور وہاں فروخت کردیا۔ مہوش کو الگ اور صاحبہ کو الگ بیچ دیا۔
صاحبہ ابھی جنکے پاس موجود ہے وہ انکے تیسرے خریدار ہیں۔
نکاح ہوچکا ہے ۔ بال بچے ہیں۔
صاحبہ کے والد کا نام محمد رفیق ہے ۔ والدہ کا نام شمیم اختر ہے۔
بھائیوں کے نام: عمران، عرفان، کامران، راحیل، دانش اور عادل ہیں۔
بھائی عمران کپڑے کی مل میں کام کرتا تھا۔
عرفان فرنیچر کا کام کرتا تھا۔
- بہنوں کے نام: شبانہ، شبنم، رحیلہ اور انا۔
نانا کو باؤ سلطان کے نام سے پکارا جاتا تھا جن کا گھر سندھ کے کسی گاؤں میں تھا۔
پھوپھی ایک کا نام اللہ رکھی تھا، جبکہ دوسری کا نام یاد نہیں۔
گھر غالباً پاکستان اسٹیل ملز کے آس پاس علاقے میں تھا۔
گھر گلی نمبر 5 میں گھر تھا۔
صاحبہ کو اپنے گھر کے قریب اسکول کا نام "سید ان"(syed inn) یاد ہے۔ لیکن جس اسکول میں پڑھتی تھی اس اسکول کا نام یاد نہیں(شاید سرکاری اسکول ہو)۔
- والد ریٹائرڈ تھے، لیکن ان کی ملازمت کی نوعیت معلوم نہیں۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بہن کی فریاد سنیں اور اپنی بین سمجھ کر اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔
آپکا ایک شئیر ایک انسان کو انکے پیاروں سے ملانے کا باعث بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
(صرف وٹس ایپ پر رابطہ ہوسکےگا)۔
19 oct 2026
#waliullahmaroof
Free.human retweeted
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
Free.human retweeted
ہمارے بچے ہر روز شہید ہوتے ہیں۔ ہمیں ان کی شہادتوں پر فخر ہے اور فکر بھی۔ ان بچوں کی قربانیاں لازوال ہیں۔ بحثیت اک پاکستانی، میں اپنے شہدا کا بےپناہ احترام کرتا ہوں۔
وہ جو فیشن ایبل گفتگو کا شکار ہیں، یا جنرل باجوے کے نالی میں بہتے ہوئے سپرم سے پیدا شدہ انقلابی ہیں، وہ یہ سوچ لیں کہ اگر ریاست ان دھشتگردوں اور انکے درمیان سے ہٹ جائے تو کیا بنے گا؟ وہ جو کہتے ہیں کہ ہٹ جائے، وہ بھی یہ بھول جاتے ہیں کہ رات کے دو بجے خوازہ خیلہ میں اگر دروازے پر دستک ہو اور اک طالب آپ کی بہن کا "رشتہ" لینے آ جائے تو پھر کیا بنتی ہے۔ یا منگوچر میں اک ہچمچار بندوق لے کر آئے اور آپ کی بیٹی کو انقلاب کے لیے پہاڑوں پر لے جائے تو پھر کتنا سواد آتا ہے۔
ریاست پر تنقید کا اپنا میدان ہے، مگر نماز صرف ویلے کی ہی ہوتی ہے۔ کویلے کی صرف ٹکریں ہوتی ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ پاکستانی افواج زندہ باد۔ پاکستانی زندہ باد۔ جنرل باجوہ مردہ باد۔ جنرل فیض حمید مردہ باد۔ عمران نیازی مردہ باد۔
Free.human retweeted
یہ چوتیے پرائیوٹ ہسپتال جاتے ہیں لاکھوں دیتے ہیں اچھے بچے بن کے رہتے ہیں نہ تو کوئی رات کو وہاں ٹھہرتا ہے نہ رش ہونے دیتا ہے نہ آواز اونچی ہوتی ہے، یہی جب سرکاری ہسپتال جاتے ہیں مفت کا علاج کرواتے ہیں مفت ادویات لیتے ہیں اور ایسے بیہیو کرتے ہیں جیسے ہسپتال ان کے پیسوں سے چل رہا۔
Free.human retweeted
صبح جس باہمت خاتون کے بارے میں بتایا تھا اس کے لیئے چند اقدامات کئے آج اور چند چیزیں پہنچا دیں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔
دن کا آغاز ہوٹل والی بزرگ اماں سے ملاقات کے بعد ہوا، اماں کافی دن سے موجود نہیں تھیں جب روزانہ آنا جانا ہورہا تھا ہوٹل کے سامنے سے
اج صبح موجود تھیں اماں تو چند منٹ کی ملاقات ہوئی
اماں کے قریبی عزیز کی وفات اور طبیعت کچھ دن خراب ہونے کی وجہ سے اماں ہوٹل پر نہیں موجود تھیں
۔۔۔۔۔۔
امان خود کھانا بنا کر ہوٹل خود چلاتی ہین ۔
۔۔۔۔۔۔
بیک سائد پر نظر انے والا چھپڑ ٹھیک کرنا ہے اماں کے ہوٹل کا اور ان کے سسٹم میں کچھ چیزیں بہتر کرنی تاکہ Sale بہتر ہوسکے
اسکے لیئے چیزیں دیکھیں اور مستری کو ہدایت کردی کہ کیسے کے کے چلنا تعمیر مین ۔
۔۔۔۔۔۔
بھوآنہ شہر میں پہنچے
پنکھا، سولر پلیٹ، برتن، چارپائی، بستر، تکیئے یہ سب چیزیں خریدیں
کچھ مزید اقدامات کرنے ہیں جن پر حافظ نور الحق بھائ سے بات چیت ہوئی
صبح تفصیل سے بتاؤں گا
آج کے دن کی چند جھلکیاں
#SaqibAllyana #Punjab
Free.human retweeted
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر بلوچ نے 25 ہزار پیڈ یوٹیوبراز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ عمرانڈو صوبائی خزانے سے پیسے لے کر پاکستان اور پاک فوج کو گالیاں اور غیر ملکی پروپیگنڈا آگے بڑھاتے تھے۔
Free.human retweeted
شہری حقوق سلب، عورتوں پر مظالم اور جبر کا راج، طالبان رژیم کا اصل روپ دنیا کے سامنے ننگا ہو چکا ہے۔ طالبان بربریت نے افغان عوام کو قرونِ وسطیٰ کی تاریکی میں دھکیل دیا ہے۔ اس جبر کے خلاف آواز اٹھانا وقت کی اہم ضرورت ہے.
#TalibanBarbarians #AfghanWomenRights #PeaceForAfghanistan
Free.human retweeted
نائٹ ڈیوٹی پر ڈاکٹر یا نرس تھک کے آنکھ لگا لے تو ویڈیو بنا کے وائرل کر دیتے ہیں، ٹیکس ایک روپے کا نہیں دیتے مفت علاج کے لیے جاتے ہیں اور جا کے ڈاکٹروں کو ڈاکٹری سکھاتے ہیں اگلا اپنی باونڈریز پہ بات کرے تو لڑتے ہیں
لعنتی اوور جزباتی چوتیے
Free.human retweeted
جناب شہباز شریف اب تک پنجاب، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں دانش سکول بنا چکے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ سندھ کو اس سے محروم نہ رکھیں، کراچی، حیدر آباد، نواب شاہ، سکھر اور کفیل بھائی کے شہر گھوٹکی شریف میں دانش سکولوں کی اشد ضرورت ہے۔
🙏🙏
Free.human retweeted
ہرصدقہ خیرات کھانے والا ایک دن صدقہ خیارت دینے والے پر بھونکتا ضرور ہے، صدقہ و خیرات دینے والے کی بیوی پر بری نظر رکھتا ہے اور موقع ملے تو واردات بھی ڈال دیتا ہے۔
مفتی صاحب کی نظر پر نظر رہے مومنین کرام
Free.human retweeted
میرے چھ بچے ہیں اور چھت گر گئی ہے، بالے لائی ہوں اور پیسے ختم ہو گئے ہیں، تھوڑی مدد کر دو میں ہلکی پھلکی چھت ڈلوا لوں
پانچ ہزار پہنچا دیا
Free.human retweeted
یہ محترم ابھی باتیں کر رہے ۔۔۔۔ پنجاب پاکستان میں یہ کام وزیراعلی @MaryamNSharif نے پچھلے 30 ماہ میں بیشتر مکمل کر لیا ہے۔ 40 ہزار کلومیٹر سڑکیں ، 3ہزار کے قریب کیلنکس مکمل فنکشنل ، 1100 کلینک آن ویل گاوں گاوں اور پہلے مرحلے میں 2500 سے زائد گاوں کے جوہڑوں کی صفائ ۔۔۔ ہزار سے زائد مثالی گاوں ۔۔۔۔
Free.human retweeted
حیرت ہے 2018 سے 2022 تک ان کے منہ سے کبھی AQI کا ذکر تک نہیں سنا۔
لاہور کا اوسط AQI ان کے محبوب لیڈر کے دور میں سب سے بدترین تھا، ایس لئی چپ سی، پڑھ لو dunyanews.tv/en/Pakistan/522…
اب آجائو مریم نواز کے پنجاب پے، یہ لو بھائی، خود ویب سائٹ کھول کر اوسط AQI کا موازنہ کر لو۔پچھلے 5 سالوں میں آج لاہور کا اوسط AQI سب سے کم ہے۔ aqi.in/dashboard/pakistan/pu…
جلنے والے تیرا بہت زیادہ منہ کالا
لاہور ٹاپ مار گیا، ایک اور اعزاز۔۔۔اس کا ایوارڈ کب ملے گا میڈم @AzmaBokhariPMLN ؟؟؟
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پرآ گیا
صوبائی دارالحکومت لاہور تعطیل کے باوجود دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 261 ریکارڈ کی گئی، شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند ریکارڈ کی گئی،اقبال ٹائون میں اے کیو آئی 451 تک پہنچ گیا، گلبرگ ٹو میں 418 ،برکی روڈ میں فضائی آلودگی کی شرح 288، پیراگون سٹی میں 278 اور ماڈل ٹائون میں 244 ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح ڈی ایچ اے فیز فائیو میں اے کیو آئی 232، چمن پارک میں 229، عسکری ٹین میں 215 اور بیدیاں روڈ پر 200 ریکارڈ کیا گیا

























