Replying to @ForestGuard4 @ClimateChangePK
watch the IWMB's leopard documentary which was made based on our work. Also, subscribe to my channel at youtu.be/ZDfskEKKy70.
1
248
دوستوں iwmb کی leopard documentary دیکھیں جو ہمارے کام پر بنی ہوئی ہے۔ اور میرا چینل بھی youtu.be/ZDfskEKKy70 سبسکرائب کریں آپ کا بھائی پورا جم کاربٹ ہے😆
1
169
گزشتہ ہفتے میرا ستو بنگلہ ایبٹ آباد جانے کا اتفاق ہوا۔ انگریز دور کے بنے اس فارسٹ بنگلے کی عمارت اچھی حالت میں ہے لیکن اگر فارسٹ ڈیپارٹمنٹ تھوڑی توجہ دے تو اس کو بہتر مینج کیا جا سکتا ہے۔ اگر فورا اس پر توجہ نا دی گئی تو یہ کھنڈر بھی بن سکتا ہے youtu.be/MKFELFzvf4Y
2
124
میرا مشاہدہ یہ ہے کہ جب آپ جنگل میں جاتے ہیں تو جتنا آپ جنگل کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں جنگل اس سے زیادہ آپ کا مشاہدہ کر رہا ہوتا ہے۔ اور جنگل آپ کو اتنا دیکھاتا ہے جتنا آپ دیکھنا چاہتے ہیں۔
سالٹ رینج جہلم
1
62
ایسے ہی وقت گزرتا رہا اور میرا موروں کیساتھ چھپن چھپائی کا سلسلہ جاری رہا اور دو مہینوں بعد اب صورتحال یہ ہے کہ میں روز موروں کو دیکھتا ہوں ان کا ڈانس دیکھنا اب میرے لیے معمولی بات ہے۔ اب میں فوٹو لیکر وڈیو بنا کر تھک جاتا ہوں اور مور ناچتے رہتے،مستی کرتے رہتے۔
1
65
موروں کی فوٹو لینے کیلئے دو مہینے ان کا پیچھا کرتا رہا ہوں۔ ان دو مہینوں میں روز ان کی آوازیں سننے کو ملتی تھی لیکن کوئی جھلک نظر نہیں آتی تھی۔ پھر یوں ہوا کہ مکمل خاموشی سے ان کا پیچھا کیا تو اڑتے ہوے موروں کی جھلک نظر آنے لگی لیکن فوٹو بنانے کا موقع اب بھی نہیں مل رہا تھا۔
1
5
101
Salt range , chakwal
آج میرے کیمرہ ٹریپ میں پہلی بار مور آئے ہیں۔ اگر آپ جنگل اور جنگلی جانوروں میں دلچسپی رکھتے ہیں تو میرا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں۔ شکریہ
youtube.com/@forestguard1
4
110
Margallah hills k leopards per bani documentary youtu.be/ZDfskEKKy70
سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کا سیاحتی لوگو جاری کرنے کا فیصلہ۔
سن گلاسز، کیپ اور رومال پہننے تیندوا ’’مارگو‘‘ اب اسلام آباد کی پہچان ہوگا۔
سی ڈی اے بورڈ نے اسلام آباد کا ماسکوٹ متعارف کروانے کی منظوری دیدی۔ معدومیت کے خطرے سے دوچار ایشیائی تیندوے کو ماسکوٹ ڈکلیئر کرنے کا فیصلہ۔
اسلام آباد کا سیاحتی لوگو ’’مارگو‘‘ مارگلہ پہاڑیوں سے اخذ کیا گیا ہے۔ مارگو کو اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں، سیاحتی مقامات پر لگایا جائیگا۔ مارگو کو اسلام آباد کے تمام بڑے پارکس، میٹرو اسٹیشنز پر لگایا جائیگا
سیاحتی لوگو کو پاک چائنا سینٹر، کنونشن سینٹر، مارگلہ ٹریلز پر لگایا جائیگا۔ سیاحتی لوگو کو اسلام آباد کے تعلیمی، ثقافتی اداروں پر لگایا جائیگا۔
مارگو اسلام آباد کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے لانچ کیا جائے گا، حکام۔ دیگر عالمی شہروں کی طرح اسلام آباد کی بھی ایک پہچان ہوگی، سی ڈی اے حکام۔ اس سیاحتی لوگو کے ذریعے عالمی سطح پر مارگلہ پہاڑیوں کو فروغ دیا جائیگا، حکام۔
معدومیت کا شکار تیندوے کی بقا کیلئے کوششیں بھی اجاگر ہوں گی، سی ڈی اے حکام۔
104




























