AمNAن (@For_Rteez) header
AمNAن (@For_Rteez) profile picture

#وڈےپائن کے #سپری_اکاونٹ میں آپکو ویلکم کیا جاتا ہے ۔ اوریجنل اکاونٹ کے لیے @its_Amnan پہ تشریف لائیں

Joined April 2018
Photo by AمNAن (@For_Rteez)Photo by AمNAن (@For_Rteez)Photo by AمNAن (@For_Rteez)
AمNAن retweeted
جب بھی میں عید کے لیے ڈریس لینے کا سوچتا ہوں تو میرے اندر سے آواز آتی ہے " رہن دے پُت کیا فائدہ ڈریس لینے کا جبکہ رہنا تو سارا دن تُو نے ٹراوزر یا شارٹس میں ہی ہے
7
9
1
27
764
AمNAن retweeted
ہر عام سی بات میں خیر کے پہلو ڈھونڈ لینے والے بڑے ہی نایاب لوگ ہوتے ہیں
5
12
23
601
AمNAن retweeted
کل تباہ کی نیند پوری کی کہ آج جاب پہ فریش رہوں گا۔ مگر ابھی پھر تباہ کی نیند آ رہی ہے
6
10
18
435
AمNAن retweeted
ہم ایک ہی وقت میں سب لوگوں کے لیے اچھے نہیں ہو سکتے
4
8
1
21
502
AمNAن retweeted
ممکن ہے ہر کسی کو اچھا لگنے والا شخص سچ میں اچھا نہ ہو
5
12
1
31
653
AمNAن retweeted
جنگوں میں مرنے والے تو صرف ایک بار مرتے ہیں جبکہ اُن کے لواحقین اُن کے دکھ میں بار بار مرتے رہتے ہیں
6
12
33
696
AمNAن retweeted
میں ابھی دوست سے : یار کہاں جا رہا بات تو سنو۔۔۔! دوست: " ایک منٹ " . میں ابھی آیا " آدھے گھنٹے " تک🙄
5
3
13
365
AمNAن retweeted
سوشل میڈیا پہ اکثر لوگوں نے ٹویشن سنٹر کھول رکھا ہوا ہے جیسے ہی کوئی تحریر ان کی سوچ سے مطابقت نہیں رکھتی فٹ سے گیان بانٹنا شروع کر دیتے ہیں
8
5
1
25
574
AمNAن retweeted
دل اب ایک ایسا قبرستان بن چکا ہے جہاں بہت ساری باتیں لبوں تک آنے سے پہلے ہی دفن ہو جاتی ہیں
7
9
16
583
AمNAن retweeted
لوگوں کا دکھ سن کے ، لوگوں سے زیادہ سینٹی ہو جاتا ہوں😞
7
9
21
521
AمNAن retweeted
" پِن ڈراپ سایلنس " ہوتی ہے کہ پھر روزہ ختم ہونے کو پانچ منٹ رہ جاتے ہیں
3
3
12
327
AمNAن retweeted
یا ارحم الراحمین ہر اس دل کو سکون سے، خوشیوں سے بھر دے جس کے دل میں نا امیدی نے پنجے گاڑ رکھے ہیں آمین یا رب العالمین
7
7
1
19
339
AمNAن retweeted
پرفیوم کا خود پہ بے جا استعمال بھی آپ کو بدبودار بنا دیتا ہے
1
2
16
288
AمNAن retweeted
پنجابی زبان امیروں کی زبان ہے ۔ اِس میں تو اکیلی لعنت ہی لاکھوں کی دی جاتی ہے #لکھ_دی_لعنت 😀
7
10
18
426
AمNAن retweeted
جنت اور دوزخ کے فتوے بانٹنے والے اکثر خود پسندی کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہوتے ہیں
3
7
15
353
AمNAن retweeted
میں جتنا مرضی کسی کے ساتھ فرینک ہو جاوں لیکن ادب و احترام کا رشتہ ہمیشہ برقرار رکھتا ہوں
4
9
1
27
543
AمNAن retweeted
میرے نزدیک گفٹ سے زیادہ اہم اگلے بندے کی وہ سوچ ہے ، جس لمحے میں وہ آپ کو گفٹ دینے کے لیے سوچ رہا ہوتا ہے
5
9
1
37
1,107
AمNAن retweeted
پرفیوم تبدیل کر لو سئی ، سارے ای پوچھن بہہ جاندے
4
3
1
13
617
AمNAن retweeted
یو فون والوں نے بھی سوچا کہ ویسے تو ہمیں کوئی منہ نہیں لگاتا تھا اب G5 کی وجہ سے شاید ہماری سُنی جائے #Ufone #5G
2
3
9
291
AمNAن retweeted
ناخن بڑھانے والی قوم ، ناخن کی صفائی رکھنا کیوں بھول جاتی ہے
1
4
13
221