Pak انصافی 🇵🇰 (@Fii__33) header
Pak انصافی 🇵🇰 (@Fii__33) profile picture

Babar Azam Fan 🏏 انصافی 🇵🇰

Joined June 2022
Photo by Pak انصافی 🇵🇰 (@Fii__33)
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
🚨🚨سعودی اور اماراتی حکمرانوں نے آمریکا کی ایران کے خلاف فوجی اور اقتصادی جارحیت دونوں میں مکمل ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کا محاصرہ جاری ریے گا۔ اقتصادی دہشتگردی میں شدت آئے گی۔ اور 3 نومبر کے انتخابات کے بعد امریکا جب all-out war شروع کرے گا تو دونوں عرب ملک اس میں بھی شامل ہوں گے۔ دونوں کے پاس طاقتور ائر فورسز ہیں۔ پائلٹس دوسرے ملکوں سے لے لیں گے۔ مطلب یہ کہ ایران کو امریکہ اور خلیجی کے عرب ممالک کی مکمل جارحیت کا سامنا ہوگا۔ جارحیت کے جواب میں ایران اپنے دفاع کے لئے وہ سب کچھ کرے گا جو لازمی ہے۔ جو ذرائع مذاکرات اور برف پگھلنے کی خبریں دے ریے ہیں وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ جنگ کی تیاری کریں۔ یہ ایسی جنگ ہوگی جو پہلے آپ نے اپنی زندگیوں میں نہيں دیکھی ہوگی۔
32
166
3
732
12,382
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
لانگ مارچ ناکام عوام نہیں نکلیں گے اور👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽 کشمیر کےراستےبند گلگت بلتستان کےراستے بند خیبرپختونخواہ کےراستے بند موٹرویز بند GT ROAD بند سی پیک CPEC بند انٹرنیٹ بند تعلیمی ادارےبند ہوسٹلز بند ہوٹلز گیسٹ ہاؤسزبند صحافی وکیل سیاسی کارکن اغوا وزراء ارکان اسمبلی اغوا خواتین بچے اغوا
63
777
12
2,970
78,414
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
مسٹر ٹرمپ ہمیں تو علم ہے کہ اس کو آپ اور اسرائیلی لائے تھے لیکن جماعت اسلامی والے نہيں مانتے تھے۔ ویسے یہ بندہ ٹھیک نہيں ہے۔ کسی دن پاکستان کے حکمرانوں کے بارے میں بھی ایسے ہی راز اگل دے گا۔
🤖 Made with AI
17
644
3
1,926
13,734
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
یوم انقلاب 27 ستمبر تاریخ بدلنے کا دن #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #یوم_انقلاب
10
2
35
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
If you remove the smoke and see how the towers actually collapsed, it suddenly looks completely logical and eliminates all reasons to raise question marks.
1,158
576
59
10,620
4,388,488
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
"کنگ" سڑو یوتھیو سڑو۔۔۔
50
17
2
96
5,464
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
The most goated speech by a Pakistani pm at the UNGA.
14
778
13
2,907
31,763
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
اہم خبر🚨ایران نے دنیا کی سب سے بڑی تیل پیدا کرنے والی کمپنی آرامکو کو تباہ کر دیا جو کہ سعودی عرب کی ملکیت تھی اور جو امریکہ کی مدد کر رہی تھی۔
54
295
6
1,280
96,654
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
نتن یاہو جب منبر پر کھڑا ہوتا ہے تو اس کے الفاظ میں ایک خاص قسم کی چال ہوتی ہے۔ وہ دہشت گردی کو صرف ایک واقعہ نہیں بناتا، بلکہ اسے ایک عالمی بیماری قرار دیتا ہے جو اگر قابو نہ کی گئی تو مغربی شہروں کی گلیوں میں پھیل جائے گی۔ وہ کہتا ہے کہ اگر اسرائیل نے اس ‘‘ملٹنٹ اسلام’’ کو روکا نہ ہوتا تو یہ سرطان نیویارک اور لندن کی سڑکوں تک پہنچ جاتا۔ اس کی زبان میں ہمیشہ ایک ہی ڈھنڈورا بجتا ہے: ‘‘ہم تمہارے محافظ ہیں، ورنہ تمہاری گلیاں دہشت گردوں سے بھر جائیں گی۔’’ اب شہباز شریف کا جملہ دیکھیے: «اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔» یہ جملہ سن کر ایسا لگتا ہے جیسے نتن یاہو نے اپنے دفتر میں بیٹھ کر ایک پرانا مسودہ نکالا ہو اور صرف ‘‘اسرائیل’’ کی جگہ ‘‘پاکستان’’ لکھ دیا ہو۔ ایک ہی ڈھانچہ، ایک ہی خوف، ایک ہی دعویٰ۔ دونوں کہتے ہیں کہ ‘‘ہمارے’’ دہشت گرد اگر روکے نہ جاتے تو مغرب کی گلیاں محفوظ نہ رہتیں۔ نتن یاہو مسلمانوں کو دہشت گرد ثابت کرنے میں مصروف رہتا ہے، اور شہباز شریف نے بھی اپنے ہی ملک کو اسی آئینے میں رکھ کر پیش کر دیا۔ میں اگر ایک philologist کی حیثیت اس کا تجزیہ کرو ں تو یوں سمجھ لیجیے کہ ایک شخص نے دوسرے کی زبان ادھار لے لی ہے۔ وہ بول رہا ہے مگر آواز اس کی نہیں۔ الفاظ وہی ہیں جو نتن یاہو برسوں سے دہراتا آ رہا ہے—صرف بولنے والا چہرہ بدل گیا ہے۔ ایک طرف اسرائیلی وزیراعظم دنیا کو بتاتا ہے کہ مسلمانوں میں سے نکلے ہوئے ‘‘درندے’’ مغرب کے لیے خطرہ ہیں، دوسری طرف پاکستانی وزیراعظم خود اپنے ملک کو اس خطرے کا منبع ثابت کر رہا ہے۔ دونوں کے الفاظ میں ایک مشترکہ گھن ہے—و ہ گھن جو اقتدار کے لئے انسانیت کو نیچا دکھانے والے ہر tyrant سے چاہے وہ آپکے سامنے موجود نہ بھی ہو اس زبان کی گھن اب تک پہنچ جاتی ۔
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔ “اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔” اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔ جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
23
127
5
313
37,599
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
بریکنگ : بیت المقدس پر اسرائیل نے حملہ کردیا اسرائیلی مسجد کے کمپاونڈ میں داخل ہوگیے۔ لیکن فلسطینیوں کے پاس ریال نہیں ہے اس لیے ان کی کوئی بات نہیں
104
2,281
32
4,768
376,070
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
حملہ مکہ مکرمہ میں نہیں بلکہ مکہ ڈویژن میں واقع طائف شہر میں ہوا تھا۔ پرانی تصاویر لگا کر جھوٹا پروپیگنڈہ سب سے پہلے اسرائیلی میڈیا سے شروع ہوا پھر امریکی اراکین کانگریس نے اسے درست تسلیم کرتے آگے بڑھایا حتی کہ ہماری حکومت بھی اس میں شامل ہوگئی۔ ہمارے فرقہ پرستوں کا تو کہنا ہی کیا وہ سنی اکثریت کے یمن کو اب شیعہ ماننے لگ گئے ہیڻ۔ سعودیہ کے ساتھ حوثیوڻ کا جو جھگڑا سعودیہ کے یمن میں الیکشن میں رکاوٹ بننے پہ شروع ہوا تھا اسے مسلکی جنگ قرار دے رہے ہیں۔ حالانکہ اسی فیصد یمنی حوثیوں کے ساتھ ہیں۔ جبکہ یہ خود سعودیہ کے لئے بہت زیادہ خطرناک ہے۔ فرقہ پرست یہ تصور کرتے ہیں کہ یہ پروپیگنڈہ چاہے جھوٹا ہی سہی لیکن اس طرح وہ سعودیہ کی خدمت کر رہے ہیں۔ مصر کے جمال عبدالناصر کی فوج ساٹھ کی دہائی میں اسی یمن میں ڈوب چکی ہے سعودیہ کے پاس تو ویسی پروفیشنل فوج ہے بھی نہیں۔ اپنے تئیں سعودیہ کی خدمت کرتے یہ لوگ یہ بھی نہیں سوچ رہے کہ ایم بی ایس سعودیہ کو خطرناک عدم استحکام سے نکال کر آہستہ آہستہ بڑی زیرکی سے استحکام کی طرف لاتا جارہا تھا کہ اب امریکیوں نے اس کے لئے مشکل ترین چیلنج پیدا کردیا۔ ایک وہ وقت تھا جب سعودیہ کا پوری طرح صرف امریکہ پہ انحصار تھا اس سٹیج سے سعودیہ کو نکال کر سٹریٹیجک خودمختاری تک لانا آسان کام نہ تھا جبکہ امریکہ ہمیشہ اسکی چھٹی کرا کے ولید بن طلال یا نائف جیسا اپنی پسند کا کارندہ لانا چاہتا تھا۔ حوثیوں اور سعودیہ کی موجودہ لڑائی سراسر امریکہ کی پیدا کردہ اس نے جاتے جاتے سعودیہ کو غلط انٹیلیجنس معلومات فراہم کی تو سعودیہ نے صنعا ایئرپورٹ پہ بمباری کی اور موجودہ لڑائی چھڑی۔ ورنہ 2023 میں آپریشن طوفان الاقصیٰ سے قبل تو دونوں معائدہ کے قریب تھے۔ سعودیہ یمن سے جنگ افورڈ ہی نہیں کرسکتا بلکہ اس وقت سعودیہ کوئی بھی جنگ افورڈ نہیں کرسکتا کوئی بھی جنگ اسے شدید داخلی عدم استحکام کا شکار کردے گی اور پھر اسکے مستقبل کا کچھ پتہ نہ ہوگا۔ سعودیہ ایک قبائلی معاشرہ ہے جہاں وفاداریاں بدلتے دیر نہیں لگتی اور اس کے پاس کوئی پروفیشنل فوج ہے نہیں۔ کچھ لوگ یہاں یقیناً یہ سوال کرینگے کہ حوثی سعودی اور اسرائیلی جہاز تو روک رہے ہیں لیکن امریکی کیوں نہیں ؟ یہ فساد کی نیت سے پھیلایا گیا سوال ہے ورنہ سوال کرنے والوں کو اچھی طرح سے علم ہے کہ پچھلے سال جب امریکہ یمن پہ ایئرسٹرائیکس کر رہا تھا اور جواب میں حوثی اس کے جہازوں کو باب المندب سے گزرنے نہیں دے رہے تھے تو عمان نے انکے مابین معاہدہ کرایا کہ امریکہ وہاں ایئرسٹرائیکس نہیں کرے گا اور حوثی اس کے جہاز نہیں روکیں گے۔ حتی کہ ایران کے علاقائی اتحادی ہونے کے باجود حوثیوں نے اس ایران امریکہ جنگ میں امریکی جہاز نہیں روکے ، حالانکہ اگر وہ ایران کی پراکسی ہوتا تو ایران کی طرف جانے والے امریکی جنگی جہاز تو ضرور روکتا۔ نہ امریکہ اس معایدہ کو توڑ رہا ہے اور نہ حوثی۔ اب ایسا سوال کرنے والے ایک سوال کا جواب خود دیں اور وہ یہ کہ جب 2023 میں حوثی اور سعودی معائدہ کے قریب تھے تو اہل غزہ کے طوفان الاقصیٰ کے بعد سعودیہ انکار کیوں کر گیا ؟ تب حوثیوڻ نے اہل غزہ کی حمایت میں اسرائیل پہ میزائل پھینکنا شروع کردیے اور سعودیہ نے ناراض ہوکر معائدہ منسوخ کردیا۔ اب کیا ہم یہ کہیں کہ ایم بی ایس صیہونی ایجنٹ ہے ؟ ہرگز نہیں اس طرح کی جاہلانہ الزامات سے گریز کرنا چائیے خصوصاً ایسے نازک موقع پہ۔ یقیناً ایم بی ایس کی اپنی مجبوریاں تھیں تب وہ ابراہام اکارڈ کا سرے سے انکار کرنے کی پوزیشن میں نہ تھا۔ جس طرح ایم بی ایس کے خلاف صیہونی ایجنٹ ہونے کا پروپیگنڈا غلط ہے بعینہ اسی طرح حوثیوں کے خلاف شیعہ ہونے اور یمن خانہ جنگی کا مسلکی جھگڑا ہونے کا پروپیگینڈہ غلط ہے۔ زیدیہ شیعہ اور حوثی تحریک دو الگ الگ چیزیں ہیں، زیدیہ کی اکثریت اگرچہ حوثیوں کے ساتھ ہے لیکن بہت سے حوثی بشمول پچھلا سعودی حمایت یافتہ صدر بھی سعودیہ کے ساتھ۔ جبکہ سنی اکثریت کے یمن میں اسی فیصد عوام حوثیوں کے ساتھ ہیں اور بہت سے سعودیوں کے ساتھ بھی۔ حوثی موقف سیاسی ہے نہ کہ مسلکی ، وہ اسرائیل پہ کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں اور یمن میں آزادانہ الیکشن چاہتے تھے اور یہی وجہ تھی انکی سعودیوں سے ناراضی کی جو جنگ میڻ بدل گئی۔ جاری ہے 👇
3
47
1
225
4,768
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
حوثی ظالم لوگ پچھلےدنوں اک بچی کی شادی ہوئی لاھوراور انہوں نےقطر پر میزائلوں سے حملہ کر دیا تاکہ جاسم القطری بیٹی کی شادی کی خوشی نا منا سکے ایسےنہیں کرنا چاہیئے سعودی حجاز کی خفاظت نہیں کرتے لیکن بعد میں جوسکھوں اور ہندوں سےمسلم ہوئے ان میں جذبہ ایمانی پیسےدےکرپیداکرتےہیں
2
8
26
677
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
حکومت نے پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کردیا۔
25
103
33
312
37,671
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
ایک حدیث میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تمہارے پاس اہلِ یمن بادل کے ٹکڑوں کی طرح آئیں گے، وہ زمین والوں میں بہترین لوگ ہیں۔"
84
581
13
2,925
29,031
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
آل سعود ، معاویہ اور یزید کے پیروکار ہیں جبکہ اہل یمن محمد و آل محمد ﷺ سے مودت رکھتے ہیں آل سعود کی اہل یمن سے نفرت بہت قدیمی ہے #یمن
66
107
4
519
5,769
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
یمنیوں کو الزام مت دو : آل سعود کے پاس وسائل تھے پوری امت مسلمہ ساتھ کھڑی ہو جاتی آل سعود چاہتے تو غزہ کو بچا سکتے تھے ایک لاکھ فلسطینیوں کو زندہ جلائے جانے کے جرم میں آل سعود بھی ملوث ہیں ترکی اور پاکستان بھی شامل ہیں دیگر عرب ممالک بھی مجرم ہیں اللہ کی طرف سے سب کو سزا ملے گی #یمن #ایران #عمران_خان
31
183
5
555
5,313
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
Dear MBS, Aramco is not Mecca.
🤖 Made with AI
32
287
4
830
7,554
High-quality footage of a Saudi F-15 fighter jet being shot down and its wreckage in Marib province - September 16, 2026 Saudi Arabia will sink in Yemen
135
1,434
91
8,233
348,189
Pak انصافی 🇵🇰 retweeted
🇸🇦🇾🇪 Saudi Arabia has once again launched a massive propaganda campaign claiming that the Houthis targeted the holy site of Mecca. The Saudis have played this card many times over the years, even though the Houthis primarily target are surrounding military bases. The aim of this orchestrated propaganda is to incite anger against the Houthis and garner support from the Muslim world—support that Saudi Arabia is increasingly losing due to its deep cooperation with the US and Israel.
523
3,235
183
10,617
260,274