FightForAzadi🇵🇰 retweeted
ہر بندہ بی بی سی کی اس رپورٹ کو شیئر کرے
اس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایسے ایسے مریض 26 نومبر کی رات لائے گئے کہ ہمیں مہلت نہ ملی کہ ہم انہیں بے ہوشی کی دوا دے بغیر سیدھے اپریشن کرنے پڑے
28 کے قریب لوگ تو ایک ہی ہاسپٹل سے رپورٹ
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
26 نومبر 2024 کو اسلام آباد میں قتل عام ہوا تھا۔ اپنے پرامن لوگوں پر گولی چلائی گئی۔ ایک دن اس جرم کا حساب ہوگا۔
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
اِن سے بڑا بھلا کوئی منافق ہو سکتا ہے
پہلے لگایا پھر پیٹھ میں چُھرا گھونپا ۔۔
نہتے شہریوں پر رات کو اندھیرے میں
سیدھی گولیاں چلائیں ۔۔۔
یہ منافق تھے
یہ منافق ہیں
یہ منافق رہیں گے
#نومبر26_یوم_جبر
26 نومبر کے قتل عام پر پوری دنیا کے میڈیا ہاوسز کی طرح الجزیرہ نے مکمل رپورٹ شائع کی تھی ،
قتل عام کے متعلق تمام ثبوت اور حقائق سامنے رکھے گئے ہیں
#نومبر26_یوم_جبر
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
جب بھی 26 نومبر کے قتل عام کا حساب ہوگا تو سب سے پہلے محسن نقوی کے گریبان پر ہاتھ ڈالا جائے گا، کیونکہ اسی نے گولیاں چلانے کی دھمکیاں بھی دی تھیں اور پھر گولیاں چلائی بھی گئیں-
#IslamabadMassacre
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
گندم کے کاشتکاروں کو ریٹ نہیں ملا
گنے کے کاشتکاروں کو ریٹ نہیں ملا
فوجی افسروں کو تنخواہ میں سو فیصد اضافہ ملا
فوجی افسران کو پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ ملی
تساں سارے وڑو
An investigative report by Brief reveals that the Pakistan Army has sought approximately 435 acres of privately owned land across Kenthla and Kot Jandan villages in Haripur for its new headquarters, increasing its earlier requirement of 240 acres.
1
1
67
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
رانا ثناء اللہ کو محسن نقوی نے دھمکی لگائی ہے کہ میں نے اس کی اصلیت بتائی تو یہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا ، اب دیکھتے ہیں رانا ثنا اللہ اپنی باتوں پر قائم رہتے ہیں یا سرنڈر کر جاتے ہیں؟
حرام خوروں کسان کو ریٹ اچھا نہیں دو گے لیکن یوکرائن اور امریکہ سے گندی اور مہنگی گندم منگوا لو گے
یہ سوال بار بار کیا اگر ملک میں گندم کی فصل اچھی ہوئ تھی تو گندم پہلے چھ ماہ میں کہاں غائب ہوگئ؟ اس کا جواب گندم پیدا کرنے والے صوبہ اور وفاق نہیں دے سکی۰ پھر اگست میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ ہوا۰ مگر طریقہ کار ماضی سے ہٹ کر۰ وفاق کی وزارت خوارک جس کی زمہ داری بنتی ہے کے ملک میں گندم کے وافر زخائر ہوں اور اس کے مطابق درآمد کا فیصلہ کرے اس نے اپنے کندھوں سے زمہ داری اتار کر صوبوں کی گود میں دال دی اور ان سے اگلے سیزن کی ڈیمانڈ مانگی اور صوبوں سے اس کی پیشگی رقم کا بھی تقاضہ کیا۰ خیبر پختنخواہ کی طرف سے ہم نے کہا اگر ایسا کرنا ہے تو نجی شعبہ کو اجازت دی جائے تاکہ وہ بروقت اور سستا بھی گندم لے آئیں گے اگر نہیں تو صوبوں کو اجازت دیں کیونکہ وہ پیسے ادا کر رہے ہیں تو خود منگوا لیں۰ مگر اسحاق ڈار صاحب کی سربراہی میں وفاقی کمیٹی نے اس تجویز کو رد کیا اور وفاق نے کہا ٹینڈر وفاق ہی لگائ گی۰ پنجاب اور سندھ بھی نجی شعبہ کی اجازت کے حق میں نہیں تھے۰
آخر کار تمام صوبوں سے پوچھا آپ کو کتنی گندم درکار ہے۰ ہمیں سمجھ آگئ تھی ملک میں گندم کی قلت ہے تو خیبر پختنخواہ نے ہمت کر کے سب سے پہلے 4.25 لاکھ ٹن نقد رقم سے پاسکو سے گندم خریدی اور اس کے علاوہ امپورٹ 7.5 لاکھ ٹن میں مزید 2 لاکھ ٹن کی ڈیمانڈ رکھی۰ سندھ نے 3 لاکھ اور پنجاب نے 2.5 لاکھ ٹن۰
جب امپورٹ کا فیصلہ کیا گیا تو تخمینہ تھا 300 ڈالر کے حساب سے گندم مل جائے گی مگر ٹینڈر کھلے تو $348 ڈالر سے مقدار سے کم گندم ملی۰ یہاں ایک بات واضح کرنا چاہوں گا اس تمام معاملے میں وفاق نے صوبوں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا تاکہ شفافیت پر سوال نا اٹھے۰
خیبر پختنخواہ اور سندہ نے کم از کم 23 فیصد والی گلوٹن کی گندم کی شرط رکھی اور پنجاب نے 21 فیصد۰ جب ٹینڈر کھلا تو 23 فیصد گلوٹن والی صرف 215,000 ٹن دستیاب ہوئ حلانکہ خیبر پختونخواہ اور سندھ نے 500,000 ٹن کی ڈیمانڈ کی۰ بحرحال خیبر پختنخواہ کے حصے میں ایک لاکھ، سندھ ا لاکھ پندرہ ہزار ٹن آئ اور پنجاب نے 21 فیصد گلوٹن والی 150,000 ٹن لی
مجھے حیرت اس وقت ہوئ جب پنجاب اور وفاق اس ٹینڈر کے بعد مطمئن ہوگئے کے ملک میں درآمدات کے بعد قیمت میں استحکام اور وافر ہوجائے گئ۰ مگر میں اس وقت ہمارا یہ ہی موقف تھا ملک میں گندم بحران شدت اختیار کرے گا۰ یاد رہے جس وقت گندم امپورٹ ہو رہی تھی تو ملک میں 4500 روپے فی من گندم دستیاب تھی اور امپورٹڈ گندم کی لاگت 5000 من کراچی پورٹ تھی
قصہ مختصر 11 اکتوبر تک خیبر پختنخواہ میں ہم نے قیمت 4750 فی من سے اوپر نہیں جانے دی باوجود پنجاب کی طرف سے گندم کی آمد و رفت میں رکاوٹ تھی۰ جو آج پورے ملک میں 6000 من ایک ماہ میں پہنچ گئ۰ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اور حکومت کی عدم فیصلہ سازی سے یہ بحران مزید شدید اور قیمتوں میں دباؤ کو خارج از امکان نہیں کیا جاسکتا۰ میں میاں شھباز شریف کے الفاظ دھراتا ہوں “ بلا خوف ترید” بول سکتا ہوں موجودہ گندم بحران پاکستان کا بد ترین بحران ہوگا۰ اب بھی وقت ہے نجی شعبہ کو اجازت دیں اور بر وقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کریں
110
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
سندھ میں نئے صوبوں کی تجویز کے خلاف سندھ رہبر کمیٹی کی کال پر کراچی میں قوم پرست جماعتوں کی ریلی
شاہراہ قائدین پر ریلی کے شرکاء کی بڑی تعداد موجود، ہاتھوں میں سرخ جھنڈے اٹھا رکھے ہیں۔ شرکاء کی جانب سے سندھ میں نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
ایک سردار جی سے کچھ پیسے لینے تھے لیکن وہ دینے کی طرف نہیں آتے تھے۔ ویک اینڈ فری ہوتا ، انکی طرف جاؤں وہ آگے سے پی کر بیٹھے ہوں۔ اپنی آنجہانی اہلیہ کو یاد کرکے رونا شروع کردیں۔ پنجاب کی تقسیم پر بین ڈالیں۔ چکوال میں اپنی حویلیوں اور جائیدادوں کے قصے سنانا شروع کردیں۔ ایک دن اکتا کر مڈ ویک انکے دفتر گیا کہ ہوش میں ملیں۔ سردار جی نے شاید مجھے آتا دیکھ لیا ، دفتر کی ٹیبل کے اوپر بوتل پڑی تھی اور ساتھ گلاس۔ میں ابھی داخل ہی ہوا تو کہتے بس آج ادھر ہی تیری پابی یاد آگئی اور ساتھ دھاڑیں مار مار رونا شروع۔
مجھے سمجھ آگئی کہ فارمولا کیا ہے۔ اگلے ویک اینڈ پر میں سردار جی کے گھر اترا ، ایکٹنگ کرتا لڑکھڑاتا ہوا دروازے سے جا ٹکرایا اور بیل پر ہاتھ رکھ کر اٹھانا بھول گیا۔ سردار جی نکلے تو میں نے جپھا ڈال لیا اور میرا پائی میرا تایا کرنا شروع کردیا۔ سردار جی مجھے تیزی سے اپنی بیسمنٹ کی طرف لے گئے۔ جاتے ہی ایک ٹھوکر ٹیبل کو ماری جو الٹ گیا۔ بلند آواز سے ماونٹ بیٹن اور ریڈ کلف کو دو دو گالیاں دیں ۔ قبل اسکے کہ مزید غل غپاڑہ کرتا سردار جی خاموشی سے اوپر گئے واپسی پر ایک لفافہ ہاتھ میں تھا مجھے تھمایا اور کہا پاجی تسی نا پیتا کرو ایہہ تہاڈے لئی چنگی نئیں۔
تو بات یہ ہے کہ فوج جتنے فارمولے عوام پر لگا رہی جس دن عوام یہی سارے فارمولے فوج پر لگائیں گے تو پیسے یعنی جمہوریت ، انصاف ، برابری جیسے سبھی حقوق برابر مل جائیں گے۔ ورنہ یہ کبھی دعاؤں کے نام پر ، کبھی بددعاوں کے نام پر ، کبھی اللہ رسول کی ڈیوٹیوں کے نام پر ہمیں یوں ہی بہکاتے اور لٹکاتے رہیں گے۔
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
Replying to @JimmyVirkk
I’m sure there are hundreds of thousands out there who would do the same. The Pakistan Generals have overreached themselves & the Pakistan Govt is too afraid to stand up & tell them. These cowards will cower, shiver & die a thousand deaths before their miserable worthless lives expire. And then comes judgment day when the Generals’ chocolate medals will impress no one and the millions stashed away by the politicians will be worthless, unable to grease anyone’s palms for fast track justice. They truly should fear none but God.
اس کالیے سے ملیئے ، اس کا نام ہے جنرل عمران، آج اس نے بھی کہا ہے کہ ہم اللہ اور رسول کی فوج ہیں۔ کتے دے او پترو۔ بندے مارو،سمگلنگ کرو،معدنیات بیچو،الیکشن چوری کرو،عدت کے کیس بناو ،لوگوں کو نا حق قید کرو ، غائب کر دو ،عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹو، عدالتیں تباہ کرو
#ProudOfAsimMunir
1
5
151
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
انڈین مندوب کا اقوام متحدہ میں پاکستان کے بارے میں میں موقف! پڑھنے کے قابل ہے ۔
اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔
شکریہ میڈم چیئر۔ میرا وفد پاکستان کے وفد کے بیانات کا جواب دینے کے لیے فلور لینے پر مجبور ہوا ہے۔ یہ بات نہایت مضحکہ خیز ہے کہ ایک ایسے ملک سے قانون کی حکمرانی پر لیکچرز سنے جائیں جس کا اپنا ریکارڈ اس کا مذاق اڑاتا ہے۔
جہاں اقوام متحدہ میں پاکستان قانون کی حکمرانی کے دفاع کا دعویٰ کرتا ہے، وہیں اپنے ہی ملک میں فوج ہی اصول ہے اور فوج ہی قانون ہے۔
ستائیسواں آئینی ترمیم پاکستان میں عدلیہ کی آزادی پر ایک بڑا وار تھی۔ یہ قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کے تحفظ کے خلاف ہے اور ICCPR کے آرٹیکل 14 سے متصادم ہے۔
ایک ایسی ریاست جو اپنے فوجی حکمرانوں کو اپنی ہی عدالتوں کی پہنچ سے باہر رکھتی ہے، وہ اس کمیٹی میں قانون کی حکمرانی پر لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔
میڈم چیئر، ایک ایسا نظام جہاں کسی حکومت کو اپنی منتخب مدت پوری کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، ایک ایسا نظام جو ایک سابق وزیرِ اعظم کو من مانی طریقے سے جیل میں ڈالتا ہے، ایک ایسا نظام جو اپنی ہی سپریم کورٹ کی ہدایات کے برخلاف انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھتا ہے، وہ قانون کی حکمرانی کا مذاق اڑانے والا نظام ہے۔
ایک ایسا ملک جہاں ایک مقبول جماعت کو فوج کے زیرِ کنٹرول نام نہاد انتخابات میں بھی حصہ لینے کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ میرے ملک کو لیکچر دینے کی کسی پوزیشن میں نہیں ہے۔
ایک ایسا ملک جہاں فوجی عدالتیں شہریوں کو سزائیں سناتی ہیں، جہاں سپریم کورٹ کے ججوں کی زبان بند کر دی جاتی ہے اور ہر طرح سے انسانی حقوق کو کچلا جاتا ہے، وہاں قانون کی حکمرانی ایک بے معنی بات بن کر رہ گئی ہے۔
میں اپنے پاکستانی ساتھی سے صرف ایک ہی بات کہوں گی: اپنے لوگوں کی سنیں۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں، چیئر۔
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
تیمور جھگڑا صاحب کو صبح تین بجے تھانے سے نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے۔ فیملی اور ٹیم کو کچھ علم نہيں ہے۔ وہ سب سخت پریشان ہیں کہ کیا ہو رہا ہے۔
جھگڑا صاحب ہر کام قانون اور قاعدے کے مطابق کرنے والا law abiding اور highly qualified سیاستدان اور عمران خان کا مخلص ساتھی ہے۔ خیبرپختونخوا میں بہت سارے عوامی خدمات کے منصوبوں کے پیچھے انہیں کا زرخیز ذہن تھا۔
پردیس میں ملینز highly paid job چھوڑ کر پاکستان خدمت کے لئے آئے تھے۔ اور پاکستان کی ریاست کا اس extremely competent and able Pakistani کے ساتھ سلوک ملاحظہ فرمائیں۔ پہلے انہيں کسی بھی الزام کے بغیر گرفتار کیا۔ اور اب تھانے سے اغواء کر کے لے گئے۔ اور فیملی شاک میں ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کو پشاور کے تھانے سے نامعلوم افراد لے گئے: ذلفی بخاری🚨🚨
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا کو جمعے کی علی الصبح پشاور کے ایک پولیس تھانے سے نامعلوم نقاب پوش افراد زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ واقعہ رات تقریباً تین بجے پیش آیا، جس کے بعد سے تیمور جھگڑا کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔ ان کے مطابق اہلِ خانہ اور وکلا ان کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذلفی بخاری نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکام فوری طور پر تیمور جھگڑا کے مقام کے بارے میں آگاہ کریں، ان کی سلامتی یقینی بنائیں اور انھیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کریں۔
انھوں نے کہا کہ ’کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں اور کسی شخص کو قانون کے مطابق کارروائی کے بغیر آزادی سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔‘
(بی بی سی اردو)
FightForAzadi🇵🇰 retweeted
صادق پبلک سکول کی 64 ایکڑ زمین چھین کر ڈی ایچ اے میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ اس سے پہلے ملک کا دس فیصد رقبہ انکے پاس ہے۔ ابھی کچھ سال پہلے مارگلہ کی پہاڑیاں ہتھیائی ہیں۔ فوجی افسروں کو ٹیکس چھوٹ دے دی ، تنخواہوں میں سو فیصد اضافہ دے دیا۔ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ لیکن ہر گزرتا دن اذیت ناک۔ ہر گزرتے دن ناکامیوں کے بوجھ میں اضافہ۔ ہر گزرتے دن نفرت میں اضافہ۔ لگے رہو سانو کی۔ ایک دن وہ سب بھی دیکھ لو گے جو ہر کوئی دیکھتا ہے اور دیکھنے سے ایک لمحہ پہلے تک اسے جھٹلاتا ہے۔



















