Fatima Ch (@Fatima_ch0) profile picture
Joined July 2026
Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)Photo by Fatima Ch (@Fatima_ch0)
Fatima Ch retweeted
🚀🐿️ FROM SPACE TO MEME HISTORY MEET SPACE SQUIRREL ($SNUT)! When a Starship re-entry moment sparked a hilarious internet theory, the internet did what it does best: created a legend. A missing heat-shield tile, a squirrel-shaped coincidence, and a community that turned the moment into Space Squirrel ($SNUT). Sometimes the funniest stories make the biggest waves. 🌌🔥 🐿️ The mission: Take $SNUT to the moon! CA: 48UW5PSMpaN1x2YW3ArY4xEiKyP8bJTFfednCHMG3Jcx X: @SPACESQUIRR3ll #SpaceSquirrel #SNUT #CryptoCommunity #MemeCoin #Solana
2
3
7
5,237
Fatima Ch retweeted
☀️ “Wake up with a grateful heart, a positive mind, and the courage to chase your dreams. Good Morning!”
18
49
59
375
Fatima Ch retweeted
“Every afternoon is a fresh chance to make your day brighter.”
19
40
62
573
Fatima Ch retweeted
“Let the beauty of this evening refresh your soul and fill your heart with endless happiness.” 🌹✨
21
45
69
758
Fatima Ch retweeted
“May your night be peaceful, your dreams be beautiful, and your heart be filled with happiness. Good Night!” 🌙✨
18
38
49
524
ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز کے پیشِ نظر ہمیں محاذ آرائی کے بجائے سیاسی مفاہمت اور قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔ اختلافِ رائے کو برداشت کرنا اور تجاویز کو سننا جمہوریت کا تقاضا ہے۔
Replying to @mediapppdigital
ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز کے پیشِ نظر ہمیں محاذ آرائی کے بجائے سیاسی مفاہمت اور قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔ اختلافِ رائے کو برداشت کرنا اور تجاویز کو سننا جمہوریت کا تقاضا ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ گفتگو @BBhuttoZardari @asmashirazi @humnewspakistan

107
63
110
912
پاکستان کو درپیش معاشی بحران اور نظام کی بہتری کے لیے سیاسی و جمہوری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کو اختلافات بالائے طاق رکھ کر عوام کو مہنگائی اور معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا
پاکستان کو درپیش معاشی بحران اور نظام کی بہتری کے لیے سیاسی و جمہوری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کو اختلافات بالائے طاق رکھ کر عوام کو مہنگائی اور معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ گفتگو @BBhuttoZardari @asmashirazi @humnewspakistan

15
138
60
157
1,994
Pakistan Peoples Party Chairman Bilawal Bhutto Zardari speaking with Asma Shirazi on HUM News’ program “Faisla Aap Ka”
Replying to @mediapppdigital
میں سمجھتا ہوں کہ حکومتی یا اپوزیشن بینچز پر بیٹھنا ہمارے لیے کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ ہم قومی مفاد میں حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن اگر حکومت میں اتنا حوصلہ، برداشت اور تحمل نہیں کہ اپنے اتحادیوں کی رائے بھی سن سکے تو پھر میرے لیے اپوزیشن بینچز پر بیٹھنا کوئی مشکل بات نہیں۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو @BBhuttoZardari @asmashirazi @humnewspakistan
1
13

29
43
321
hope PTI has learned from these past mistakes. Disagreements and political struggle are one thing, but decisions like these harm the democratic system. As for the question of a political prisoner, Mr. Khan is a politician and is currently in prison.
Replying to @mediapppdigital
امید ہے کہ پی ٹی آئی نے ماضی کی ان غلطیوں سے سبق سیکھا ہوگا۔ سیاست میں اختلاف اور سیاسی جدوجہد اپنی جگہ، لیکن ایسے فیصلوں سے جمہوری نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔ جہاں تک سیاسی قیدی کی بات ہے تو خان صاحب ایک سیاستدان ہیں اور اس وقت قید میں ہیں، تو پھر یہ سوال کیوں اٹھایا جا رہا ہے کہ وہ سیاسی قیدی ہیں یا نہیں؟ کیا وہ سیاستدان نہیں ہیں؟ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو @BBhuttoZardari @asmashirazi @humnewspakistan

39
283
سیاسی اعتماد کے فروغ کے لیے باہمی مشاورت، اختلافِ رائے کو برداشت کرنا اور سوالات کے جواب دینا ضروری ہے۔ جمہوری عمل میں مکالمے اور مختلف آرا کے اظہار کی گنجائش ہمیشہ برقرار رہنی چاہیے۔
Replying to @mediapppdigital
سیاسی اعتماد بڑھانے اور ایک دوسرے کی بات سننے سے کوئی قیامت نہیں آ جائے گی۔ میری تجاویز میں آخر ایسی کیا بات ہے جو ریڈ لائن کے زمرے میں آتی ہے؟ پہلے ہمیں اپنی ریڈ لائنز کا تعین کرنا ہوگا۔ اگر کوئی کہہ دے کہ نظام کولپس ہو چکا ہے یا اسے ری سیٹ کرنا ہے تو پھر اس پر سوال اٹھانے اور یہ پوچھنے کا حق بھی ہونا چاہیے کہ ایسا کیوں اور کیسے ہوگا؟ محض کسی کے کہہ دینے سے کسی معاملے پر بحث ختم نہیں ہو سکتی، اختلافِ رائے اور سوال کرنا بھی جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو @BBhuttoZardari @asmashirazi @humnewspakistan
1
5

33
24
35
189
Fatima Ch retweeted
✍️
11
8
36
1,046
When there is no unified stance within the government itself, how can the public expect clear direction or stability?"
Replying to @mediapppdigital
جہاں تک حکومتی مؤقف کا تعلق ہے تو صورتحال خاصی الجھن کا شکار ہے۔ ہر وزیر کا الگ مؤقف ہے، ہر اتحادی کی اپنی رائے ہے اور مسلم لیگ (ن) کے اراکین بھی مختلف باتیں کر رہے ہیں۔ ایک وزیر کچھ کہتا ہے تو دوسرا رکن اس سے مختلف مؤقف اختیار کرتا ہے، جو نہ صرف میرے لیے بلکہ پاکستان کے عوام کے لیے بھی کنفیوژن کا باعث ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو @BBhuttoZardari @asmashirazi @humnewspakistan
4

30
26
31
207
اہم قومی فیصلوں کے اثرات صرف سیاست تک محدود نہیں رہتے بلکہ وفاق، معاشرے اور عوام کی زندگیوں پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔ ایسے معاملات میں اختلافِ رائے، سوالات اور بامعنی مکالمے کی گنجائش برقرار رہنی چاہیے۔
Replying to @mediapppdigital
اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ وہ فیصلہ کرچکا ہے، اعلان کردیا ہے تو سب کچھ ویسا ہی ہوجائے گا، تو اسے یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ ایسے فیصلوں کے اثرات وفاق، ہماری سیاست، معاشرے اور عوام کی زندگیوں پر بھی مرتب ہوں گے۔ فیصلہ کرنا آپ کا اختیار ہے، لیکن اس کے نتائج بھی سامنے آئیں گے۔ اگر فیصلہ ہو ہی چکا ہے تو پھر ایک نوجوان کے سوال اٹھانے اور اپنی رائے دینے پر اتنا شور کیوں؟ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ میں گفتگو @BBhuttoZardari @asmashirazi @humnewspakistan

41
33
43
229