Samara (@Fatima_MOIM) header
Samara (@Fatima_MOIM) profile picture

Still figuring out

پاکستان
Joined August 2014
Samara retweeted
Ever since I started reciting “Ya Jabbar” my heart has felt as light as a feather. It feels like I have no stress or worries at all. Ya Jabbar means ( Mend me )
3
13
2
177
2,347
صباح الخير. مع التقدم بالعمر، كل العلاقات تنتهي، وتبقى العلاقة مع الله تعالى، فحافظ عليها. #اسامه_الجامع
42
495
6
2,644
91,816
چند روز پہلے آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر ایک لاش ملی، مقامی آبادی سمجھ رہی تھی کہ شاید کوئی انجان شخص بے رحم دریا کے لہروں کا نشانہ بن گیا۔ لیکن اب اس شخص کا پتہ چل گیا۔ یہ سید عرفان حسین شاہ ہیں جو مقبوضہ کشمیر میں بارہ مولا کے رہائشی تھے، انکے والدین وفات پاچکے تھے۔ عرفان شاہ کی شادی 2002 میں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے علاقے چکار میں ہوئی تھی۔ بعد ازاں 2008 میں وہ اپنی اہلیہ کو ساتھ لیکر نیپال کے راستے واپس مقبوضہ کشمیر چلے گئے۔ جہاں وہ بھارتی سرکار کے محکمہ انکم ٹیکس میں ملازمت کر رہے تھے۔ ہنستا بستا گھر تھا، بیوی تھی، بچے تھے۔ لیکن پھر مودی سرکار کے ظالمانہ فیصلے اس ہنستے بستے گھر کو نگل گئے۔ ​بھارتی حکومت نے جب آزاد کشمیر سے مقبوضہ کشمیر میں بیاہی جانے والی کشمیری خواتین کو جبری طور پر بے دخل کرنے کا حکم جاری کیا تو عرفان شاہ کا گھر بھی اجاڑ دیا گیا۔ انکی اہلیہ اور معصوم بچوں کو زبردستی ڈیپورٹ کرکے واپس مظفرآباد بھیج دیا گیا۔ ​اب ذرا اس باپ کی ذہنی کیفیت کا اندازہ لگائیں۔ ایک عام بندا اپنے بچوں سے دو دن دور رہے تو بے چین ہوجاتا ہے، یہاں ایک باپ سے اسکی بیوی اور بچے جیتے جی چھین کر کوسوں دور پھینک دئے گئے۔ شدید ذہنی کرب، اضطراب اور بچوں سے ملنے کی تڑپ نے بالآخر اس باپ کو مجبور کردیا کہ وہ دریائے نیلم میں چھلانگ مار کر اپنے بیوی بچوں کو ایک مرتبہ دوبارہ دیکھ لے۔ ​اتوار اور پیر کی درمیانی شب عرفان شاہ نے کیرن زیرو پوائنٹ سے پیدل دریائے نیلم عبور کرکے آزاد کشمیر آنے کی کوشش کی۔ لیکن دریا کا یخ بستہ پانی اور تیز بہاؤ انکی راہ میں موت بن کر کھڑا ہوگیا اور وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ آج انکا جسم آزاد کشمیر میں موجود ہے لیکن انکی روح موجود نہیں، بارہ مولا میں انکا خاندان انکے جسد خاکی کی واپسی چاہ رہا ہے لیکن آزاد کشمیر میں انکے بیوی بچے چاہتے ہیں کہ وہ انکے پاس ہی دفن ہوں۔ یہ وہ قربانیاں ہیں جو کشمیر کے مسلمان دے رہے ہیں لیکن ہمارے ناشکرے کن کترے بیشرمی کے ساتھ اس بات پر فساد مچائے بیٹھے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ووٹ دینے تک کے حقوق چھین لئے جائیں تاکہ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں کوئی تعلق نا رہے۔ اللہ پاک سید عرفان حسین شاہ کی مغفرت فرمائیں اور انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔
27
186
2
647
31,023
Samara retweeted
A fan gathering and special watch party for the Pakistani drama Dar-E-Nijat is scheduled to take place on November 28 at Sheesh Kebab, Frazer Town, Bengaluru. The event will include snacks and a Persian/Arabian dinner, with an entry fee of ₹1,999 per person. Another fan gathering and screening of Dar-E-Nijat will take place on December 5 at Mowie Private Theatre in Bengaluru. Fans have been asked to wear "PAKISTANI ENSEMBLES" as the official dress code. Bookings for both regular and VIP seats are currently open. The organisers are screening Pakistani dramas, encouraging people to idolise Pakistani characters and even promoting the idea of wearing PAKISTANI OUTFITS.
126
174
55
706
69,547
🇷🇺 A Russian Podpolkovnik (sub-colonel) with Houthi forces & a KGB intel officer sitting in the back seat. A Houthi soldier filmed it by accident & uploaded it. Russia is on the ground helping the Houthis.
Saudi has a multi-layered air defense shield. THAAD ,Patriot PAC-3 ,KM-SAM HAWK ,Sky guard , Peace Shield radars!! Houthis can't break that chain with smuggled parts. Hitting a pinpoint target like an airport through it is almost impossible for Houthis alone. Someone big is giving them real-time ISR for the strike. Probably Russia. It's not just Houthis anymore.
668
4,842
425
19,276
1,737,433
Keep talking about our suffering in Gaza.
13
197
2
467
4,687
We knew. Air Force has no credibility any more.
THE F-16 CLAIM EXPOSED! The former Indian Air Chief admits that Abhinandan never claimed to have shot down a Pakistani F-16 — "We said it!" A major admission that raises serious questions about India's much-publicised aerial victory narrative.
54
171
3
1,048
62,033
Abducting Palestinian children. Israel's favorite hobby in the West Bank.
401
6,495
214
15,360
215,017
"Western values"
JUST IN: An israeli soldier’s report reveals that handcuffed palestinian prisoners are being defecated on, with human feces smeared across their face and are ordered to eat them. All of this while being brutally tortured and sexually abused. @grok start with TRUE/FALSE
123
4,474
36
17,086
180,448
وزیرداخلہ اور وزیراعظم سے درخواست ھے کہ برائے مہربانی یہ مسئلہ حل کریں۔۔ 👇 میرا نام کشف ہے، میں اسلام آباد کی رہائشی ہوں۔میرے شوہر اسلام آباد پولیس میں تعینات تھے۔ ستمبر 2025 میں ان کی ڈیوٹی لاء اینڈ آرڈر کے تحت کشمیر میں لگی۔ وہ ڈیوٹی پر تھے کہ شرپسندوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ انہوں نے انہیں مارا پیٹا۔ جب وہ اپنی جان بچاتے ہوئے وہاں سے بھاگے تو پہاڑی سے گر گئے۔ جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگ پر چوٹ لگی اور ان کے پورے جسم پر جگہ جگہ چوٹیں آئیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا اور وہاں سے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پمز میں وہ تقریباً 6 سے 7 دن زیرِ علاج رہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں ریسٹ لکھ کر دیا۔ وہ اپنی تکلیف کے ساتھ بار بار ایمرجنسی میں جاتے رہے، انہیں ریسٹ دی جاتی رہی۔ تقریباً ایک مہینہ تک وہ اسی حالت میں گھر پر رہے۔ پھر ڈیوٹی لگانے والوں نے کہا کہ یہ جان بوجھ کر کر رہے ہیں، ڈیوٹی نہ کرنے کے بہانے ہیں۔ انہیں دوبارہ ڈیوٹی پر بلا لیا گیا۔ وہ ٹانگ کی چوٹ کی وجہ سے اسٹک کے سہارے چلتے تھے۔ انہوں نے اس وقت کے آئی جی صاحب کو درخواست لکھ کر دی تو آئی جی نے کہا کہ ان کی اسپیشل ڈیوٹیاں نہ لگائی جائیں، بلکہ ایسی جگہ ڈیوٹی لگائی جائے جہاں وہ بیٹھ کر ڈیوٹی کر سکیں۔ وہ تقریباً 7 سے 8 مہینے اسی طرح ڈیوٹی کرتے رہے۔ کبھی طبیعت خراب ہوتی، کبھی ایمرجنسی میں جاتے۔ پھر ایک دن آفس میں ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی۔ ان کی وفات سے تقریباً 10 سے 15 دن پہلے وہ آفس ڈیوٹی پر گئے تھے۔ وہاں طبیعت بگڑی تو آفس والوں نے انہیں اٹینڈنٹ اور ایمبولینس کے ساتھ ہسپتال منتقل کیا۔ وہاں مکمل چیک اپ ہوا۔ رپورٹس آنے پر ڈاکٹر نے بتایا کہ کشمیر میں لگنے والی چوٹ کی وجہ سے ان کے جسم میں بلڈ کلاٹنگ ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے ان کا سانس پھول رہا ہے اور دیگر مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ جس دن ان کی بیماری کا پتہ چلا، اسی دن وہ فوت ہو گئے۔ وہ گھر نہیں پہنچ سکے۔ ان کی وفات کے ڈیڑھ مہینے بعد میرا بیٹا پیدا ہوا، لیکن انہی ٹینشنوں اور صدمے کی وجہ سے وہ بیٹا بھی فوت ہو گیا۔ آج میرے دو معصوم بچے ہیں، ایک 4 سال کا اور ایک 2 سال کا۔ میں تقریباً 5 مہینے سے اسلام آباد پولیس کے دفاتر کے مسلسل چکر کاٹ رہی ہوں۔ میرے رہنے کے لیے اپنا گھر نہیں ہے، میں کرائے پر رہ رہی ہوں۔ میں اکیلی عورت ہوں، میرے والدین میرے ساتھ رہ رہے ہیں۔ لیکن میری کوئی سن نہیں رہا۔ مجھے نوکری نہیں دی جا رہی، مجھے تحفظ نہیں دیا جا رہا۔ ایک شخص جس نے ملک کے لیے جان دی، اس کی فیملی آج دھکے کھا رہی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے انہیں شہید ڈیکلیئر نہیں کیا۔ اور میرے بچے کرائے کے گھر میں دھکے کھا رہے ہیں۔ کرائے پر رہنا آسان کام نہیں ہے۔ میں 5 مہینے سے آئی جی اسلام آباد کے پاس جا رہی ہوں، ڈی آئی جی صاحب کے پاس جا رہی ہوں۔ وہ میری درخواست لیتے ہیں، رکھ لیتے ہیں، لیکن اس پر کام نہیں ہو رہا۔ میں بیوہ عورت ہوں۔ میرے پاس جو جمع پونجی تھی، وہ میں لگا چکی ہوں۔ اب میں بے آسرا ہوں۔ میری حکومت پاکستان سے، حکومت پنجاب سے گزارش ہے کہ مجھے اور میرے بچوں کو تحفظ دیا جائے، میرے رہنے کا انتظام کیا جائے، اسلام آباد کے کوارٹرز میں رہنے کا انتظام کیا جائے، اور مجھے نوکری دی جائے تاکہ میں عزت سے زندگی گزار سکوں اور اپنے بچے پال سکوں۔ میرا یہی قصور ہے کہ میں پاکستان کی بیٹی ہوں؟ یا میرا یہی قصور ہے کہ میں اسلام آباد پولیس والے کی بیوی ہوں؟ میرے جیسی بہت سی خواتین ہیں جن کے شوہر آن ڈیوٹی فوت ہو جاتے ہیں، شہید ہو جاتے ہیں، لیکن انہیں شہید ڈیکلیئر نہیں کیا جاتا، وہ میری طرح دھکے کھاتی ہیں۔ آپ لوگ میری آواز بنیں، اسے شیئر کریں تاکہ میری آواز اوپر تک پہنچے، مجھے اور میری فیملی کو تحفظ ملے، تاکہ میرے بچے پڑھ کر ایک اچھے شہری بن سکیں۔۔۔ #IslamabadPolice #kashmir
89
706
44
1,365
65,348
It's not the looks. It's the character, who makes one admirable and the other evil. #DarENijaat
60
This is the best thing UA has given in form of Khusbakht #DarENijaat
2
22
879
تم اعتراض الصاروخ شرق مكة الصاروخ الذي تم إطلاقه قبل قليل
46
27
15
410
431,140
Şu an bizim şehirden balistikler ateşlendi, ses göğü inletiyor. Bakalım nereler vurulacak bu gece 🚀🚀
4
7
1
83
120,934
عاجل: زوال الخطر عن مكة المكرمة.
567
258
76
2,745
604,346
Samara retweeted
SONDAKİKA | Suudi Arabistan'ın Taif ve Cidde kentlerinde patlama meydana geldiği bildirildi.
19
43
5
441
98,164
society will tell you that there is no barakah in a woman's earnings. You remind them that KHADIJA (RA) used her wealth to support the PROPHET'S ﷺ mission and the earliest days of Islam. Society will tell you that daughters belong to someone else's home. You remind them that the
2
7
1
47
1,259
*گناہ کی اذیت* میرا نام دانش ہے۔ عمر 32 سال۔ میں ایک بینک میں ملازمت کرتا تھا۔ بیوی تھی، ایک بیٹا تھا۔ زندگی نارمل تھی۔ نہ بہت امیر، نہ بہت غریب۔ بس سکون تھا۔ اور پھر وہ لڑکی آئی۔ اس کا نام زویا تھا۔ ہماری برانچ میں نئی کیشئر لگی تھی۔ 24 سال کی۔ ہنستی بہت تھی۔ باتونی تھی۔ سب اس سے مانوس ہو گئے تھے۔ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ میں... لیکن شیطان کو موقع چاہیے ہوتا ہے۔ اور موقع ہمیں خود مل جاتا ہے۔ اوور ٹائم کی رات تھی۔ برانچ میں صرف ہم دونوں تھے۔ بارش ہو رہی تھی۔ لائٹ چلی گئی۔ وہ ڈر گئی۔ میں نے کہا "گھبراؤ مت"۔ ایک لمحے کی کمزوری۔ ایک غلطی۔ اور اس کے بعد سو غلطیاں۔ #### *2. گناہ کا نشہ* پہلے ہمیں ڈر لگتا تھا۔ پھر عادت ہو گئی۔ پھر نشہ۔ ہم چھپنے لگے۔ جھوٹ بولنے لگے۔ "میٹنگ ہے"۔ "آڈٹ ہے"۔ گھر آتا تو بیوی مسکان کے ہاتھ کا کھانا کھاتا۔ اور دل میں کانٹے چبھتے۔ بیٹا احمد آ کر کہتا "بابا میرے ساتھ کھیلیں"۔ اور میں سوچتا میں کیسا باپ ہوں۔ زویا کہتی "دانش، تم طلاق دے دو۔ ہم شادی کر لیتے ہیں"۔ میں ہنستا اور بات ٹال دیتا۔ کیونکہ میں بزدل تھا۔ نہ ادھر کا رہا، نہ ادھر کا۔ 6 مہینے گزر گئے۔ اور پھر ایک دن زویا نے کہا "میں حاملہ ہوں"۔ #### *3. اذیت کا آغاز* دنیا گھوم گئی۔ میں نے کہا "اسقاط کروا لو"۔ وہ روئی۔ بولی "میں گناہ کر چکی، قاتل نہیں بنوں گی"۔ میں نے کہا "تو اب کیا کریں؟" وہ بولی "ذمہ داری لو"۔ میں رات بھر سویا نہیں۔ مسکان سو رہی تھی۔ احمد ساتھ لپٹا تھا۔ اور میں؟ میں جہنم میں تھا۔ اگلے دن میں نے استعفیٰ دے دیا۔ برانچ چھوڑ دی۔ زویا کو بلاک کر دیا۔ سوچا بھاگ جاؤں گا تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن گناہ پیچھا نہیں چھوڑتا۔ 2 مہینے بعد زویا کا فون آیا کسی اور نمبر سے۔ "دانش، میں نے بچہ گرا دیا۔ لیکن میں مر رہی ہوں اندر سے۔ اور تم؟ تم سکون سے ہو؟" میں نے فون بند کر دیا۔ اور رویا۔ پہلی بار مرد بن کر رویا۔ #### *4. گھر کی تباہی* مسکان کو شک ہو گیا تھا۔ عورت کو سب پتہ چل جاتا ہے۔ ایک رات اس نے میرا فون چیک کیا۔ پرانی چیٹس۔ تصویریں۔ وہ چپ رہی۔ بہت دیر تک چپ رہی۔ پھر صبح بیگ پیک کیا۔ کہا "دانش، میں احمد کو لے کر جا رہی ہوں"۔ میں گھٹنوں پر گر گیا۔ "معاف کر دو"۔ اس نے کہا "اللہ معاف کرے۔ میں نہیں کر سکتی"۔ وہ چلی گئی۔ گھر سنسان ہو گیا۔ بینک کی نوکری گئی۔ عزت گئی۔ اور سب سے بڑھ کر... سکون گیا۔ #### *5. گناہ کی اصل اذیت* لوگ سمجھتے ہیں گناہ کا مزہ 10 منٹ کا ہوتا ہے۔ نہیں۔ گناہ کی اصل اذیت تو اس کے بعد شروع ہوتی ہے۔ ہر اذان پر لگتا ہے فرشتے مجھے دیکھ رہے ہیں۔ ہر رات خواب میں زویا آتی ہے۔ خون میں لت پت۔ ہر دن احمد کا فون آتا ہے "بابا آپ کب آئیں گے؟" اور میں کہتا ہوں "بیٹا میں مصروف ہوں"۔ جبکہ میں اندر سے مر رہا ہوتا ہوں۔ میں نے توبہ کی۔ نماز پڑھی۔ روزے رکھے۔ لیکن دل کا بوجھ؟ وہ نہیں اترا۔ ایک بار مسجد کے امام سے ملا۔ کہا "مولوی صاحب، اللہ معاف کرے گا؟" انہوں نے کہا "اللہ غفور الرحیم ہے۔ لیکن بندوں کے حق؟ وہ بندے ہی معاف کریں گے"۔ #### *6. آخری ملاقات* 1 سال بعد۔ میں نے ہمت کر کے مسکان سے ملنے گیا۔ وہ بدلی ہوئی تھی۔ مضبوط۔ احمد بڑا ہو گیا تھا۔ مجھے دیکھ کر چپ کر گیا۔ میں نے کہا "میں نے بہت بڑا گناہ کیا۔ میں تمہارا حق نہیں مانگتا۔ بس معافی مانگتا ہوں"۔ مسکان کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ بولی "دانش، میں نے تمہیں معاف کر دیا۔ احمد کے لیے۔ لیکن واپس نہیں آ سکتی۔ کیونکہ جو بھروسہ ایک بار ٹوٹ جائے، وہ جوڑنے سے بھی چبھتا ہے"۔ میں نے سر جھکا لیا۔ جانے لگا تو احمد نے پیچھے سے آواز دی "بابا"۔ میں پلٹا۔ اس نے گلے لگا لیا۔ کہا "آپ روتے کیوں ہیں؟" میں نے کہا "کیونکہ بابا نے غلطی کی تھی بیٹا"۔ #### *7. اب* آج میں ایک چھوٹی سی دکان چلاتا ہوں۔ کرائے کے کمرے میں رہتا ہوں۔ جمعہ کو احمد سے ملتا ہوں۔ پارک لے جاتا ہوں۔ زویا کا کچھ پتہ نہیں۔ سنا ہے شہر چھوڑ گئی۔ رات کو جب سوتا ہوں تو چھت کو دیکھتا رہتا ہوں۔ اور اللہ سے کہتا ہوں "یا اللہ، معاف کر دے"۔ لوگ پوچھتے ہیں "دانش بھائی، اتنے خاموش کیوں رہتے ہو؟" میں مسکرا کر کہتا ہوں "بس زندگی نے سبق سکھا دیا"۔ *سبق یہ ہے:* گناہ ایک دروازہ ہے۔ اندر جاتے وقت وہ کھلا لگتا ہے۔ باہر نکلنے کے لیے دیواریں توڑنی پڑتی ہیں۔ لذت چند لمحے کی۔ اذیت عمر بھر کی۔ اور توبہ؟ توبہ روز کرنی پڑتی ہے۔ میں دانش ہوں۔ ایک ایسا شخص جس نے اپنی جنت اپنے ہاتھوں سے جلا دی۔ تاکہ آپ اپنی جنت بچا لیں۔ *اللہ ہم سب کو حرام سے بچائے۔ آمین۔* *ختم*
15
30
353
43,841
Samara retweeted
When you realize 911 wasn’t a big deal, it was only a big deal cause the United state were on the receiving end. They’ve done worse on a regular basis to other countries and NOBODY GAVE A SHIT.
9
146
2
1,241
9,804
Samara retweeted
A close friend from Karachi is urgently looking for any kind of paid online work due to severe financial problems. He’s disabled and from a working class family, so he doesn’t have academic or work experience, but he speaks fluent English and is a good graphic designer. Please RT for visibility 🙏🏼
10
176
158
6,260