
Social media Activist Gamer Dota+Csgo 😍 🖤🖤 سیاسی لوگ 10 کلومیٹر دور رہے مجھ سے۔۔۔ ⛔ سپیشلی آج کل کا طبقہ جو نا ثبوت مانتے ہے نا دلیل. 🚫 #FaRrii
South Waziristan, KPK DIK
Joined March 2020
- Tweets4.9K
- Following3K
- Followers3.2K
- Likes4.5K
Pinned Tweet
طلب ہوتی ہے جب ہمیں تمہاری دیدار کی۔۔۔ 🙂
ہم دونوں آنکھوں بند کر لیتے ہیں۔۔ 🖤
#FaRrii 🖤🥀 – at Dera Ismail Khan, Pakistan
AحMad افغان retweeted
Dear journalists and news reporters, here is the 2019 court order dismissing the fake FIR against me. Despite multiple emails, it’s still not reflected in your reports. Kindly review and update your records. @etribune
AحMad افغان retweeted
آج وہ دن ہے کہ پاکستانی فوج نے وزیرستان میں پی ٹی ایم کے ورکروں پر فائرنگ کرکے بے گناہ پندرہ نوجوانوں کو شہید اور 40 سے زخمی کیے تھے
@GilamanPashten @1_RK99 @1bashirafridi @AfghaNarrative @abdulma1723 @ManzoorPashteen
AحMad افغان retweeted
جرات اور مزاحمت کے نشان، انسانی حقوق کے مدافع پی ٹی ایم سندھ رہنماء نوراللہ ترین کو کراچی جیل میں بدترین ریاستی وحشت کا سامنا ہے۔
فوجی صوبیداروں کے کہنے پر ہونے والے فیک FIRs میں چار مہینے بعد بھی دو FIRs میں پیش نہیں کئے گئے ہیں۔
پشتونوں کے اوپر ریاستی استعماریت بدستور جاری ہے۔
AحMad افغان retweeted
حکومت آنے والے الیکشن کے لئے اور فوجی جنرل کاروباری جنگ کے لئے پشتونوں کے خون سے ایک جنگی بیانیہ بنا رہے ہیں تاکہ آئیندہ واقعات سے پہلے عوام ذہنی تیار ہو۔
خبردار کہ ہم کسی بھی صورت پشتون وطن کو دوبارہ ڈالری جنگوں اور پولیٹیکل و سٹراٹیجکل انجنئیرنگ کے لئے استعمال ہونے نہیں دینگے۔
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
1
451
AحMad افغان retweeted
بِاَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ
حکومت بتائے کہ جنوبی ویرستان میں یہ بچے کس جرم میں شہید کیے گئے ہیں، اور ان کا قاتل کون ہے؟
AحMad افغان retweeted
مزکرات کے نام پر مختلف علاقوں میں مسلح تنظیمیں داخل کئے گئے۔
ہم نے اس کے خلاف جلسے کئے تو جواب میں پروپیگنڈے شروع کئے گئے۔
ہم چیخ رہے تھے کہ امن کے نام پر جنگ کےلئے گراونڈ بنایا جا رہا ہے۔
20سالوں سےپہلے مزکرات پھر دھماکے اور پھر اپریشنوں کے نام پر پشتونوں کا خون بہایا جا رہا ہے
AحMad افغان retweeted
بدامنی پیدا کی جائیگی،دھماکے ہونگے،سی پیک تک بات پہنچ جائیگی
پھر
چائنہ سے پیسے لئے جائینگے کہ دھشتگردی سے سی پیک کو نقصان ہے ہم نے مارنے ہے
اور
امریکہ سے ڈالر لئے جائینگے کہ ہم نے مزید بنانے ہے تاکہ سی پیک ناکام ہوجائے۔
پس
ایک کو مارینگے اور دو کو بنائینگے تاکہ کاروبار جاری ہو۔
اگر راؤ انوار معصوم ہے تو نقیب اللہ سمت سنکڑوں معصوم افراد کا قاتل کون ہے؟ شہید نقیب اللہ محسود کو دن دھاڑے قتل کرنے والے راؤ انوار کو بری کرنا انصاف کا قتل ہے۔ اس کے لئے انصاف مانگنے والے آج تک عدالتوں میں بغاوت کے مقدموں میں چکر لگا رہے ہیں۔
#StateKilledNaqibUllahMahsud
337
AحMad افغان retweeted
عمران خان پختونخوا کے موجودہ حکمران ہے ۔
امریکہ اینڈ کمپنی نے وزیرستان سے آغاز کردیا ہے ۔
پختونوں کو ورغلانے اور انکے وسائل کو لوٹنے اور قبضہ برقرار رکھنے کیلئے تحریک انصاف اور تحریک طالبان شریکِ کار ہیں ۔
اور دونوں ایک ساتھ امریکہ مردہ باد کا نعرہ بھی لگا رہے ہیں۔
AحMad افغان retweeted
وانہ میں ریاستی طالبانوں کا 15 نومبر سے انتظام اپنے ہاتھوں میں لینے کا اعلان۔
ریاست ہوش کے ناخُن لے، ہم اپنے پشتون علاقوں میں مسلح گروہوں کو قبول نہیں کرتے ہیں۔
پشتون علاقوں میں ریاست مختلف طریقوں سے بائی فورس حالات خراب کر رہے ہیں۔
#ریاستی_دھشتگردی
#StopStateTerrorism
ریاست اور انکے پالے ہوےکرائے کےبدمعاشوں کو ہم واضح بتانا چاہتےہیں کہ ہم اپنے علاقےمیں پولیس اور انتظامیہ کےعلاوہ کسی کو مسلط ہونےنہیں دینگے۔
علاقےمیں جاری بدامنی اور پولیس پرحملوں کا واضح مقصد علاقے کو دوبارہ کرائےکے بدمعاشوں کےحوالے کرناہے۔
#StopStateTerrorism
@ManzoorPashteen
This is the total story of Yothiyas #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا #جعلی_روبوٹک_ٹیوٹر_یوتھیے
Little,innocent terorrist got wounded and 40 killed by Pakistani air strike in #khost #Afghanistan near pak-afghan-border.
#heartbreaking
#pakistan #أفغانستان #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
This is not Kashmir, Palestine, Burma or Iraq, but this is Khost area of Afghanistan where last night pakistan goes for airstrikes in which more then 40 innocents were martyred.
#PakistaniArmyWarCrimes
#Khost #أفغانستان
AحMad افغان retweeted
Pakistani jets attacked in afghan territory targeted the camp of oppressed people. More than forty people loss their lives include children's.
We strongly condemn this brutal act of Pakistan
#PakistaniArmyWarCrimes
More than 40 innocent civilians have been killed due to jet bombings on Pakistani refugee camps in the Khost region of Afghanistan.
If you can't give peace to your own people in Pakistan, then give them the right to live comfortably in Afghanistan.
#PakistaniArmyWarCrimes
AحMad افغان retweeted
اپوزیشن والوں نے تو کبھی ہندوستان کو داد نہیں دی پھر بھی تحریک انصاف گالی گلوچ بریگیڈ ہر وقت اپوزیشن کو ملک دشمن قرار دیتا رہتا ہے عمران خان ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو داد دے تو ٹھیک ہے کوئی اور ہندوستان سے تعلقات میں بہتری کی خواہیش ظاہر کرے تو ملک دشمن واہ بھئی واہ 😎



























