Farhat Ullah (@Farhatullah_147) header
Farhat Ullah (@Farhatullah_147) profile picture

Student ✨ Aquarius ♒ Islamabad

Islamabad, Pakistan
Joined July 2021
Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)Photo by Farhat Ullah (@Farhatullah_147)
وکی لیکس نے عمران خان پر اپنی ڈاکومینٹری جاری کر دی۔ پہلے امریکی قرار داد پھر اقوام متحدہ اور اب وکی لیس۔ تباہی🔥
89
11,179
70
25,315
258,252
#Pakistan #UnitedNations : The UN Human Rights Council's Working Group on Arbitrary Detention demands that former Prime Minister Imran Khan be released without delay, that he be compensated, and that the government take action against those accountable for violating his rights. IHRF is honoured to have supported Citizens Against State Torture-CAST: citizensagainststatetorture.… An organisation that spearheaded the lobbying efforts in this regard.
567
9,938
221
18,943
353,828
اس ملنگ نظریاتی انسان کے لیے کوئی بھی اواز نہیں اٹھا رہا....💔 عمر سرفراز چیمہ اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہے ان کے لیے اواز اٹھائے🙏
177
5,809
60
13,616
131,193
جان قربان اس مسکراہٹ پر ❤️ عمران ریاض آپ کی جرات کو سلام ❤️
67
2,837
45
12,281
93,723
عدالت کی اجازت سے حج پر جانے والے کو روکنا دراصل اپنی طاقت کا نہیں کمزوری کا اعتراف ہے نیتوں کا حال صرف اللّٰہ جانتا ہے احرام میں ملبوس مسلمان کو گرفتار کرنے والے یہ بھول گئے کہ دنیا فانی ہے سب نے اپنے اللّٰہ کے پاس جانا ہے اور وہاں سب کا حساب ہو گا
ائیر پورٹ جانے سے پہلے @ImranRiazKhan کا ریکارڈ کرایا گیا پیغام ۔۔
935
10,697
190
33,753
430,536
Farhat Ullah retweeted
تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان نے بدترین قید میں رہ کر بھی اپنے ملک اور قوم کی فلاح کی بات کی، رول آف لا، آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی۔ #خان_سرخرو_ہوکر_رہےگا
125
5,003
36
11,936
98,111
بجٹ میں دفاع کے لـئے 2122 ارب روپـے۔۔۔ جبکہ صحت کیلئے ھوالشافی۔۔۔ تعلیم کیلئے رب ذدنی علماء۔۔۔ اور خوراک کیلئے واللّٰہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کـیے گئے ہـیں۔
106
3,890
53
11,929
106,865
سپریم کورٹ میں کی ہوئی گفتگو اب کلیر آواز میں آگئی
138
11,065
112
27,826
293,348
Imran Riaz Khan’s recorded message before the arrest.
80
2,156
52
8,387
142,410
94
4,911
53
11,776
114,633
Lovely catching up with the little Khan, Kasim Khan, at the Oval. Supporting Pakistan all the way. Wearing two green shirts with Pakistan's star on his chest. 🇵🇰
177
1,926
73
16,313
291,912
یوم تکبیر مبارک
450
6,208
144
28,399
283,820
اصل ہیرو۔۔۔۔
558
11,175
227
32,531
327,282
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی دو سال قبل ۹ اپریل کی رات کو ہم جس جنگ میں اترے تھے ہم بلا شبہ اس کے سب سے بڑے معرکے کے انجام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ نقارہ پوری شدت سے بج رہا ہے۔ کہیں خون گرما رہا ہے، کہیں کلیجے لرزا رہا ہے۔ گذشتہ ۱۰ ماہ سے عمران خان قید میں ہے۔ خدا گواہ ہے کہ کسی کی طعنہ زنی سے کیا آنکھیں جھکتیں خود سے خود نظریں ملانا محال رہا ہے۔ اگرچہ جو ہم نے جھیلی وہ بھی کسی بدترین قید سے کم تر تو کہیں سے نہ تھی، مگر کسے گوارا ہو کہ وہ روشنیوں کی تمثیل سا آدمی اندھیری سلاخوں کے نرغے میں ہو اور وہ بھی تب کہ جب ہماری شانوں پہ سر سلامت ہوں۔۔ مگر جب بھی سوال بھیجا جواب ایک ہی آیا۔“صبر۔ تدبر۔استقامت”۔ ڈسپلن خوب لفظ نکالا ہے انگریز نے۔ بندہ تلملائے، کُڑے، ٹکریں مارے۔۔ ہل نہیں پاتا۔ تحریکیں محتاج ہوتی ہیں صحیح وقت پر صحیح فیصلوں کی۔ آپ کی اپنے لیڈر، اپنے نظریے سے محبت کا اصل امتحان یہی ہوتا ہے کہ آپ کتنا کڑوہ گھونٹ کتنی خندہ پیشانی سے پیتے ہو۔ انتظار کرتے ہو۔ اپنی better judgment کے برخلاف اعتماد کرتے ہو اُس کی ٹائمنگ پر۔ اور جیسے یہ پچھلے دس ماہ آپ نے اُس کے فیصلے پر اعتبار کرتے ہوئے اپنا دل مارا ہے۔ خود سے نظریں چُرا کر جئیے ہیں اُس کے سامنے اپنا سر نہیں جھکنے دیا۔۔ اُس کا سر نہیں جھکنے دیا۔ آپ کو فخر ہونا چاہئے خود پر۔ اپنے حوصلے پر۔ اپنے نظریے پر۔ اب وقت قریب آرہا ہے فیصلے کا۔ اس اہم ترین معرکے کی سب سے اہم لڑائی کا۔ اور اس کا اشارہ بھی یہی ہے اپنی قوم کے لیے کہ کمر کس لو۔ صفیں درست کرلو۔ وہ جو فرقت اور فراغت کے مارے آپس میں دست و گریباں تھے، اب آستینیں کھول کر سیدھی کرلو۔ ایک دوسرے کے گریبانوں سے باہر آجاؤ۔ لا یعنی بحثوں اور دشنام طرازیوں سے نکل کر مقصد پر نظریں مرکوز کرلو۔ اپنے جس حق کے لیے تم ۸ فروری کو نکلے تھے۔ وہ جو تم سے دو سال میں دوسری مرتبہ چھینا گیا تھا۔ اُس حق کو واپس مانگنے کا یہ شاید اب ایک آخری موقع ہے۔ خدا کی پناہ ۷۶ سال ہوگئے، اب نہیں تو کب؟ ہم نہیں تو کون؟ تیاری پکڑ لیں۔ صرف ان کالی سیاہ سلاخوں کے پیچھے پابند اُس روشن بخت کی نظروں میں سرخروئی کا سوال نہیں ہے۔ ایک اور نسل جوانی کی دہلیز پہ کھڑی ہے۔ اُن کے بخت میں اس نظام کے پاس مَلنے کو فقط سیاہی ہے۔ بیش بہا سیاہی۔ کھالی گھنگور۔ اور ان کی سیاہ نصیبی کا مجرم بننے کا یارہ کسے ہے؟ ہاں مد مقابل نیچ ہے، مکار ہے، ظالم ہے۔ ہر حد تک گرے گا۔ گرے ہوں کے ساتھ خود کو گرانا شیوہ نہیں ہے بہادروں کا۔ وفا شعار اپنے وطن سے وفاداری کے لیے تمغوں کا حاجت مند نہیں ہوتا۔ احساس کا ہوتا ہے۔ اپنا احساس جواں رکھیں۔ ترغیبات ہونگی۔ الزامات ہونگے۔ جبر جو ہم نے بہت سہہ لیا۔ مزید ہوگا۔ اپنی حب الوطنی پر آنچ نہیں آنے دینی۔ اپنے لیڈر کے نام پر آنچ نہیں آنے دینی۔کوئی امَر (امر۔ آمر کی اتنی اوقات نہیں) آپ کو اپنے نظریے سے الگ نہ کھڑا کر پائے۔ میدان میں اتریں تو اپنے لیڈر کی تربیت پر سوال نہیں اٹھنے دینا۔ یہ ملک ہمارا ہے۔ اس کا مستقبل ہماری استقامت پر منحصر ہے۔ ہمارے حوصلے۔ ہمارے تدبر کا ایک اور امتحان ہے۔ لیڈر کا اشارہ ہے صفیں سیدھی کرلیں۔ اب وقتِ اذاں ہوا چاہتا ہے۔ جلد میدان میں اترنا ہے۔ تندہی سے لڑنا ہے۔ اپنے لیے۔ اپنے مستقبل کے لیے۔ اپنے خان کے لیے۔
1,136
12,969
457
27,863
445,197
اس سے زیادہ شرمناک کوئی حرکت نہیں ہو سکتی۔
217
5,764
52
14,409
169,917
عجیب بات ہے کہ اس وقت ہر حکومت اپنی ہر کوتاہی اور نااہلی کی ذمے داری سوشل میڈیا پر ڈال دیتی ہے ابھی ڈار صاحب نے بھی یہی فرمایا کہ پیڈ سوشل میڈیا والے یہ کررہے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اگر معاملہ سوشل میڈیا پر نہ آتا تو بہت بڑا سانحہ ہوسکتا تھا۔
78
5,985
36
12,006
382,747
Pakistani students are being raped and murdered in Bishkek Kyrgyzstan. The videos on social media are horrifying. @ForeignOfficePk @MIshaqDar50 @MaryamNSharif we need urgent action.
80
1,048
36
2,840
157,998
234
2,129
50
9,538
203,396
یہ ویڈیو اس شخص تک ضرور پہنچنی چاہئے جس نے عمران خان کو ناحق گرفتار کروایا۔ فارم 47 والے کمزور دل حضرات یہ ویڈیو مت دیکھیں۔ 😂😂
158
6,572
58
21,890
423,390
بطور والد ایک بہترین فیصلہ۔ شہرت کی دوڑ میں اپنا اصل نہیں کھونا چاہیئے۔ ہمیں اپنے پہلے والے شیراز کا شدت سے انتظار رہے گا۔
184
4,078
44
23,292
434,522