Faiza Ali retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر زندگی
#its__shai
جس کے نام کی چھٹی ہے وہ کام کرے گا باقی سب آرام کریں گے" یکم مئی " ( یوم مزدور ڈے)
ہاتھ پاؤں یہ بتاتے ہیں کہ #مزدور ہوں میں
اور ملبُوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں
فخر کرتا ہوں کہ کھاتا ہوں فقط رزقِ حلال
❤️🖤💚
#1stmay2024
1
5
108
_
تم خاک سمجھ سکتے ہو مزدور کی حالت
کپڑوں پہ پسینے کے نشاں تک نہیں آتے
#labourday
#1stMayLabourDay
#urdupoetry
#india
#Pakistan
3
78
Faiza Ali retweeted
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساؤں میں دم نہ گھٹتا تو اور کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ملا۔۔۔ انسان تھا ہی نہیں...
Faiza Ali retweeted
قالَ ﷺ:🌷
میت کے پیچھے تین چیزیں ہوتی ہیں، ان میں سے دو لوٹ آتی ہیں اور ایک ساتھ رہ جاتی ہے. اس کے گھر والے، اس کا مال، اور اس کا عمل اس کے پیچھے ہوتے ہیں. گھر والے اور مال لوٹ آتے ہیں، اور اس کا عمل ساتھ رہ جاتا ہے..!!
مسلم 7424
(بخاری 6514؛ ترمذی 2379؛
نسائی 1939؛ مشکوٰۃ 5167)🌴
🌷🌷🌷
Faiza Ali retweeted
فبای الاء ربکما تکذبان♥️
الحمد للہ رب العٰلمین ❣️🙏
الحمد للہ الذی جعلنا من المتمسکین بولایة أمیر المؤمنین(ع) و الآئمة المعصومین(ع)❤️🙌
Faiza Ali retweeted
یا اللہ بیمارِ کربلا؏ کے صدقے تمام بیماروں کو شِفائے کاملہ عطا فرما.
اِلٰہی آمین🤲
_التماسِ دُعا
Faiza Ali retweeted
A tearful goodbye... one journey ends, another begins with a Million Smiles.
1,OOO plus G@z/-\ families supported...
Several Orphans, Widows, needy families visited...
Food supplies, gifts, rations and tents...
Many tears and warm Hugs...
A msg of Unity with Alkhidmat & UFP (working together... combining time, efforts, resources, energy, and above all mentoring by AKF on ground)
Another 2,OOO families to be adopted by Million Smiles Foundation in June 2024 and we now need YOU to adopt One family atleast so we can keep extending the love and smiles to them.
Join us in this journey. DONATE FOR G@z/-\.
#MillionSmilesFoundation
Faiza Ali retweeted
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
چاند 🌙 رات مبارک تمام دوستوں کو
اللہ تعالیٰ سے دعا کہ اللہ ہمارے ٹوٹے پھوٹے روزوں کو قبول فرمائے آمین
Eid Mubarak
#EidMubarak
#EidWithGaza
#عيد_الفطر
Faiza Ali retweeted
We have completed 1,OOO G@z/-\ family support in last 10 days of Ramadan.
Now 2,OOO families will be Adopted - planned for May/June 2024. Do your part & earn Jannah in last night of Ramadan.
G@Z/-\ Humanitarian Relief with Million Smiles Foundation !
One Family food supplies & ration support is PKR 25,000 ONLY (USD 100).
Please deposit your pledge in below accounts of Meezan Bank - Million Smiles Foundation.
For Charity:
A/c Number: 0257-0108298057
Swift Code: MEZNPKKAGRD
IBAN: PK25MEZN0002570108298057
For Zakat:
A/c Number: 0257-0108298201
Swift Code: MEZNPKKAGRD
IBAN: PK17MEZN0002570108298201
For USA, CANADA & UK Donations, you can donate via i-Care online at below link:
lnkd.in/d_Tj-XUH
All donations are Tax Exempt & Zakat Eligible. US donation are also Tax Credit (501c3).
Pls share donor details for issuance of Tax Deductible Receipts (Name, Contact number, Email and Location).
Whatsapp your details (including deposit confirmation) at +92 300 0737457 and email same at info@millionsmilesfoundation.pk
Let us share our SMILES with humanity crying for help in P@|_€$t!|\|€.
#MillionSmiles #Humanity
Faiza Ali retweeted
لا نہیں کہتے کسی سائل کو وہﷺ
ان سے عیدی میں شفاعت مانگیے
اَسْئَلُکَ الشَّفَاعَۃَ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
یارسول اللہ ﷺ میں آپ کی شفاعت کا سوالی ہوں
Faiza Ali retweeted
🌴صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
💖السلام و علیکم ورحمتہ 🌲اللہ وبرکاتہ
☘️اللہ پاک کپتان اور آپ 🪻🌼سب بہنوں بھائیوں کی 🌻حفاظت فرمائے
💚آمین یا رب العالمین 🌺
Faiza Ali retweeted
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ
صبح بخیر🌹
القرآن❤
ترجمہ👇
جو لوگ ایمان لائے ہیں، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں، اللہ یقینا ان کو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یقینا اللہ ہر وہ کام کرتا ہے جس کا ارادہ کرلیتا ہے۔
﴿سورۃ الحج، ۱۴﴾
Faiza Ali retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ ایمان بخیر دوستو 💕
اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو اللہ کی راہ میں خرچ کریں۔
اگر دل کشادہ کرنا ہو سکون حاصل کرنا ہو تو اللہ کا زکر کریں۔
اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں کا احترام کرو۔
سلامت رہیں آپ اور آپ سے جڑے سب رشتے 🌹
#فلسطين_حرة
#FreePalestine






















