Faisal Rasheed retweeted
اگر آپ کسی بھی بیماری سے محفوظ اور صحت مند ہیں تو یقین کریں،
آپ دنیا کی سب سے لگژری پُرتعیش زندگی گزار رہے ہیں۔
Faisal Rasheed retweeted
کون کہتا ہے کہ صرف انسان فراڈی ہیں یہاں ہر کوئی اپنی استطاعت میں فراڈ لگاتا ہے🤪
Faisal Rasheed retweeted
میکسیکو کی صدر 21 گھنٹے کا سفر اکانومی کلاس میں عام مسافروں کے درمیان کرکے چین پہنچی۔
یاد رہے کہ میکسیکو دُنیا کی 13 ویں بڑی معیشت ہے اور G20 کا حصہ ہے۔
ہمارا ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا، آئ ایم ایف کے پیکیج پر چلنے والے ملک کا وزیراعظم، صدر، وزیراعلی اور اعلیٰ عہدے دار سب اپنے اپنے پرائیویٹ سرکاری جہاز میں سفر کرتے ہیں اور بے تحاشا سفر کرتے ہیں۔
ہمارے ملک کے مسائل کا واحد اور آخری حل ایسے عوامی نمائندے ہیں جو عوام کے ووٹ سے منتخب ہوں اور عوام کو جوابدہ ہوں۔
میکسیکو سے پہلے بنگلہ دیش کا وزیراعظم اکانومی کلاس میں عام فلائیٹ سے امریکہ پہنچا تھا۔ جہاں بھی حکومت عوام کو جوابدہ ہوگی، جہاں بھی قانون کی حکمرانی ہوگی، وہاں میکسیکو اور بنگلہ دیش والی مثالیں حیران کُن نہیں ہوتیں۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
Faisal Rasheed retweeted
مصر کے شاہ فاروق نے کہا تھا
٭
"پاکستان کی بڑھکیں سن کر لگتا ہے، اسلام 14اگست1947ء کو نازل ہوا"۔
Faisal Rasheed retweeted
اقوام متحدہ نے کہہ دیا ہے
عمران خان کو رہا کیا جائے,
سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے, عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کیا جائے!!
لیکن مجال ہے کوئی عمل کرے!
Faisal Rasheed retweeted
صحت کے راز! روزانہ کے ان آسان ٹوٹکوں پر عمل کریں اور خود کو تندرست رکھیں۔
کیا آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں؟ اس تصویر میں دیے گئے چار سنہری اصولوں کو آج ہی اپنائیں!
روزمرہ صحت کے 4 آسان نسخے:
1. صبح نہار منہ لہسن
2. ناف میں تیل
3. کھانے کے بعد سیدھا بیٹھنا
4. دانت اور زبان کی صفائی
چھوٹی عادتیں، بڑی صحت! ✨ روزانہ ان ٹوٹکوں پر عمل کر کے خود کو فٹ رکھیں۔ #صحت #ٹوٹکے #تندرستی
Faisal Rasheed retweeted
اسٹیبلشمنٹ کا ایک گروپ عمران خان سے معافی مانگ کر معاملات طے کرنا چاہتا ہے! نجم سیٹھی کا دعویٰ
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ایک گروپ چاہتا ہے کہ کسی طرح عمران خان سے معافی مانگ کر معاملات طے کیے جائیں کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے اور بلوچستان کے حالات بھی انتہائی خراب ہو چکے ہیں۔ہم عوامی مقبولیت رکھنے والے رہنما کو زیادہ دیر جیل میں رکھ نہیں سکتے۔
Faisal Rasheed retweeted
اسٹیبلشمنٹ بیغیرت ہوچکی ہے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے امریکہ کو معدنیات کے تحفے بھیج رہی ہے جو کہ اس قوم کا حق ہے
جب ہم نے اس پر بات کی قوم کا حق مانگا تو ہمارے خلاف نیب اور CDA کو ایکٹیو کردیا
یہ جرنیل بزدل ہیں سامنے سے نہیں آتے: مولانا فضل الرحمان
Faisal Rasheed retweeted
زندہ لاش کو پاکستانیوں پر مسلّط کردیا ہے!
اب اس زندہ لاش کو 4 آدمی چلا رہےہیں, اور اس بندے کو پاکستان کا صدر بنایا ہؤا ہے!!
غریب عوام کا پیسہ اس زندہ لاش پر آڑایا جارہا ہے!
Faisal Rasheed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨ایم کیو ایم کے فاروق ستار کا تہلکہ خیز بیان۔ پیپلزپارٹی کی چیخیں نکال دیں۔ کھل کر سارا پلان بتا گئے 🔥🔥
دسمبر میں ریفرنڈم ہوگا ہمارا درینہ خواب پورا ہوگا اور 2027ء کا سورج نئے صوبوں اور کئی انتظامی یونٹس والے پاکستان کا طلوع ہوگا۔ کراچی ہم لیں گے۔ ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہوگئی ہے۔ مہاجر اپنا حق واپس لینے جارہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی بدمعاشی اب ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گی۔ کراچی ترقی کرے گا، ہر بندہ خوشحال ہوگا۔
Faisal Rasheed retweeted
شہری مریم نواز صاحبہ کی ویڈیو بنانے لگا تو مریم نواز نے فوراً اپنا منہ چھپا لیا، شاید اس خوف سے کہ کہیں حقیقت سامنے نہ آ جائے۔ دوسری جانب سیکیورٹی اہلکار شہری سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کرتے رہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔
Faisal Rasheed retweeted
پروفیسر جیانگ نے 2027 کی پانچ پیشنگوئیاں کر دی۔
وہ کون پانچ پیشنگوئیاں ہیں؟دیکھیے اسsee more…..
Faisal Rasheed retweeted
امریکہ کی گندی تاریخ کا نچوڑ 🔻
چین کے صدر "شي جين بنگ" نے امریکی صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کا بڑا اور شاندار استقبال کیا تھا، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر کو الوداع کہتے ہوئے ان کے سامنے تھوک دیا اور اپنی طیارے میں سوار ہو کر چلے گئے۔
Faisal Rasheed retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے عمران خان کی رہائی اور انہیں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
Faisal Rasheed retweeted
🚨 قازقستان میں طیارہ حادثے سے قبل کے خوفناک مناظر کی ویڈیو سامنے آگئی
قازقستان میں طیارہ گرنے سے چند لمحے قبل کی حیران کن ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ حادثے سے پہلے کئی بار اچانک تیزی سے اوپر اٹھا اور پھر نیچے آیا، جس کے بعد وہ زمین پر گر کر تباہ ہوگیا
Faisal Rasheed retweeted
فرعونیت دیکھیں زرا ن لیگی وزیر بلال یاسمین سرکاری پروٹوکول کے ساتھ آیا ایک غریب نے سلام کیلئے ہاٹھ آگے کیا تو اسکا ہاتھ ہی جھٹک دیا....




















