Joined June 2025
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی 💔
1
20
46
601
Fading Ali retweeted
میں نے سوچا کہ اتنی آرگنائزیشن ہیں پاکستان میں، لیکن شوکت خانم کے لیے ہی ہمارے جزبات کیوں اتنے ابھرتے ہیں؟ تو پھر معلوم پڑا کہ اس کے جو فاؤنڈر ہیں عمران خان انہوں نے شوکت خانم اپنی ماں کی محبت میں بنایا اور پاکستان کی عوام کے لیے بنایا ہے، بس یہی وجہ ہے کہ ہم شوکت خانم کے لیے فنڈ ریزنگ کرتے ہیں، اداکارہ یمنی زیدی
3
453
1
1,121
7,341
Fading Ali retweeted
محترمہ پاگل ہو چکیں ہیں - غصہ سے!
مشال یوسفزئی کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مریم نواز نہیں ہیں۔ مطلب انکے ابا کی پارٹی نہیں ہے۔ وہ ایک ہی وقت میں معید پیرزادہ وقار خان اور دوسرے سوشل میڈیا والنٹیرز کو دھمکا رہیں ہیں۔ اور دوسری سانس میں اپنے گروپ کے عزائم پیش کر رہی ہیں۔ پچھلے دنوں میری پوچھے گئے سوالات پر سوشل میڈیا کے کچھ دوستوں نے تنقید کی تو کیا اب میں واپس ان سے بد تمیزی شروع کر دوں ؟ سیاست اور پبلک لائف میں لوگوں کا حق ہے آپ پر تنقید کرنا۔ اگر آپ برداشت نہیں کر سکتے تو سیاست اور پبلک لائف میں آنے کا کوئی جواز نہیں رہتا۔ وہی سوشل میڈیا کے ایکٹوسٹ جو ہوجاتی تعریف کریں تو واہ واہ۔ تنقید کر دیں تو دھمکیاں۔ یہاں مصیبت ہی یہ ہے۔ سب کے گروپ بنے ہوئے ہیں۔ آپ کسی پر سوال اٹھا دیں وہ آپکو مارنے پڑتا ہے۔ گروپ کا انٹرسٹ مافیا کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔ مثال صاحبہ جس دن خان باہر آ گیا انشاللہ وہ آپکی ایسی ایک بدتمیزی برداشت نہیں کریں گے۔ یہ یاد رکھئیے گا۔
43
602
3
3,366
58,922
Fading Ali retweeted
اور پھر چراغوں میں روشنی نا رہی اور مشال یوسفزئی صاحبہ پروگرام چھوڑ کر چلی گئیں !
88
1,634
22
6,433
147,508
Fading Ali retweeted
بوٹوں کا وزن اب یہ قوم زیادہ برداشت نہیں کر سکتی۔ پاکستان کو آگے بڑھنے دو۔۔۔ AI پیغام
52
2,788
20
10,127
110,637
Fading Ali retweeted
اب سکون ہے اب انکے شاگرد بھی سوال کرنا شروع ہوگئے ھین تم جتنا ظلم کرو گئے لوگ اتنا ہی بولیں گئے اب روکو کس کس کو روکو گئے مان لو تم ہار گئے ہو یہ ظلم سے اب کوئ نہیں ڈرنے والا اب بھی موقع ہے عمران خان کا منڈیٹ واپس کردو اسکی فیملی کو رہا کر دو سب لیڈروں کو آزاد کرو پاکستان کا آئین بحال کرو قبضہ چھوڑ ورنا یہ قوم خد تو پھر چھوڑوالے گی تم ننگے ہو چکے ہو اب بچہ بچہ تم سے سوال کرے گا بتائو انکو انکا استاد کدھر ہے
13
635
3
1,760
10,722
اب تصور کریں کہ تحریک انصاف اسمبلیاں بھی چھوڑ دے تو یہ سارا سیٹ اپ کس قدر گندا اور ننگا نظر آئے گا۔ لیکن تحریک انصاف کے گھگھو گھوڑے مشال کے ہاتھوں ذلیل ہونے کو اور اسمبلی میں خواجہ آصف جیسوں کی بکواس سننے کو ترجیح دیں گے۔
Eliminating the opposition... brings attention back to regime's lack of purpose and direction...
33
796
4
2,919
24,442
Alarming and important
82
4,359
51
10,215
189,064
Fading Ali retweeted
ماہنس عمران سے ماہنس سہیل آفریدی تک کا سفر😂😂😂
3
31
149
4,910
البانیہ والوں کو شاید معلوم نہیں کہ سپریم کورٹ کو جلا کر راکھ کرنے کیلئے آگ لگانا ضروری نہیں۔ اس کے سر پر ایک نئی عدالت بنا کر من مرضی کا عملہ بھی بھرتی کیا جا سکتا تھا۔ یہ آگ لگانے سے زیادہ برا انتقام ہوتا۔
تعلیم، کرپشن اور وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبات پر احتجاج میں البانیہ والوں نے سپریم کورٹ کو ہی آگ لگا دی۔
11
519
3
2,251
40,071
😂😂😂😁😁
عظمی بخاری کا یہ کلپ پھیلائیں۔۔ یہ وہی عظمی ہے نا جو کہتی تھی نواز شریف را کا ایجنٹ ہے سوچا ہم بھی اپکو کچھ یاد دلا دیں ،،، یاد ماضی عذاب یارب ،
2
33
153
1,205
سچؤایشن کتے ای کہہ دتا سُو
3
133
2
888
17,687
Fading Ali retweeted
ماہرہ خان ♥️ مجھے ماہرہ خان اسلیے پسند ہے!! انشاء اللہ 29 دسمبر 2026 کو عمران خان ہمارے درمیان موجود ہوگا!!
59
1,678
19
7,018
84,847
Fading Ali retweeted
فرانس میں اب تک مظاہرین نے تمام بڑی بلڈنگوں پر قبضہ کرلیا، سٹور لوٹ لیے، پولیس کو سرینڈر تک کرنا پڑا لیکن فرانس کا صدر اسے ٹرمپ کی ایران پر جنگ کو زمہ دار ٹھہرا رہا ہے اپنی عوام کو دہشت گرد نہیں کہہ رہا، فرانس کا آرمی چیف یا فوج میدان میں گولیاں چلاتے نظر نہیں آرہی
43
1,598
13
4,103
62,049
Fading Ali retweeted
👇👇👇
پختونوں کو پہلے جنگوں سے مارا پھر ڈرون حملوں پھر دہشتگردوں سے اور اب باری ہے نایاب معدنیات کی۔ نہ صرف پختونوں کا سرمایا لوٹنے لگے ہیں بلکہ ان کے بچوں کے لیئے تابکاری، کینسر جیسی بیماریاں ،بھوک اور موت چھوڑ کے جائیں گے۔جو جرنیلوں کی راجدھانی کے لیئے نہایت ضروری ہیں۔
5
477
1
1,461
13,213
غصہ نہ کریں میری معروضات پر ہمدردانہ غور کریں۔ مقتدرہ اپنی بدنصیبی سمجھے کہ اس کے پاس پاکستان کو بچانے کے لیے عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس موجود ہی نہیں ہے۔ نظام کے انہدام (collapse) کا رونا رونے والوں کو بتانا ہے کہ وطن عزیز پر تنی قیامت کی اس گھڑی میں نظام کو مارو گولی، ریاست بچانے کی فکر کرو۔ وطن کی فکر کر ناداں، مملکت کا شیرازہ بکھرنے کو ہے۔ دو رائے نہیں کہ جمہوریآئینی، پارلیمانی، عدالتی نظام یقیناً کھنڈر بن چکا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کھنڈر بنایا کس نے؟ گستاخی معاف، یہ انہدام آپ لوگوں کی محنت اور کاوشوں کا مرہونِ منت ہی تو ہے۔ قائداعظم کا پاکستان قصۂ پارینہ بننے کو ہے۔ بلوچستان مسلسل جل رہا ہے، دہائیوں سے سلگ رہا تھا، آج آسمان کو چھوتے الاؤ میں ہے۔ کشمیر میں پہلی دفعہ پاکستان کے خلاف احتجاج اور پاکستان سے چھٹکارے کے حق میں نعرے بلند ہو رہے ہیں۔ چند سال پہلے گلگت بلتستان سے بھی پاکستان کے خلاف ایک ٹریلر چل چکا ہے۔ سندھ سے کوئی قومی منصوبہ پاس کروانا اب آپ لوگوں کے لیے جوئے شیر لانا ہے، پکی ناں ہی سمجھیں۔ زرداری اور بلاول نظامِ ریاست چلانے والوں کی کمزوریوں سے آگاہ ہیں۔ ان کا فائدہ اٹھا کر نظام کے گھس بیٹھیوں کے سندھ میں گھسنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ اب جبکہ خیبر پختونخوا فتح کر لیا ہے، ساری زمین قبضے میں ہے، مگر ساڑھے چار کروڑ عوام، 99 فیصد، ریاست کے خلاف یکسو ہو چکی ہے۔ پنجاب کے اندر آپ جناب لوگوں کی قدرومنزلت بھی اُترائی کے آخری زینے پر ہے۔ تیرا بنے گا کیا؟ مجھے اس کی فکر ہےنہ پروا، مجھے اپنے وطن کی فکر گھائل کر رہی ہے۔ جو کوئی بھی ہے، جو نظامِ ریاست چلا رہا ہے، اُس کے گوش گزار کرنا ہے کہ پاکستان عدم استحکام کے آخری درجے کو چھو چکا ہے اور اب disintegration کی طرف سرک رہا ہے۔ نظام کھنڈر بن چکا ہے، بحال کیسے ہو گا ۔ خدا کے واسطے! پاکستان کو Unity, Faith, Discipline کی آڑ میں اپنی ذاتی ترقیاں حاصل کرنے کی بھینٹ نہ چڑھائیں۔ التجا ہے کہ پاکستان کو اپنی نوکری پر ترجیح دیں۔ اس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے۔ نظام کو منہدم کرنے والے ذمہ داران سے درخواست ! پاکستان کھلونا نہیں ہے آپ کے ذاتی غصے، عناد اور ego کی تسکین کے لیے استعمال میں رہے۔ سانحہ 1971 آپ کے غصے اور عناد کی نذر چڑھا تھا۔ اگر آپ 25 کروڑ عوام الناس سے مخلص ہیں تو مملکت آپ کی ترجیح ہوتی، تو جو ملکی حالات جس نہج پر ہیں، مملکت آپنی ترجیح بنایں۔ قومی قیادت کھڈے لائن یا اپنے اپنے مفادات میں اپ لوگوں کی تابعداری میں ہے۔نواز شریف مایوس اور لاتعلق ، داتھی نوکری پیشہ اختیار کر چکے ہیں۔ بلاول کے پاس زرداری صاحب کااسکرپٹ ہے، صوبۂ سندھ کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔ سندھ میں داخلے پر پابندی کے بعداب آپ لوگوں کو خیبر پختونخوا کی دلدل میں اہتمام کے ساتھ دھکیل چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو آپ لوگ پچھلی تین دہائیوں سے دوسری سیاسی جماعتوں کے ہاتھوں توہین کا نشانہ بنوا کر مولانا کی قومی سیاست کو کمزور کر چکے ہو۔ جماعتِ اسلامی کنفیوزڈ ہے۔ عمران خان کو آپ لوگوں کی طرح اپنی ذات سے عشق ہے،وہ اپنی ذات کے حصار میں بند کہ اس کی تربیت ہی یہی رہی ہےکہ عمران خان کی ذات، مملکت، نظریے، ہر چیز پر مقدم ہے۔ وہ اپنی ذات کے سحر سے نکلے گا، ناممکن ہے کیونکہ اب وہ مقبولیت کے جس مقام پر ہے ایسی مقبولیت فکشن اور ناولوں میں جبکہ تاریخ کی کتابوں میں صدیوں زندہ رکھتی ہے ۔ ذہنی طور پر وہ آپ لوگوں سے زیادہ مضبوط ہے، لڑ کر مر جائے گا، ذہنی طور پر نہیں ٹوٹے گا۔ آپ لوگوں کا عمران خان پر غصہ بجا، مگر آپ پاکستان کی خاطر اپنا غصہ تھوک پائیں گے، بظاہر ناممکن ہے، کیوں کہ آپ لوگ بھی اپنی ego اور عناد کے حصار میں ہیں۔ عمران خان اپنی سیاسی مقبولیت کے عروج پر ہے، مقبولیت ساتویں آسمان پر ہے۔ ماننے میں شرم و حیا مانع نہ ہو تو وطنی تاریخ میں پہلا پاکستانی جو بلوچستان، سندھ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے گاؤں گاؤں، قریہ قریہ، پہاڑوں، گھاٹیوں، صحراؤں اور کچے کی دلدلوں میں بدرجۂ اتم موجود ہے، غیر معمولی مقبولیت کے جھنڈے گاڑھے ہوئے ہے۔ مان لیں؛ عمران خان کی مقبولیت آپ لوگوں کی محنتِ شاقہ اور کوششوں نتیجہ ہے۔ اب فرسٹریٹ ہونے کی ضرورت نہیں۔ آپ لوگ عمران خان کے مرجعِ خلائق ہونے اور غیر معمولی مقبولیت کے مقام کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، بہتر ہے کہ پاکستان کے حق میں عمران خان مقبولیت کے استعمال کی ترکیب بنائیں ۔ مملکت بچانے کا واحد راستہ عمران خان کو آن بورڈ کرنا اورایک قومی حکومت بنانا ہے۔ اگر قومی حکومت نہ بنی تو مملکت کو بچانا مشکل، خوابِ خیالی ہی رہنی ہے۔ باقی؛ قومی مایوسی بہت جلد ہم آپ سب کے گلے دبوچنے کو ہیں، اور پھر داستان تک نہ ہوگی داستانوں میں۔ میری آسودگی اتنی پہلی دفعہ ”ہماں یاراں دوزخ“۔
568
70
2,027
94,810
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔ سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔ اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
71
1,275
11
3,447
37,800
عاصم منیر سے سوال پوچھو۔ کیوں ظلم کرتے ہو۔ کیوں ملک برباد کرتے ہو۔ کیوں گولی چلاتے ہو۔ کیوں آئین توڑتے ہو۔ وہ کہتا ہے خبردار سوال پوچھا۔ تم غدار ہو Raw کے لئے کام کرتے ہو۔ یا کہتا ہے ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے یہ وقت نہیں سوال کا۔ خاموش ہو جاؤ۔ اور اگر کسی سیاسی بندے سے سوال پوچھ لو۔ اس کا دھڑا /گروپ کہتا ہے۔ او ہو آپ نے غداری کر دی۔ آپ کو نہی پتہ نازک وقت ہے اس وقت پر یہ سوال نہیں پوچھنا۔ سوال پوچھنے پر میرا بھائی ارشد شریف شہید کر دیا گیا۔ سوال پوچھ لو۔ تو سبھی آگے سے عاصم منیر بن جاتے ہیں۔ سوال کا جواب نہیں بلکہ باغی غدار ایجنٹ یہ والے لقب ملتے ہیں۔ جب تک آپ سوال نہیں پوچھیں گے۔ کیا ہوا۔ کیوں ہوا۔ کیسے ہوا۔ یہاں تک کیسے پہنچے۔ کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ مثال کے طور پر آج جنرلز Kp کی معدنیات لوٹنے کے لئے وہاں ہر ظلم کر رہا ہے۔ کل خدا ناخواستہ Kp بلوچستان بن گیا اور کسی نے سوال پوچھا کہ یہ آپ نے کیا کر دیا۔ تو جنرلز نے جواب نہیں دینا۔ بلکہ سیدھا غدار کہنا ہے۔ جنرلز جو آج کر رہے ہیں اس کا عذاب پوری قوم کو بھگتنا ہے۔ عاصم منیر نے خان اور اس کے سارے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دہیے۔ خان ہمیں بہت کچھ کہتا رہا۔ پچھلے پونے تین سالوں میں ہم نے خان کے بات نہیں مانی۔ الٹ کیا۔ ہم نے جو خان کے ساتھ کیا ہے اس پر سوال پوچھو تو ردعمل وہی جنرلز والا۔ سوال مت پوچھو۔ نازک موڑ ہے۔ غدار ہو۔ آئندہ پوچھ لیا کریں گے بھائی بتا دینا۔ جب نازک موڑ اگر موڑ گیا۔ ختم ہو گیا۔ تو ہم نے سوال پوچھنا ہے۔
165
1,804
23
5,575
72,135
Fading Ali retweeted
اپنے دل پے ہاتھ رکھ کر بتائو یہ دہشت گرد ہے کیا اگر یہ دہشت گرد ہے تو اتنے لوگ اسکے پیچھے نماز پڑھتے ھین اتنے بچے اس سے اللہ پاک کا کلام سیکھتے ھین اسکا مطلب پھر تم کدھر کھڑے ہو سوچو کیوں تم سے نفرت بڑھ رہی ہے جس جس بچے کو پتا چل رہا ہمارے استاد کو اغوا کیا ہے نمازی کو پتا چل رہا وہ تمہارے بارے نفرت کریں گئیں کے پیار تم کیوں نفرت نسلوں تک منتقل کر رہے ہو کبھی سوچا اسکے چھوٹے8 بچے ھین انہوں نے100 سال ملک میں جینا ہے وہ تم سے پیار کریں گئے کیا جب وہ دیکھ رہے ھین کون بار بار ہمارے ابو کو اٹھا رہا ہے خدا کا واسطہ ملک کا سوچو چھوڑ دو آئن توڑنا افسر کی بات ماننا غیر قانونی تم اللہ کو کیا جواب دو گئے اللہ کو کیا اپنے ضمیر کو کیا بتائو گئے کے کس کو اغوا کیا ہےکیا یہ مجرم ہے کوئ ڈاکو ہے قاتل ہے ملک دشمن ہے کیا ہے یہ کونسا جرم ہے اسکا بتائو یہ کے میرا بھائ ہے بس میں سچ بولتا ہوں آپ کو برا لگتا ہے تو آپاسکو اٹھائو گئے بار بار کیا میں چپ ہو جائوں گا کیا سوچنا بھی نا بلکہ زیادہ شدت سے مقابلہ کروں گا ہار ماننے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میری فیملی اور میرا راستہ بلکل مختلف ہے پہلے میں خلاف ہوں اگر بار بار تم انکو تنگ کرو گئے تو یہ خلاف ہوگئے تو پھر سوچا کبھی اسکے پاس کتنی نسلیں پڑھنے آتی ھین وہ تمہارے خلاف کھڑی ہو گئیں تو پھر کیا بنے گا اسلیے اس وطن پے رحم کرو اپنے لوگوں کو اٹھانا گولیاں مارنا اغوا کرنا بند کرو آئن توڑنا بند کرو
49
773
6
2,710
20,315
Asim Munir is responsible for all this.
79
3,375
17
8,649
49,489