@Factt_X

زندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لکھی ہوئی دلکش لائنوں سے ہمیشہ مختلف رہی ہیں🫰 ❤️‍🩹 #PMLN #Dreamer 🥇🙎 #Educationist

kohistan kpk
Joined June 2024
کل نفس ذائقت الموت!!
15
46
147
971
فخرِ پنجاب، میاں حمزہ شہباز شریف ❤️‍ @HamzaSS – at Rahimyar Khan, Pakistan
17
1
77
1,838
•♡ retweeted
عوامی لوگ عوام میں..! A disabled person being registered for PM's relief scheme. @TararAttaullah @Shamylaroy
1
2
3
10
عوامی لوگ عوام میں..! A disabled person being registered for PM's relief scheme. @TararAttaullah @Shamylaroy
1
2
3
10
لاہور کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کا دورہ کیا، جہاں لوگوں سے وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کے حوالے سے بات چیت، اُن کی ریلیف کے حصول مشکلات سُنی اور اُن کے حل میں معاونت بھی کی۔ یہ ریلیف سکیم وزیراعظم شہباز شریف کے پاکستان قوم کو موجودہ حالات میں درپیش مشکلات کا بوجھ کم کرنے کے عزم کا اظہار ہے، یہ سکیم کامیابی سے جاری ہے، الحمدللہ 🇵🇰
80
222
11
640
17,824
ملک منیر اقبال چنڑ کی جیت پر موضع منگوانی میں جشن کا ماحول 💓💓 #NA168SherKa #بہاولپورشیرکا
17
62
93
1,075
بہاولپور میں چیمہ صاحب کا سلطان راہی نکالنے پر مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ٹیم کو شاباش پیش کرتے ہیں بہاولپور میں ہر طرف شیر کی دھاڑ🦁 @TararAttaullah @aftabniazi007 @Shamylaroy #NA168SherKa
18
26
38
563
•♡ retweeted
صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ کی اسمبلی میں بھارتی مندوب کی ایسے منجی ٹھوکی ہے منہ چھپا کر نکلنا پڑا
12
13
18
273
ڈی آئی خان میں آج کے خودکش حملے میں پولیس و کسٹمز اہلکاروں سمیت ایک معصوم بچے اور خاتون کی شہادت انتہائی افسوسناک ہے۔ کوہاٹ میں 23 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد بھی صوبائی حکومت کی ترجیحات سوالیہ نشان ہیں۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے گزارش ہے: عشقِ عمرانی سے نکلیں، عشقِ خیبر پختونخوا کریں۔ پولیس، فوج اور سیکیورٹی اداروں کو سلام جو دہشت گردی کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔
12
47
52
403
خیبرپختونخوا حکومت کےلیے عوام کی جان،ڈاکٹروں کی ہڑتال اور سکیورٹی فورسز کی قربانیاں سب معمولی ہیں۔ عوام امن کےلیےترس رہےہیں،نرسیں سڑکوں پر ہیں،فورسز خون دےرہی ہیں حکومت کو بس کرسی اور اقتدار چاہیے اقتدار عارضی ہے،عوام کی جانیں قیمتی ہیں۔کے پی حکومت ناکام،سوالیہ نشان،عوام پریشان۔
18
59
55
658
سیکیورٹی فورسز کے لیے ایک اور شکار ڈھونڈ کر لایا ھوں جنوبی وزیرستان وانا میں پکا نشانہ لگانے کی درخواست ہے جلد از جلد اسے بھی اوپر کی سیر کروائیں @OfficialDGISPR
13
17
21
115
غیر سیاسی افراد بھی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیوٹیفکیشن آف سٹی ویژن کے فین چشتیاں شہر کے مختلف خوبصورت بازار شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تفریح بھی فراہم کر رہے ہیں بیٹھنے کے لئے سیٹنگ ایریاز رنگا رنگ روشنیاں، فاؤنٹین، ٹف ٹائلز دلکش مناظر
13
14
22
358
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے مسلسل واقعات، پولیس، سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی شہادتیں، مگر صوبائی حکومت کی ترجیحات پر سوالات بدستور قائم ہیں۔ پشاور کے شہری پوچھ رہے ہیں: جب عوام کی جان محفوظ نہیں تو حکومت آخر کس کام میں مصروف ہے؟ عوام کو نعروں نہیں، امن اور جواب دہی کی ضرورت ہے۔
19
53
53
744
کوہاٹ کے بعد آج ایک اور دہشت گرد حملے میں سیکیورٹی اہلکار شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، مگر خیبر پختونخوا حکومت کی ترجیحات بدستور سوالیہ نشان ہیں۔ صوبے کو پارٹ ٹائم نہیں، ایسا وزیراعلیٰ چاہیے جو عوام، خیبر پختونخوا اور پاکستان کی امن و سلامتی کو اپنی اولین ترجیح بنائے۔ @ikhtiarwali
13
48
1
55
450
گورنر راج کاسن کر لانگ مارچ ملتوی کیا ہم پہلےدن سے کہہ رہےہیں کہ یہ لوگ عمران اور یوتھیوں کو دھوکہ دےرہےہیں عمران کی بہنیں ان لیڈر شپ اور یوٹوبر سب کےسب عمران کےنام پر ڈالر کمارہےہیں عمران کےنام پر یوتھیوں سےسو سو روپے کاچندہ بھی جمع کررہےہیں ان لوگوں کیلئےعمران جیل میں اچھاہے
12
18
42
452
Replying to @TKCkhyber
دعوؤں سے زیادہ عملی اقدامات اور واضح اونرشپ کی ضرورت ہے۔ اگر دہشتگردی کے واقعات مسلسل ہو رہے ہیں تو حکومت کو صرف بیانات تک محدود رہنے کے بجائے اپنی ذمہ داری واضح طور پر قبول کرتے ہوئے مؤثر اقدامات اور عوام کو جواب دینا چاہیے
12
17
16
131
ان شاءاللہ ایسا ہی ہو گا
انشاء اللہ بہت جلد آپکو پاکستان میں یہ مناظر دیکھنے کو ملیں گے
14
18
21
100
جمائیمہ خان کی ھنی مون کی مصروفیات کی وجہ سے شاید قاسم اور سلیمان 27 ستمبر کو لانگ مارچ کے لیے پاکستان نہ ا سکیں اس لیے لانگ مارچ کا پروگرام فی الحال کینسل کر دیا گیا ہے ذرائع پی ٹی ائی 😜🤣😄😋
30
62
2
79
1,544
*خادم حرمین شریفین کی عزت و تکریم حرمین شریفین کی حرمت کی وجہ سے ہے سوال یہ ہےکہ سعودی حکمران اپنے قومی دن کے موقع پر کلمہ طیبہ کے سامنے ایسا“کنجر خانہ” کر کے کلمہ طیبہ اور حرمین شریفین کی توہین و اہانت اور اُمتِ مسلمہ کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے سنگین جرم کے مرتکب نہیں ہوئے؟
13
16
19
139
این اے 168 پولنگ اسٹیشن مسلم لیگ ن کے امیدوار کے پولنگ کیمپ پر ووٹرز سینٹرل چیف اورگنائزر سوشل میڈیا ونگ افتاب خان نیازی صاحب جنرل سیکرٹری یوتھ میڈیا ٹیم پنجاب سے پرچی وصول کر رہے ہیں کوئ اور نہیں بس شیر @MaryamNSharif @Shamylaroy @aftabniazi007 #NA168SherKa #بہاولپورشیرکا
13
18
20
612