FAISAL (@FaaisalOfficial) header
FAISAL (@FaaisalOfficial) profile picture
Pakistan
Joined June 2018
پاکستان تحریک انصاف lobbying firms کے ذریعے پاکستان کو دنیا بھر میں ہر سطح پر، ہر فورم پر، ہر چینل پر، ہر اخبار پر، ہر سوشل میڈیا پر، ہر جگہ اور ہر طریقے سے بدنام کر رہی ہے صرف اپنے سیاسی مقاصد کے لئے۔ اور ستم ظریفی کہ اس جماعت کی اپنی کارکردگی صرف نمائشی رہی ہے
13
ایک شر جڑیں پکڑ چکا ہے۔کوئی معاشرہ مکمل انتشار اور تباہی سے بچ نہیں سکتا جب تک پھیلتے شر کو سیاسی، قانونی، اور میڈیا کے ذریعے نیست اور نابود نہ کر دیا جائے۔ تب تک اس معاشرہ کا کوئی مستقبل نہیں۔ یہ جنگ کمزور اعصاب اور سیاسی مصلحتوں کے شکار لوگوں کی بس کی بات نہیں۔
16
The greatest part of a road trip isn’t arriving at your destination. It’s all the stunning views that are seen along the way.
1
1
Good morning 💚🌺
1
Revenue per minute in latest quarter: Amazon: $898,148 per minute Apple: $750,772 per minute Google: $524,691 per minute Microsoft: $380,864 per minute Facebook: $215,278 per minute Tesla: $145,062 per minute Netflix: $60,725 per minute
It's never too late to dream a new dream...🌈☀️💕
Login to Reality, not Fantasy
میرے دھابے کا کھانا کھاو گے؟
1
Electric Detroit Model D has a range of 100 miles and can reach 25mph - but was abandoned in favor of gasoline cars. (1910)
I hope everyone is having a good day!
Don’t wait too long. You might miss your chance.
1
Yummy & Delicious. Join my cabin for tasty and spicy "TANHAI"🥰 youtu.be/OnKUiwsTLpA
It's never too late to dream a new dream...🌈☀️💕
آج کی عید ان جوانوں کے نام، جو اپنوں سے دور وطن کی حفاظت کر رہے ہیں۔ کئی کئی ماہ سے گھر کی شکل تک نہیں دیکھی، بیوی بچوں ماں باپ بہن بھائیوں سے دور، ہمارے اصل ہیرو، جو بیرکوں میں رہ کر ہماری حفاظت کر رہے ہیں۔ ان کو سلام۔❤️
1
واپڈا والے جتنے حرام خور ہیں اتنے شائید ہی کوئی دنیا میں ہو۔ ایک بار جاننے والے کا میٹر جل گیا، اس نے تین ماہ ذلیل ہونے کے بعد ڈیڈھ لاکھ روپے تک مختلف طرح رشوت اور جرمانے بھر کے میٹر لگوایا۔ یقین کریں فون اپریٹر تک افسر بنا ہوا ہے۔ اور لائن مین کا بس چلے اپ کو بیچ کر کھا جائے۔
This Post is from a suspended account. Learn more
1
واپڈا اور پولیس پاکستان کے واحد ایسے ادارے ہیں جس میں لگتا ایسے ہے کہ کوئی حلال کا بندہ ہے ہی نہیں۔ پاکستان کی جڑوں میں یہ بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان دونوں اداروں کو تیزاب سے دھو کر آرمی کے حوالے کرنا چاہیے۔ تاکہ وہ ہی بھرتیاں کرئے اور ان کو کنٹرول کرئے۔