Fahad Ali (@F_4al) header
Fahad Ali (@F_4al) profile picture

I am PMLN supporter...My family is also a supporter of PMLN...! 🌨️💯Follow for 💯Follow Back 🌨️ 🐅🦁 SHAIR AYA SHAIR AYA 🦁🐅

Sialkot, Pakistan
Joined December 2019
Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)Photo by Fahad Ali (@F_4al)
Fahad Ali retweeted
غیبت کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ آپ اپنی محنت سے کی گئی نیکیاں ناپسندیدہ ترین لوگوں کے پلڑے میں دیکھیں گے ۔
2
4
8
38
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج پنجاب کے تاریخی اقتصادی پیکیج PIVOT (Punjab Innovation for Value Opportunity and Transformation) کا باضابطہ افتتاح کریں گی۔ یہ اہم اقدام صوبے میں سرمایہ کاری، معاشی ترقی، کاروباری مواقع اور روزگار کے نئے راستے کھولنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
11
Fahad Ali retweeted
ضمیر کو خاموش کر کے حاصل کی گئی کامیابی، درحقیقت ایک ایسی شکست ہے جسے دنیا فتح سمجھتی ہے۔
3
3
6
59
پنجاب میں زرعی میکانائزیشن کے فروغ کے لیے ڈھائی سال میں 70 ارب روپے کی ہائی ٹیک مشینری اور جدید آلات پر سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔
9
وزیراعلیٰ مریم نواز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور دیگر صوبوں سے موازنہ کریں تو پنجاب حکومت کی کارکردگی نمایاں نظر آتی ہے۔ سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں بھی ان کے کاموں کی مثالیں دی جا رہی ہیں۔
13
کسان کی خوشحالی پنجاب کی خوشحالی پنجاب کے کاشتکاروں کے لیے بڑے اعلانات
4
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 9 ارب 80 کروڑ روپے کا گجرات سرگودھا روڈ منصوبہ جس کے تحت 94.30 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و بحالی اور منڈی بہاؤالدین میں 27.90 کلومیٹر سڑک کو دورویہ بنایا جائے گا۔ اب سفر ہوگا آسان، آمدورفت ہوگی بہتر اور کاروبار کو ملے گا.
12
رفعتیں، بلندیاں اور زمانہ تجھ پہ ناز کرے ✨اے مریم تیری عمر خدا اور بھی دراز کرے 📷 📷 @MaryamNSharif
4
52
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیم کے شعبے میں گرا قدر خدمات انجام دی #HBDMaryamNawaz #TeamNairab
1
11
15
291
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منڈی بہاؤالدین آمد۔ 💚 #MaryamNawaz #MandiBahauddin #Punjab #MaryamNawazSharif
14
Wishing Maryam Nawaz Sharif a very Happy Birthday! 🎂💙 May her journey ahead be filled with success, strength, and new achievements. 👑✨ #HBDMaryamNawaz #MaryamNawaz #BirthdayWishes #Punjab
2
2
25
Happy Birthday to Punjab CM Maryam Nawaz Sharif! 🎂💙 Wishing her strength, courage, and continued success in her journey of leadership. 👑✨ #HappyBirthdayMaryamNawaz #MaryamNawaz #Punjab #BirthdayWishes
21
"Clean drinking water is a fundamental right of every citizen, and everyone will receive it. No one will ever have to bear the burden of traveling miles to fetch water again." @MaryamNSharif
9
Rs 70 billion in interest-free loans to over 112,000 businesses distributed through Punjab's Asan Karobar Finance Scheme.
3
وزیر اعظم کے مشیر انڈسٹری و پیداوار ہارون اختر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات
3
وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کے وژن کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی ہے کہ پنجاب حکومت فیڈرل گورنمنٹ کو پاکستان بزنس پورٹل کی کامیابی اور سسٹم کی انٹیگریشن کے لیے بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔
10
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹرائی نیشن سیریز میں انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم کی شاندار فتح پر شاباش
2
31
CM Maryam Nawaz is fulfilling the promise she made to serve with sincerity, dedication, and a commitment to public welfare. Her tenure reflects her pledge to deliver on her responsibilities.
2
4
41
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif chairs a special meeting of the Saaf Pani Authority. Target set to complete 5,734 water filtration plants by June 2027. Decision to establish mobile maintenance units in every tehsil to repair and maintain water filtration plants.
8
لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ میں ماڈل پنک کارٹ پراجیکٹ کا آغاز، مستقل دکانوں سے محروم خواتین کو کاروبار کے لیے مخصوص جگہ فراہم کی گئی ہے، جہاں وہ اپنی اشیاء فروخت کرکے باعزت روزگار کما رہی ہیں۔ خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب اہم قدم
8