فاروق احمد (@F_4199) header
فاروق احمد (@F_4199) profile picture

نوازشریف ریاست کا اہم ستون

فیصل آباد پنجاب
Joined August 2020
Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)Photo by فاروق احمد (@F_4199)
بریکنگ نیوز جنرل شجاع پاشا نے اعتراف کر لیا کہ 2018 کا الیکشن چوری ہوا تھا۔ پی ٹی آئی کو 90 مسلم لیگی سیٹ دی گئی کونسی عدالت بنی ہے جو اسکو نوٹس جاری کرے اور پوچھ سکے @WaseemRaja1512
107
864
21
2,560
گھی 620 کلو پٹرول 380 فی لیٹر گھریلو بجلی 32 فی یونٹ حساب تو دینا ہوگا چاہے شہباز شریف ہو یا عاصم منیر مریم نواز ہو یا محسن نقوی
1
64
ملک میں مہنگائ عاصم منیر شہباز شریف کی وجہ سے ہے یہ دونوں عوام کے لیے اندھے اشرافیہ کے لیے مددگار بنکر بیٹھے ہیں
1
3
114
فاروق احمد retweeted
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man. TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies. We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
92
483
16
875
57,674
فاروق احمد retweeted
علاج کے لیے آپریشنل مراکز کی تعداد 40 تک پہنچا دی گئی ہے، جبکہ مزید 17 مراکز پر کام جاری ہے۔ ان مراکز میں جان بچانے والے ٹی این کے (TNK) انجیکشنز، جن کی قیمت 3 سے 4 لاکھ روپے فی انجیکشن ہے، عام آدمی کو مکمل طور پر مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔ فالج کی صورت میں اگر ابتدائی ساڑھے چار گھنٹوں (گولڈن آورز) کے اندر ٹی این کے انجیکشن لگا دیا جائے تو یہ زندگی بچانے کے ساتھ ساتھ جسمانی اعضا کو معذوری سے محفوظ رکھنے اور لوگوں کے روزگار و معاش کو برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہم نے جدید علاج کی سہولیات میں بھی اضافہ کیا ہے اور اب پنجاب میں فالج کے علاج کے 3 جامع مراکز فعال ہیں، جبکہ مزید 4 مراکز لاہور، راولپنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں قائم کیے جا رہے ہیں، جہاں جدید طریقۂ علاج تھرومبیکٹومی کے ذریعے دماغ کی بند شریانوں سے خون کے لوتھڑے نکالنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ہم ہر ضلع میں فالج اور امراضِ قلب کے علاج کے مراکز، جبکہ ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں کینسر اور بچوں کے علاج کے لیے اسپتال قائم کر رہے ہیں۔ کوئی بھی مریض وسائل کی کمی یا علاج کی سہولیات نہ ہونے کے باعث علاج سے محروم نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ!!
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man. TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies. We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
137
898
31
1,969
55,703
فاروق احمد retweeted
ہسپتال کے دورے کے دوران آئی سی یو اور جدید روبوٹک ری ہیبلیٹیشن یونٹ کا معائنہ کیا۔ ایک محنت کش گوالا جو نیم بے ہوشی کی حالت میں بستر پر تھا، اسے بھی جدید ترین روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے خودکار فزیو تھراپی دی جا رہی ہے تاکہ اس کے اعضاء اور زندگی کو مکمل طور پر بحال کیا جا سکے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سرکاری اسپتالوں میں ہر عام شہری کا عالمی معیار کے مطابق علاج یقینی بنا رہے ہیں کیونکہ ایک انسانی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔
183
1,021
22
2,880
81,669
میاں نواز شریف کو عمرانی فتنہ کی بہنوں کو فورن چھوڑ اعلی صرف کا معیار برقرار رکھنا ہوگا @MaryamNSharif
1
55
میاں صاحب کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو دودھ گھی چینی آٹے کا ریٹ ٹھیک نہیں بتا رہے ورنہ ایسے پوسٹر بنانے والوں کو ضرور روک دیتے @MaryamNSharif @gandapur_maryam @realrazidada
3
83
سب سے زیادہ ورکرز زلیل و رسوا ہونے کا اعزاز 2026 کے آخر تک میرے قائدین مسلم لیگ نواز کے پاس ہی ہے @MaryamNSharif @Shamylaroy
1
4
12
336
موجودہ بجلی گیس پانی پٹرول مہنگا کرنے والے حکمران کوئ اور نہیں ہماری پارٹی کے قائدین جناب شہباز شریف جرنل عاصم منیر اور سب پر بھاری محسن نقوی ہیں @MaryamNSharif @OfficialDGISPR
1
11
320
عوام کو اللہ سے رجوع کرنا ہوگا حکمران تو کرپٹ لوگوں کے جنگل میں رکی ہوئ ہے
10
305
پاکستان کو مہنگائ کی دلدل میں پھینک کر غریبوں کا چالان 2000 کرنے والوں نے کروڑوں کی کریپشن پر عام معافی دیکر آئ ایم ایف کو نہیں عوام کی تذلیل کی ہے @MaryamNSharif @OfficialDGISPR
21
436
مہنگائ ختم کرنے کے لیے کس کو تھپڑ لگانے ہونگے نواز شریف مریم نواز اچھے سے جانتے ہیں پھر اتنی دیر کیوں ,,,
1
5
72
مریم نواز کے ایک جہاز کا بوجھ نا اٹھانے والوں پر ایک زانی قادیانی ماں کے ملک دشمن زانی کا بوجھ پھر سے پڑنا چاہیے جو اپنی حکومت میں کہتا رہا ملک دیوالیہ ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔
1
8
256
پٹرول جتنا بھی گر جائے یوتھیوں کی زبان سے زیادہ۔ نہیں گر سکتا
4
143
ایل پی جی کی اوگرا کی جانب سے 279 روپے کلو مقرر ہے جبکہ جنت کے اصل حقدار کے دعوے دار 550 سے 600 روپے تک سرعام فروخت آپ زخیرہ اندوزوں٬ ناجائز منافع خوروں٬ ناجائز تجاوزات کے خلاف بے دریغ آپریشن کریں بعد میں یتیم مسکینوں والا منہ بنانے والوں کو سمبھال لیں گے @MaryamNSharif
4
93
عوامی جذبات کی قدر کریں بجلی گیس پٹرول آٹا گھی چینی کے ریٹ کو اوقات میں لائیں ورنہ آپ کو اوقات سے باہر کر دیا جائے گا
3
81
مہنگائ کم کرنے کی کوشش میں مصروف زرداری بلاول مولانا اچکزئ اور حکومت کے ساتھ ساتھ حکومت بنانے والوں کو حوش کے ناخن لینا ہونگے
3
75
فاروق احمد retweeted
باڑیاں، مری 💚
229
828
52
3,494
181,053
فاروق احمد retweeted
سعدیہ بتاؤ میں نے غلط کہا؟؟ جو وزیراعلی کام کریں گی، عوام کے لیے فلاحی منصوبے لائیں گئ دن رات عوام کے لیے محنت کریں گئ تو انکی تصویر ہی لگے گی۔ لگنی بھی چاہیے۔ جو کام کرے کا اسکا نام بھی پہچان بھی ہونی چاھیے۔
ابرار ولی @ibrarWaliK کا سوال : "مریم نواز منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں کیوں لگاتی ہیں؟" شمائلہ رانا @Shamylaroy کا جواب: " تو جو کام کرے گا وہ عوام کو یہ نہ بتائے کہ میں نے آپکے لئے یہ کام کیا ہے؟ وزیراعلیٰ کے نام کی تختی ہی لگے گی نہ کیا آپکے اور میرے نام کی تختی لگے؟" صحافی: "میم یہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہے تو ہماری تصویر لگوا دیں" شمائلہ رانا: "میں مریم نواز سے کہتی ہوں کہ ابرار ولی کی تصویر لگا دیا کریں"
30
104
3
287
5,948
فاروق احمد retweeted
ہم کرایہ پہ بیانیہ نہیں بناتے عوام ہمارا بیانیہ بناتے ہیں۔ بیانیہ وہ تھا جو نوازشریف مریم نوازشریف شہباز شریف نے دیا۔ عوام خدمت کی سیاست کا بیانیہ بنا رھے ہیں۔
56
140
4
449
6,175