Gardener retweeted
چین نے ایک ایسی لفٹ بنائی ہے جو آپ کی چیخیں نکلوا دیتی ہے۔
ژانگ جیا جی (Zhangjiajie) میں واقع 'بائی لونگ لفٹ' (Bailong Elevator) آپ کو صرف 88 سیکنڈز میں 326 میٹر بلندی تک لے جاتی ہے۔
اور پھر، اچانک! آپ پہاڑی چٹان کے پہلو سے نکل کر پتھر کے فلک بوس ستونوں پر مشتمل ایک ایسی حیرت انگیز دنیا میں پہنچ جاتے ہیں جو بالکل فلم 'اوتار' (Avatar) کے مناظر کی عکاسی کرتی ہے۔
Gardener retweeted
گھر کی قیمت ہے ایک کروڑ. آپ کے پاس بیس لاکھ ہیں. اسّی لاکھ اسلامک بینک کے پاس ہیں. آپ دونوں نے مل کر مشارکہ پر گھر خرید لیا. آپ بیس فیصد کے مالک ہیں، اسّی فیصد کا مالک اسلامک بینک ہے. چونکہ اب آپ بینک کی ملکیت کا اسّی فیصد بھی استعمال کر رہے ہیں، لہٰذا آپ بینک کو اس کا کرایہ دیں گے. اب اس میں سُود کہاں ہے ...
رکو ذرا، صبر کرو ..
کرایہ تو آپ نے دینا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کرایہ ہو گا کتنا؟ اب ایک عام بندہ تو یہی کہے گا کہ بھائی اسی طرح کے گھر کا آس پاس جو کرایہ چل رہا ہے، اسی کے حساب سے ماہانہ کرایہ کا اسّی فیصد کرایہ ہونا چاہیے. مثلاً اگر ماہانہ کرایہ پچاس ہزار ہے تو آپ نے چالیس ہزار دینا ہو گا.
ٹھیک ہے نا .. اب اس میں سُود کہاں ہے ..
رکو ذرا، تھوڑا اور صبر کرو ..
اسلامک بینک بولے گا، میں بتاتا ہوں، میرے کو سب پتہ ہے. کرایہ کتنا ہو گا، اس کے لیے ہم یہ نہیں کریں گے کہ سٹیٹ ایجنٹ سے بات کریں یا گھر کے رقبے کے حساب سے علاقے میں جو رینٹ چل رہا ہے، اس کا اوریج نکال لیں، کرایہ کی کیلکولیشن کے لیے آپ آنکھیں بند کریں، اسلامک بینک کا نمائندہ بسم اللہ پڑھے گا، سلائی سے آنکھوں میں سُرمہ لگائے گا، پھر نکالے گا اپنی ٹوپی میں سے کبوتر اور اس کبوتر کا نام ہے KIBOR یعنی شرح ِسُود. اس کے حساب سے کرایہ کیلکولیٹ ہو گا ..
پھر آپ کہیں گے کہ یار یہ کرایہ نکالنے کے لیے شرح ِسُود کیوں استعمال کر رہے ہو؟ مطلب اگر کوئی بھی پیمانہ استعمال کرنا ہے تو تربوز کا ریٹ استعمال کر لو، ہوا میں نمی کا تناسب پیمانہ رکھ لو، یہ شرح ِسُود سے کرایہ نکالو گے تو اتنا ہی بنے گا جتنا سُود بنتا ہے ..
پھر آپ کیلکولیٹ کر کے چیک کریں گے تو لگ بھگ اتنا ہی کرایہ بنے گا جتنا عام بینک سُود لیتا ہے ..
آپ پُوچھیں گے کہ یار میں سائیکل کرائے پر لیتا ہوں تو وہ شرح ِسُود کو پیمانہ نہیں بناتا، گھر کرایہ پر لیتا ہوں تو بھی مالک مکان شرح ِسُود کو پیمانہ نہیں بناتا، یہ تم کیسا عجیب و غریب کرایہ لے رہے ہو جو شرح ِسُود کی بنیاد پر کیلکولیٹ ہو رہا ہے، پھر اس میں اور سُود میں فرق کیا ہے ..
اسلامک بینک کہے گا، سُود حرام ہے ..
منقول
Gardener retweeted
THINK, GEN Z, & DECIDE: Approximately 7% of the US workforce — 11 million employees — may need to switch occupations within the next decade, according to a report from McKinsey Global Institute published on Sept. 29, 2026. By 2036, AI will automate 36 million job.
Now everyone in Pakistan and world over, who is planning to run away and come to US or Europe will find no jobs, this land is drying up and you will have to spend your lives in your country.
If Gen Z does not understand this now, they will be losers, now and in future and nothing else except looting, killing your own people and living like criminals will be your future. DECIDE NOW , FRIENDS.
Gardener retweeted
Shoaib Akthar, Wasim Akram, Waqar Younis and Saqlain Mushtaq.. OMG, Australians had no clue what’s exactly going on… The best bowling attack ever. #Cricket
Gardener retweeted
El 6 de marzo de 1981, Marianne Bachmeier disparó y mató al hombre que violó y asesinó a su hija de 7 años. En el tribunal, frente al juez.
Gardener retweeted
When Shoaib Akhtar announced his arrival by dismissing Rahul Dravid and Sachin Tendulkar… 🤯🏏🔥
Gardener retweeted
ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
Gardener retweeted
ایرانی لڑکی کا چونکا دینے والا انکشاف ۔ ایران میں جنگ کے باوجود ہمارا پیٹرول پندرہ روپے فی لیٹر ہے۔ تم لوگ اسے پاکستان لے جا کر چار سو پچاس سے پانچ سو روپے میں بیچتے ہو۔ یہ تمہارے اپنے حکمران ہیں جو تم سے مہنگا پیٹرول خریدوا رہے ہیں۔ جاگو اور اپنے لیڈروں سے پوچھو کہ سبسڈی والا ایرانی پیٹرول کہاں جاتا ہے، تم کیوں مہنگا خرید رہے ہو؟
Gardener retweeted
Shoaib Akthar’s 🇵🇰 very first over in the 2003 ODI World Cup in SA. What an over, just see how far the wicket keeper and the slip cordon stands.. What a speedster he was… A true Legend. #Cricket



















