Faisal RaNa🇵🇰 retweeted
زندگی بھی کتنے کڑے امتحان لیتی رہتی ہے۔ پہلے کینسر نے میرا 13 سالہ بھانجا ہم سے چھین لیا پھر میری پیاری والدہ کو بھی کینسر نے ہم سے جدا کر دیا اور اب میری پیاری بھابی جو میرے لیے ماں جیسی ہیں اس موذی مرض کا شکار ہو گئی ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتہ اسپتال میں انہیں تکلیف اور اذیت میں دیکھتے گزرا۔۔۔
بس آپ سب سے دعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔ شاید کسی کی دعا قبول ہو جائے اللہ پاک انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہمیں مزید کسی صدمے اور آزمائش سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین۔
Faisal RaNa🇵🇰 retweeted
اللہ نے کائنات بنائ ہے اسکو پاکستان میں صوبے بنانے میں کیا دلچسپی ہوسکتی ہے 🤣🤣🤣
محترم جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید (مرحوم) صاحب
کی پاکستان پیپلز پارٹی میں اور محترمہ بے نظیر شہید کے بعد بھٹو خاندان میں سے کون کون پارٹی میں ہے
بلاول صاحب صدر آصف علی زرداری کا چشم و چراغ ہیں
بے شک وہ محترمہ بے نظیر شہید صاحبہ کے فرزند لخت جگر ہیں ؟
آمریت کے خلاف جلاوطنی میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید میر شاہنواز بھٹو کو یومِ پیدائش پر سرخ سلام
@BBhuttoZardari
#21Novembre
3
28
آراضی سینٹر والوں کو چاہیے کہ ہمیں ذری زمین ہو یا شہری زمین ہو ہمیں مالکانہ حقوق کے بارے میں ایک میٹنگ رکھنی چاہیے جس کے اندر تمام معاملات علاقہ معززین
تمام حکومتی عہدے دوران شامل ہوں
ایک منظم طریقہ کار سے بطور نشاندہی
معاملات کا بہتر سے بہتر حل نکالنا چاہیے
تحصیل چوک سرور شہید ضلع کوٹ ادو میں
مالکانہ حقوق اور آپسی اختلافات اس وجہ سے ہیں رشوت
میرے شہر میں زرعی پراپرٹی ہو
یا شہری حدود میں پراپرٹی ہو
بیشتر لوگوں کے پاس مالکانہ حقوق نہیں ہے جب ہم ایکسائز،کمرشل پراپرٹی کی تعمیر کی جاتی ہے محکمانہ تمام اخراجات ہم دیتے ہیں
ہمارا حق ہے
2
37
تحصیل چوک سرور شہید ضلع کوٹ ادو میں
مالکانہ حقوق اور آپسی اختلافات اس وجہ سے ہیں رشوت
میرے شہر میں زرعی پراپرٹی ہو
یا شہری حدود میں پراپرٹی ہو
بیشتر لوگوں کے پاس مالکانہ حقوق نہیں ہے جب ہم ایکسائز،کمرشل پراپرٹی کی تعمیر کی جاتی ہے محکمانہ تمام اخراجات ہم دیتے ہیں
ہمارا حق ہے
Faisal RaNa🇵🇰 retweeted
گولیوں کی گھن گرج ہو یا جنگ کے سخت ترین حالات، یہ اپنے فرض کے ساتھ اپنے رب سے تعلق بھی نہیں بھولتے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ہر فوجی جوان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، ان کے حوصلوں کو بلند فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔
Faisal RaNa🇵🇰 retweeted
نہ کسی سیاسی اختلاف کو قومی دشمنی بنائیں، نہ کسی شخصیت کو پاکستان سے بڑا سمجھیں۔
ہماری پہلی ترجیح پاکستان کی سلامتی، خودمختاری، امن، ترقی اور خوشحالی ہونی چاہیے۔
🤖 Made with AI
نہ کسی سیاسی اختلاف کو قومی دشمنی بنائیں، نہ کسی شخصیت کو پاکستان سے بڑا سمجھیں۔
ہماری پہلی ترجیح پاکستان کی سلامتی، خودمختاری، امن، ترقی اور خوشحالی ہونی چاہیے۔
اس سے پہلے بھی ایک ریڈ لائن تھا عمران احمد نیازی
فرد واحد کی سوچ سے باہر نکل کے آپ کچھ سوچا کریں پاکستان کے لیے ہماری ریڈ لائن ہے پاکستان کی سالمیت
ہم سب پاکستانی ہیں ❤️
پاکستان ہم سب کا ہے 🇵🇰
عالم دین مفکر سوچ رکھنے والے محترم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا بیان
اور دوسری طرف ایک مولانا کا میں بیان سن کہ لا الہ الا اللہ کا مطلب کیا
اج مولانا کو تقریبا 78 سال بعد یاد ایا کہ لا الہ الا اللہ کا مطلب کیا ہے
اس سے پہلے جتنی قانون سازی ہوتی رہی ہے ووٹ کاسٹنگ کرتا رہا ہے
1
46
نظام کو ابھی چلنے دو
دیر ہے اندھیر نہیں
کرپشن پر کوئی کمپرومائز نہیں
ہم سب پاکستانی ہیں ❤️
پاکستان ہم کا ہے🇵🇰
وزیراعظم پاکستان جناب شہبازشریف صاحب! اگر آپ حکومت کیخلاف سازشیں کرنے والے وزیر داخلہ سے اور پنجاب حکومت کیخلاف کرپشن کے الزامات لگانے والے وزیر سے استعفیٰ نہیں لے سکتے تو خود استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔
@CMShehbaz
25













