Pinned Tweet
Any One Who Followed me and Did Not Get Follow Back, Please Mention In The Comment Below or DM Me.
FirstClass Male retweeted
یہ ایک جملہ ہی خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی ترجیحات کا پردہ چاک کرنے کے لیے کافی ہےصوبہ بدامنی، مہنگائی، بے روزگاری، تباہ حال صحت و تعلیم اور گورننس کے بحران میں پھنسا ہوا ہے، مگر وزیراعلیٰ صاحب کو اب بھی صرف عمران خان کی پڑی ہے!جنہیں صوبے کے عوام نے مسائل حل کرنے کے لیے مینڈیٹ دیا تھا، وہ ہر مسئلے کا حل صرف عمران خان کی سیاست میں ڈھونڈ رہے ہیں عوام پوچھتے ہیں: خیبر پختونخوا جلتا رہے، نظام مفلوج ہوتا رہے، عوام رُلتے رہیں—مگر ترجیح عمران خان ہی کیوں؟ وزیراعلیٰ صاحب! صوبہ کسی ایک شخص کی جاگیر نہیں، یہ کروڑوں عوام کا گھر ہے۔ پہلے خیبر پختونخوا کو سنبھالیں، سیاست بعد میں بھی ہوتی رہے گی۔
FirstClass Male retweeted
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖
FirstClass Male retweeted
🚨ڈاکٹر سید آصف شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی برطرفی کی اصل وجہ یہ تھی کہ نہ تو انہوں نے کرپشن کی اور نہ ہی کسی دوسرے کو کرپشن کرنے کی اجازت دی۔
🚨یہی بات اعلیٰ حکام کو ناگوار گزری۔
🚨یہ وہی خیبر پختونخوا ہے جہاں عمران خان کہا کرتے تھے کہ دوسرے ممالک سے لوگ پاکستان میں کام کرنے آئیں گے۔ لیکن جو شخص پاکستان آیا،
🚨اسے ہی ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔
🚨دوسری جانب پنجاب میں عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بیرونِ ملک سے ڈاکٹرز کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
🚨یہی فرق ہے دعووں اور عملی خدمت میں۔
FirstClass Male retweeted
بلوچستان سے آزاد کشمیر تک پاکستان زندہ باد !!!
وزیراعظم شہبازشریف نے گذشتہ روز بلوچی زبان میں ایک ملی نغمے کو شئیر کیا تو اس نے دل مُٹھی میں لے لیا۔ ہم ایک ہیں کے الفاظ نے گویا دل کے زخموں پر مرہم رکھ دیا اور اسی طرح آزاد کشمیر میں جب ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے کے نعرے لگے تو یوں لگا جیسے آگ میں پھول کھل گئے ہوں، رحمت اور محبت کی بارش ہونے لگی ہو۔
میں اپنے پروگرام کے آغاز کے لئے اوپننگ اور بعد کے لئے سوالات نہیں لکھواتا اور نہ ہی پرومپٹر استعمال کرتا ہوں بلکہ پوائنٹس بنا کے خود بات کرتا ہوں۔
سو یہ ساری بات بھی فی البدیہہ تھی، دل کی آواز تھی، مجھے لگا کہ پاکستان کے بہت سارے دشمن اور بہت ساری سازشیں ناکام ہو رہی ہیں۔ چیلنجز ضرور بڑے ہیں مگر ہم منزل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد کی طرف !!!
#PakistanZindabad #Pakistan
FirstClass Male retweeted
آپ مہنگائی کو لیکر اس حکومت سے لاکھ اختلاف کریں لیکن یہ سچ ھے کہ اس حکومت میں پاکستان کو جو عزت ملی ھے وہ پچھلے 78 سالوں میں نہیں ملی۔ سعودیہ کی تمام معروف شاہراؤں پر پاکستان سعودیہ اور ترکیہ کی پرچم لہرا اور جگمگا رھے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا پر اس معاہدے پر تجزیے ہو رھے ہیں۔ اور انڈین میڈیا پر بولا جا رہا ھے کہ پاکستان مسلم ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے جا رہا ھے۔ جس کی بنیاد وہ رکھ چکا ھے۔۔
FirstClass Male retweeted
بھارت نے 🇵🇰 پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی، مگر صرف 72 گھنٹوں میں جنگ روکنے کے لیے 🇺🇸 امریکہ سے مدد کی دہائی دینے لگا..
دنیا حقیقت دیکھ رہی ہے، مگر مودی بھگتوں کو آج بھی زمینی حقائق ماننے میں تکلیف ہو رہی ہے۔ 😂
جنگی جنون کے دعوے بہت تھے، مگر میدان میں حقیقت سامنے آتے ہی بیانیہ بھی بدل گیا اور لہجہ بھی..
FirstClass Male retweeted
تمام لیڈر کھڑے تھے سعودی کنگ نے وزیر اعظم پاکستان کو احترامن آگے بلایا اور سب نے وزیر اعظم پاکستان کے لئے تالیاں بجانا شروع کر دی
🇵🇰🇸🇦🇹🇷♥️🫶
FirstClass Male retweeted
ان سے اپنے صوبے میں میر رضا کا کیس حل نہیں ہو رہا مسلم لیگ ن کو لاشوں پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں
جہاں ہماری غلطی ہوتی ہے، ہم اسے تسلیم کرتے ہیں اور درست کرتے ہیں پنجاب میں بھی کچھ ایسے واقعات ہوئے لیکن یہاں کوئی کسی کو بچانے نہیں آتا نا ہی کوئی جعلی بورڈ بنا کر رپورٹس چھپانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ عظمیٰ بخاری
FirstClass Male retweeted
*سعودیہ اور ٹرکی نے ایسے ہی ہمارے ساتھ معاہدہ نہیں کیا ہمارا ٹیلنٹ دیکھنے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے* 🫡🤔🤭😂
FirstClass Male retweeted
تاریخ میں پہلی مرتبہ ریاض میٹرو سٹیشن پر پاکستانی پرچم لہرا رہا ہے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کی تصویر اسی میٹرو سٹیشن پر دکھائی جارہی ہے اور یہ عمل ہم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے باعث عزت و فخر ہے
ناظرین یہ واقعی تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے
FirstClass Male retweeted
شرمیلا فاروقی @sharmilafaruqi نامی کوئی خاتون ابھی پریس کانفرنس کر کے گئی ہے جس نے بتایا تھا کہ کراچی پیرس ہے
کراچی کی تباہی گلیوں شاہراہوں تک محدود تھی اب مزار قائد تک پہنچ گئی ہے
انہیں ان کی کارکردگی دکھائیں تو یہ قومی اسمبلی سے والک آوٹ بائیکاٹ کر جاتے ہیں 😆😆
FirstClass Male retweeted
کیپٹن حمزہ شہید کا تابوت سامنے آیا تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔
وہ جوان جو دشمن کے سامنے چٹان بن کر کھڑے رہتے ہیں، آج اپنے ساتھی کو آخری سلام پیش کرتے ہوئے اپنے آنسو نہ روک سکے۔ جی او سی سے کمانڈنٹ تک، افسر سے سپاہی تک، ہر دل غمزدہ تھا۔
کیپٹن حمزہ نے ہنگو میں آپریشن کے دوران دہشتگرد خوارج کا بہادری سے تعاقب کیا، متعدد دہشتگردوں کو انجام تک پہنچایا اور بالآخر وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا۔
FirstClass Male retweeted
A Canadian guy wore an Arab thobe into a grocery store run by an older Indian Hindu woman. The moment she saw him, she went full Islamophobic and racist toward Arab Muslims and even threatened to call the cops.
These are the same people complain about racism against themselves.
FirstClass Male retweeted
منڈا نئی جے پھڑیا جا ریا
لا پھا کے ہتھ چ پھڑا دتی او
یوتھیے سامنے کھڑے کر کے روسٹ کر دیے 👏
FirstClass Male retweeted
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایسے وقت میں تہران پہنچے ہیں جب سب ڈرے ہوئے تھے ہمارے فیلڈ مارشل کی موجودگی میں اسرائیل ذرا کوئی جرآت تو دکھائے پھر تل ابیب کا حشر کیا ہو گا دنیا دیکھے گی
FirstClass Male retweeted
بریکنگ نیوز
پوپ اسکوبر کا بڑا بیان
اس دنیا میں واحد ایک شخص ہے جو جب چاہے ٹرمپ کو فون ملا سکتا ہے اور کھل کر اس سے بات کر سکتا ہے اور ٹرمپ اس کی بات سنتا بھی ہے.
اور یہی وہ واحد شخص ہے جو بغیر ڈر خوف کے ایران میں اترتا ہے اور سیاسی، عسکری قیادت سے ملتا ہے.
جی بالکل یہ شخص فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر ہے.
FirstClass Male retweeted
ایک اور بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، جب ایک غیر ملکی نے پوری دنیا کے سامنے یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان 🇵🇰 ایک پُرامن ملک ہے، اور میڈیا میں پاکستان کے خلاف چلنے والے تمام بیانیے بے بنیاد ہیں۔ میرا خیال ہے کہ اگر یہی شخص بھارت میں ہوتا تو شاید کہانی کچھ اور ہوتی…
FirstClass Male retweeted
آج سے 31 سال پہلے، پاکستان میں لاہور کے قریب ایک گاؤں میں، ایک 12 سالہ لڑکا اپنے کزنوں کے ساتھ سائیکل چلاتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔
اس کا نام اقبال مسیح تھا۔
جب وہ صرف چار سال کا تھا، تو اس کے خاندان نے 600 روپے (جو کہ 12 ڈالر سے بھی کم بنتے ہیں) کا قرض اتارنے کے لیے اسے قالین بنانےوالی ایک فیکٹری کے مالک کے ہاتھ بیچ دیا تھا۔ اگلے چھ سالوں تک اسے کھڈی سے زنجیروں کے ذریعے باندھ کر رکھا گیا۔ وہ ہفتے کے ساتوں دن، روزانہ 12 گھنٹے کام کرتا اور اسے صرف چند پیسے ملتے تھے۔ جب اس کے کام کی رفتار سست ہوتی، تو اسے قالین بننے والے کانٹے (فورک) سے مارا جاتا۔ فیکٹری مالکان بچوں کو جان بوجھ کر کم کھانا دیتے تھے تاکہ ان کی انگلیاں چھوٹی رہیں اور وہ قالین سازی کا باریک کام کر سکیں۔
دس سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے اس کا قد صرف چار فٹ تھا، جو اس کی عمر کے اوسط لڑکے سے 12 انچ کم تھا۔
ایک صبح وہ وہاں سے بھاگ نکلا۔ وہ ایک ٹریکٹر کے پیچھے سوار ہو گیا جو جبری مشقت (بونڈڈ لیبر) کے خلاف ایک میٹنگ میں جا رہا تھا۔ وہاں اس نے ایک شخص کو یہ بتاتے ہوئے سنا کہ فیکٹری مالکان جو کچھ کر رہے ہیں وہ پاکستانی قانون کے تحت غیر قانونی ہے۔ جب اس شخص نے پوچھا کہ کیا کوئی بات کرنا چاہتا ہے، تو اقبال مائیکروفون کی طرف بڑھا۔
اس کے بعد اس نے کبھی قدم پیچھے نہیں ہٹائے۔
اس نے پاکستان بھر کی قالین فیکٹریوں سے 3,000 سے زائد بچوں کو جبری مشقت سے آزاد کرانے میں مدد کی۔ اس نے پانچ سال کا اسکولی نصاب محض تین سال میں مکمل کیا۔ اس نے سویڈن اور امریکہ میں بین الاقوامی کانفرنسوں سے خطاب کیا۔ بوسٹن میں بالغوں سے بھرے ایک کمرے میں اس نے کہا کہ وہ وکیل بننا چاہتا ہے تاکہ پاکستان میں غلامی کی زندگی گزارنے والے ہر بچے کو آزاد کرا سکے۔ اس وقت اس کی عمر 12 سال تھی۔ برانڈیز یونیورسٹی (Brandeis University) نے اسے مکمل اسکالرشپ کی پیشکش کی اور کہا کہ وہ اس کا انتظار کریں گے۔
جب اس سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی جان کو خطرہ ہونے کے باوجود پاکستان کیوں واپس جانا چاہتا ہے، تو اس نے کہا کہ اس کا مقصد اس کی زندگی سے زیادہ اہم ہے۔
1995 میں ایسٹر کے اتوار کے دن، جب وہ سائیکل پر گھر واپس جا رہا تھا، اسے پیچھے سے گولی مار دی گئی۔ اسے شاٹ گن کے 120 سے زائد چھرے لگے۔ اس کے کزنوں کو خراش تک نہ آئی؛ نشانہ صرف وہی تھا۔
اس کے جنازے میں 800 افراد نے شرکت کی۔ اس کے بعد کے دنوں میں، لاہور میں 3,000 لوگوں نے مارچ کیا، جن میں سے آدھے بچوں کی عمریں 12 سال سے کم تھیں۔
اس کی وفات کے بعد، میساچوسٹس (امریکہ) کے ایک اسکول کے ساتویں جماعت کے طلباء نے—جہاں کبھی اقبال نے خطاب کیا تھا—25,000 ڈالر جمع کیے اور پاکستان میں اس کے نام پر ایک اسکول تعمیر کیا۔ اب 16 اپریل کو "بچوں کی غلامی کے خلاف عالمی دن" کے طور پر منایا جاتا ہے۔ امریکی کانگریس نے اس کے اعزاز میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے "اقبال مسیح ایوارڈ" جاری کیا، جو آج بھی ہرسال دیا جاتا ہے #LabourRights )Thank you @DoctorLemma
This quoted post is unavailable.




















