28 نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی پیٹرول کی نئی قیمت 312 روپے فی لیٹر مقررپیٹرول کی سابقہ قیمت 313 روپے فی لیٹر تھی ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ڈیزل کی قیمت 346 روپے فی لیٹر برقرار
7
183
راولپنڈی سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا بڑا اور فوری ایکشن بین الاضلاعی منشیات فروش گینگ کو پکڑ کر رقم لے کر چھوڑنے پر ایس ایچ او صدر واہ سب انسپکٹر سجاد اور نبیل سب انسپکٹر گرفتار،دونوں افسران اور 4 ساتھی اہلکاروں کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج
75
غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر اسلام آباد بھر میں خصوصی اقدامات اسلام آباد میں بیوٹیفکیشن، صفائی ستھرائی، دلکش برینڈنگ اور سکیورٹی کے خصوصی انتظامات اہم سرکاری عمارات اور ریڈ زون کو رنگا رنگ برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
151
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی وفاقی وزیر ریلوے سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ملک میں ریلوے کے جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، ان پر پیش رفت اور وزارت ریلوے سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
84
اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سی ڈی اے ہسپتال کا دورہ ہسپتال میں مریضوں کے لئے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں سے ملےوفاقی وزیرداخلہ نے مریضوں سے علاج معالجے کی سہولتوں بارے پوچھا
راولپنڈی
ستھرا پنجاب کی گاڑیاں
کالے دھوئیں سے شہر کو
ستھرا کرنے میں مصروف
نئی گاڑیاں کیوں فراہم نہیں
کی جاتیں؟
@MaryamNSharif
Hopefully you will take action
راولپنڈی ٹاہلی موہری روڈ پر مبینہ فائرنگ واقعے میں کم عمر لڑکے سمیت دو زخمی زخمیوں میں 14 سالہ حسنین، 30 سالہ علی شامل ابتدائی طبی امداد کے بعد بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل ریسکیو
87
جرمن ایئرلائن کی پاکستان آمد، ملکی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے اہم پیش رفت جرمن ایئرلائن یو ایس سی کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نےجرمن کمپنی یو ایس سی جی ایم بی ایچ کی نامزدگی قبول کر لی
@RajaShehzadAli
اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ سٹیشن کا دورہ فائر بریگیڈ سٹیشن میں موجود گاڑیوں کا معائنہ کال سنٹر کا وزٹ کیا، عملے کی موجودگی پر انہیں شاباش دی ڈرائیور کے ساتھ سکائی لفٹ گاڑی میں بیٹھے ایف 11 تک سکائی لفٹ گاڑی کے رسپانس ٹائم کو چیک کیا
6
1,395
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر مقررہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیاڈیزل کی نئی قیمت 346 روپے فی لیٹر مقررپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 27 نومبر 2026 سے ہوگا
1
177
*ٹریفک ایڈوائزری*
26 نومبر 2026 سے 28 نومبر 2026 رات 12:30 بجے تک ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے جن میں سرینہ ہوٹل، نادرا چوک، ایوب چوک، ایکسپریس چوک عارضی طور پر بند رہیں گے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ ریڈ زون میں آمدورفت کے لیے مارگلہ روڈ استعمال کریں
2
199
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف 11 مرکز کا دورہ شہریوں کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیاوزیرداخلہ کا صفائی کے انتظامات اور مناسب پارکنگ نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار سہولت بہتر بنانے کے احکامات دئیے ایف 11 مرکز کو ایف 6 مرکز کی طرز پر ڈویلپ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد میں کل 27 نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان تعطیل کا اطلاق ضروری خدمات کے اداروں، ایم سی آئی، سی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ، اسلام آباد پولیس، آئیسکو، ایس این جی پی ایل اور اسپتالوں پر نہیں ہوگا۔
1
2
410
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif
راولپنڈی کی اہم شاہراہوں اور چوک چوراہوں پر خصوصی روشنیوں سے سجاوٹ مری روڈ، فیض آباد اور چاندنی چوک خصوصی لائٹنگ سے جگمگا اٹھےخصوصی برقی قمقموں سے شہر کی خوبصورتی اور دلکشی میں اضافہ
90







