Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006) header
Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006) profile picture

Political|Leader Imran Khan💖|خودی

پاکستان
Joined February 2018
Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)Photo by Mohsin Raza Bhutta (@Excellence006)
Mohsin Raza Bhutta retweeted
Past Referendum Results in Pakistan: 1. Ayub Khan : 96.37 % 2. Zia ul Haq : 98.53 % 3. Musharraf. : 97.97 % If a referendum is held this time, I am sure previous records will be broken considering the integrity of our election commission
61
257
17
1,308
38,549
Mohsin Raza Bhutta retweeted
کاشف صاحب کو آف ائیر ہوئے ڈیڈھ سال سے اوپر ہو گیا لیکن کسی مہرباں نے آج تک ان کے لئے جدوجہد نہیں کی ۔۔ شاید اس لئے کہ وہ غیر جانبدار اور اپنے اصولوں کے مطابق شو کرتے تھے
9
63
3
465
4,464
Mohsin Raza Bhutta retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic. A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution. Where is our humanity? Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
53
2,534
25
5,478
51,809
Mohsin Raza Bhutta retweeted
میں تو انشاءاللہ ڈٹی ہی رہوں گی- اللہ تعالی ہمت بر قرار رکھے- آپ بھی سب #ڈٹ_جائو_عمران_کی_طرح
ایک 70 سالہ بزرگ خاتون ان سب سے بہادر نکلے ،؟
58
1,671
10
7,247
83,664
Mohsin Raza Bhutta retweeted
عمران خان کو علاج کی سہولت تک کا نہ ملنا ، ملاقاتیں تک نہ ہونا اور تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی تیاری کرنا شرمناک ہے۔ یہ بے حسی اور آخری حد کو پہنچی ہوئی بے غیرتی ہے۔
74
1,739
13
5,341
49,650
Mohsin Raza Bhutta retweeted
Why shd spouses go on official multilateral meetings esp in a hostile Country unless @ForeignOfficePk were spouses invited officially? Please clarify.
فتنة الهندوستان میں SCO میں شرکت کیلئے مصدق ملک اپنی بیگم کو کیوں لیکر گئے ہیں؟ یہ سرکاری دورہ ہے یا فیملی وزٹ ؟
126
426
14
1,753
71,793
Mohsin Raza Bhutta retweeted
کوئی شخص یا ادارہ از خود ریاست نہیں ہے۔ پاکستان کے آئین میں ریاست کی تعریف (Article 7) میں بیان کی گئی ہے۔ آرٹیکل 7 کے مطابق ریاست "وفاقی حکومت (Federal Government) مجلسِ شوریٰ یعنی پارلیمنٹ (قومی اسمبلی و سینٹ) صوبائی حکومتیں صوبائی اسمبلیاں پاکستان کے وہ مقامی یا دیگر سرکاری ادارے جنہیں قانون کے تحت ٹیکس یا محصول عائد کرنے کا اختیار حاصل ہے" پر مشتمل ہے۔
48
943
5
3,499
42,148
Mohsin Raza Bhutta retweeted
اسٹیبلشمنٹ بیغیرت ہوچکی ہے اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے امریکہ کو معدنیات کے تحفے بھیج رہی ہے جو کہ اس قوم کا حق ہے جب ہم نے اس پر بات کی قوم کا حق مانگا تو ہمارے خلاف نیب اور CDA کو ایکٹیو کردیا یہ جرنیل بزدل ہیں سامنے سے نہیں آتے: مولانا فضل الرحمان
11
465
3
1,567
23,081
Mohsin Raza Bhutta retweeted
These brazen abductions and enforced disappearances are direct result of federal constitutional court’s decision barring Peshawar High Court from taking cognisance of such transgressions by the state. Thankyou FCC and Sad Birthday and May you not have another one.
So Taimur Jhagra’s apparent ‘abduction’ from a Peshawar police station takes the state’s suppression against PTI to another level. From roadside arrests of MPs in KP to the forced removal of arrested PTI leaders from police stations outlines the brazen audacity transitioning into a blunt obfuscation. And yet PTI is mum and numb. Not a single word of concern from Chairman Gohar Khan. Lowest dip for PTI ! Cc: @BarristerGohar @salmanAraja
23
1,132
2
3,095
19,369
Mohsin Raza Bhutta retweeted
مَردوں کا عالمی دن پورے پائی مرد کے نام
47
1,398
14
6,147
33,057
Mohsin Raza Bhutta retweeted
پتی، پتنی اور طوائف۔۔۔۔
100
929
22
4,315
66,626
Mohsin Raza Bhutta retweeted
عمران خان نے یہاں استقامت کا لیول بہت اوپر کردیا ہے۔ اللہ کے کرم سے یوتھیے اس معیار کے محافظ و معاون۔ اب یہاں کن کتریوں اور چڑی ماروں کا بس نہیں چلے گا۔
29
989
6
4,293
28,666
Mohsin Raza Bhutta retweeted
صبیح الحسنین نے برادری والوں کو بتادیا ہے کہ بلاول اب ہمارا بہنوئی نہیں رہا
بلاول بھٹو کو ابو بنانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
15
96
1,404
Mohsin Raza Bhutta retweeted
اس وقت اولین ترجیح یہ نظر آرہی ہے کہ عمران خان کو تمام عدالتی فورمز سے سزاء دلواکر ان پر انصاف کے دروازے بند کردیے جائیں۔ تاکہ عدالت کے زریعے انصاف کی عمران خان کی کوشش اور امید مکمل طور پر ختم کردی جائے۔ انکو شاید یہ اندازہ نہیں کہ اگر یہ راستہ مکمل بند ہوگیا اور عمران خان نے ڈیل سے بھی مکمل انکار کردیا تو عمران خان نہیں بلکہ یہ خود بند گلی میں پھنس جائینگے۔ یہ عمران خان کو جانتے نہیں ہیں۔
8
334
1
1,206
14,900
Mohsin Raza Bhutta retweeted
اقتدار کے اونٹ پالنے والوں کو اپنے دل کے دروازے اونچے رکھنے چاہئیں، مگر یہ بات ایسے سیاسی لیڈر کو ہی سمجھ آ سکتی ہے جو کسی سیاسی نظریے اور سوچ کو لیکر چلتا ہے۔ کچھ سیاستدانوں کو لگتا ہے کہ ہواؤں کے رخ بدل سکتے ہیں جس صورت میں الزامات کے پرانے زخم بھی کُریدے جا سکتے ہیں۔ ایسے میں کسی صحافی کو بلوچستان لے جا کر اور کوئٹہ کی عدالت سے ٹرائل کرانے کا کیا مقصد ہے؟ کیا اسلام آباد کی عدالت میں میڈیا کی موجودگی ایک سابق نگران وزیر اعظم کے لئیے مشکلات پیدا کر سکتی تھی؟ کیا صداقت اور امانت کا سرٹیفیکیٹ صرف بلوچستان کی عدالت سے ہی دستیاب ہو سکتا ہے؟
The government is not behind this arrest,it's pursued on my complainant will defend with ferocity any attack on my repute,pretend gladiator join the arena freedom of press does not entitle you for mendacity,wish you'd learnt basic ethos at beginning of career.
63
487
6
2,331
52,046
Mohsin Raza Bhutta retweeted
آئینی عدالت کیطرف سے پشاور ہائی کورٹ کے رٹ اختیار چھینے جانے پر خواب خرگوش کے مزے لینے والی سپریم کورٹ بار ان اختیارات کی مشروط اور محدود واپسی پر اچانک جاگ گئی۔ آئینی عدالت نے ایمرجنسی، گورنر راج اور فوج کی تعیناتی کیخلاف آئینی درخواستوں پر سماعت و فیصلہ و آئین کی تشریح کیئے بغیر ہی عبوری احکامات کے ذریعے پہلے پشاور ہائی کورٹ کے 199 کے اختیارات چھینے اور پھر بادشاہانہ انداز میں جزوی و عارضی طور پر بحال کر دییے۔ جو اصل مذکورہ آئینی درخواستیں ہیں انکو سماعت کے لئیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔ ایسے میں سپریم کورٹ بار کا ایک عارضی حکم نامے پر یوں شادیانے بجانا اور اصل آئینی درخواستوں پر جلد سماعت کا مطالبہ نہ کرنا شرمناک اور مفاد پرستی ہے۔
10
285
3
969
30,760
Mohsin Raza Bhutta retweeted
اس نے بھی کوئی سرجری کروائی ہے ؟
21
46
3
247
2,937
Mohsin Raza Bhutta retweeted
اگر پیپلز پارٹی اور بلاول بھٹو اُن سے ”ملے نہ ہوتے“ تو ۔۔۔ کراچی پریس کلب آتے ہوئے لاپتہ ہو سکتے تھے۔۔ پریس کلب کے باہر کنٹنر لگ سکتے تھے۔۔ اُن کی پریس کانفرنس کو نشر کیے جانے سے روکا جا سکتا تھا۔۔ نیوز چینلز کو حکم دیا جا سکتا تھا۔۔ ٹاک شوز میں موضوع پر پابندی لگ سکتی تھی۔۔ اے آئی ویڈیوز بن سکتی تھیں۔۔ سوشل میڈیا پر مہم چل سکتی تھی۔۔ زرداری ہاؤس کے باہر سی ڈی اے کا نوٹس چسپاں ہو سکتا تھا۔۔ نیب کا نوٹس آ سکتا تھا۔۔ بے نامی اکاؤنٹس والے فرنٹ مین سامنے لائے جا سکتے تھے۔۔ مگر سب کچھ اس کے برعکس ہے تو سمجھیں ن لیگ کی طرح پیپلز پارٹی آن بورڈ ہے۔۔ فقط ن لیگ جیسی بے شرمی کے بجائے ہمیشہ والی ڈھٹائی کے ساتھ منافقت کر رہی ہے۔
10
186
7
622
18,169
Mohsin Raza Bhutta retweeted
ایسا ہونا ناممکن ہے، نواز شریف اپنی سپتری کو وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں، زرداری صاحب بلاول کو وزیراعظم کی شیروانی میں دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ اسی صورت ہو سکتا ہے جب ان کے راستے میں عمران خان یا پی ٹی آئی کا خطرہ موجود نہ ہو۔ جس دن قیدی جیل سے رہا ہو گیا ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ پھر عمران خان وزیراعظم بنے یا صدر، وہ مرتے دم تک اس کرسی پر موجود رہے گا۔ بھلے 10 سال جیے، 15 سال جیے یا 20 سال مزید زندہ رہے، اس کو ہٹانا فوج سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے لیے ناممکن ہو جائے گا۔ اس لیے قیدی سے ملاقات کرنا اس کو باہر نکالنا یا اس کے ساتھ مل کر نیا میثاق جمہوریت کرنا ناممکنات میں سے ہے
اگر یہ سیاسی لوگ واقعی سنجیدہ ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کو واپس دھکیلنا چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو، نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، ایمل ولی خان، اچکزئی صاحب وغیرہ سب کو مل کر اڈیالہ جیل جانا چاہیے اور عمران خان سے بات کرنی چاہیے۔ اگر یہ کوگ اڈیالہ کی طرف چل پڑے تو اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی لوگوں کو دیوار میں چننے کا منصوبہ ہمیشہ کے لئے رک سکتا ہے۔ سیاسی انتقام ہمیشہ کے لئے بند کرکے ملک کو حقیقی معنوں میں ایک جمہوری بنانے کی طرف عملی اقدمات کرنا چاہیں۔ آزادانہ، منصفانہ الیکشن کروائیں، آزاد اور غیر جانبدار الیکشن کمیشن بنائیں، آزاد عدلیہ کا راستہ ہموار کریں، پولیس، انتظامیہ اور میڈیا کو آزادانہ کام کرنے دیں اور اگر حقیقی معنوں میں نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بننے ناگزیر ہیں جس میں عوامی فلاح اولین ترجیح ہو تو وہ بات چیت سے، سب کو ساتھ ملا کر کرنا چاہیے۔ دو چار سال کا نہیں ملک کے لئے چالیس پچاس سال آگے کا سوچنا چاہیے۔
6
41
2
209
3,974
Mohsin Raza Bhutta retweeted
اینکروں کا Temu پر دستیاب سستا فرحان وِرک روز ذلت سمیٹ رہا ہے۔۔
میں آپ کو تین چار چیزیں گنوا دیتا ہوں آصف علی زرداری کو صدر بنایا ! طلعت آپ ان کے سپوکس پرسن ہیں رانا صاحب کو بولنے دیں آپ ان کے بی ہاف پہ بول رہے ہیں نفیسہ شاہ ۔ یہ ریڈ لائن ود طلعت ہے ریڈ لائن ود رانا نہیں ہے یہ میرا پروگرام ہے ! طلعت ۔۔ پھر اچانک بغیر کہے وقفہ آ گیا ، کیوں ؟
32
395
3
2,592
75,814