Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp) header
Eva Holy 🥷 (@EvaFollowHelp) profile picture

Influencer & Blogger | Social Media Activist | Patriotic 🇵🇰 | Subscribe My YouTube Channel |DM for Advertise , Marketing and Paid Promotion

Turn on my Notification 🔔
Joined June 2021
مولوی فضل الرحمٰن قوم کےاحتساب کی بات کرتاہےمگراپنااحتساب دیتےوقت گھبراناشروع کردیادیتا ہےاور ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانا شروع ہو جاتا ہے مولوی فضلو اپنے غیر رجسٹرڈ مدارس کا حساب کیوں نہیں دیتا؟ان کو کون فنڈنگ کررہا ہے؟ان کا آدٹ آج تک نہیں ہونے دیا؟آخر کیوں؟ #کرپشن_کنگ_مولانا
1
1
52
مولانا فضل الرحمٰن ریاست پر الزامات لگانے سے قبل اپنی گریبان میں ضرور جھانکے پچھلے 40 سالوں میں مراعات کو انجوائے کیا اس کا حساب دیا جائے وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی فلور پر مولانا کا اگلا پچھلا سارا کٹا چٹھا قوم کے سامنے عیاں کردیا ہے. #کرپشن_کنگ_مولانا
13
11
55