مهندس (@Engrshb1) header
مهندس (@Engrshb1) profile picture

My love for my land; not necessary...

Joined May 2022
Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)Photo by مهندس (@Engrshb1)
مهندس retweeted
سندھ میں مزید صوبے بنانے اور اس کے لیے ریفرنڈم کروانے کی تجویز کے خلاف جئے سندھ رہبر کمیٹی کی جانب سے گزشتہ روز گلشنِ حدید سے آواری ٹاور ہوٹل تک مارچ کیا گیا، جس میں صوبے بھر سے لوگ، خاص طور پر خواتین اور بچے بھی شریک ہوئے۔ #SochVideos #NewProvinces #Karachi #Sindh #Pakistan
1
26
2
63
1,535
مهندس retweeted
اي ڪراچي اسين تنهنجا آهيون #SindhIsOne
6
13
143
ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کے الفاظ اگرچہ کچھ زیادہ تند اور بے باک ہیں، لیکن پاکستان کے سیاستدانوں کے حوالے سے ان کے اس تلخ طنز نے سوچنے پر مجبور کر دیا۔ ویڈیو دیکھتے ہوئے بار بار یہی خیال آیا کہ بات کہنے کا طریقہ چاہے جتنا بھی سخت کیوں نہ ہو، مگر اس کے پیچھے جو غصہ اور بے بسی ہے وہ ایک کڑوی حقیقت کو چھوتی ہے۔ ویڈیو میں جس فرق کی بات کی گئی ہے، وہ دراصل ایک کڑوا طنز ہے کہ کم از کم جو شخص کھلے عام اپنا سودا کرتا ہے، اس میں کوئی چھپاؤ یا نظریاتی ڈھونگ نہیں ہوتا، جبکہ سیاست میں بڑے بڑے نعروں، وقار اور عوامی اعتماد کے نام پر جو کچھ بیچا اور خریدا جاتا ہے، اس کا خمیازہ آخرکار عام آدمی کو بھگتنا پڑتا ہے۔ آخر میں ہنسی مذاق کے باوجود جو چبھن باقی رہ جاتی ہے، وہ اس بات کی دلیل ہے کہ لوگوں کا صبر اور اعتماد کس حد تک جواب دے چکا ہے۔ ​کلپ میں جس فرق کی بات کی گئی ہے، وہ دراصل نظام اور وعدوں سے ٹوٹتے ہوئے اعتماد کی عکاسی کرتا ہےکہ کم از کم جو اپنا کام کھلے عام کرتا ہے، اس میں کوئی نظریاتی ڈھونگ یا عوامی وقار کا سودا نہیں ہوتا، جبکہ ہمارے ہاں نظریات، وقار اور مفادات کے نام پر جو کچھ ہوتا ہے اس کا بوجھ آخرکار عام لوگوں پر آ پڑتا ہے۔ آخر میں ہنسی مذاق اور "توبہ توبہ" کے باوجود جو چبھن باقی رہ جاتی ہے، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگوں کا صبر کس حد تک جواب دے چکا ہے۔ ​شاید الفاظ بہت سخت ہیں، لیکن جب بار بار مایوسی ملے تو لوگ اسی طرح کے تلخ طنز کے ذریعے اپنا دل ہلکا کرتے ہیں۔
4
5
15
2,114
مهندس retweeted
تنهنجي سنڌ منهنجي جند جئي سنڌ جئي سنڌ تنهنجي امان منھنجي امان سنڌ امان سنڌ امان توتان گهوري جند امان #Sindh #stpsindh #karachi
1
2
1
14
233
وحدت سندھ ریلی مجموعی طور پر پرامن رہی، کراچی کی سندھی آبادیوں کی شرکت اسی فیصد رہی ، شرکا میں سترہ سے پچیس برس کی عمر کے نوجوانوں کی شرکت زیادہ نظر آئی۔
9
93
7
284
8,543
"It's a symbol of hard work, but when it comes to Sindh, it will be our first weapon," said a nationalist party worker during a rally in Karachi. #TOKReports #Karachi #Sindh
30
64
17
252
26,495
Sindh is not just a province. It is our history, our identity and our shared home. Karachi, Hyderabad, Sukkur and Larkana are all Sindh. Attempts to divide this province along ethnic or linguistic lines will only deepen divisions and threaten the harmony of our people. The people of Sindh have spoken, and their message is clear: We stand united. Sindh will not be divided. #SindhIsOne #UnitedSindh #PakistanPeoplesParty
Keep one thing in mind: The people of #Sindh consider the division of Sindh a conspiracy against the stability of #Pakistan . They are out on the streets to resist and oppose this conspiracy. @MazharAbbasGEO @HamidMirPAK @asmashirazi
59
114
10
253
8,035
مهندس retweeted
Replying to @Zhkhoso
20 گريڊ جي ميڊيڪل سپرنٽينڊنٽ سول اسپتال جيڪب آباد ڊاڪٽر رام چند صاحب، جسماني طور تي حملو ۽ تشدد جو نشانو بڻجڻ تي، سماج جي ڪهڙي شرمناڪ عڪاسي آهي، هن وحشيانه عمل جي سخت مذمت ڪئي، مجرمن کي سزا ڏيڻ جي ضرورت آهي….. سخت مذمت ڪريون ٿا ۽ يقيني بڻايون ته انصاف جلد کان جلد فراهم ڪيو وڃي
1
1
25
مهندس retweeted
Enjoyed Sindhi Sehra with singer Shehla Gul
7
5
53
1,362
Yup 😕
56
852
47
3,089
72,708
مهندس retweeted
اردو میڈیا کے منافقانہ کردار پر محترم ایاز لطیف پلیجو صاحب کا ردعمل #SindhIsOne
1
10
15
438
مهندس retweeted
یہ لو جی ریفرینڈم ، اب اس سے بھی بڑا ریفرینڈم 29 نومبر کو دیکھنا۔
69
65
6
236
4,452
یہ معصوم غریب سندھ کے لوگ اپنی سندھ سے کتنی محبت کرتے ہیں ، سندھ کے شہر کراچی سے کتنی محبت کرتے ہیں ۔ ان کے ساتھ ہمارا نظریاتی اختلاف رہتا ہے مگر آپ ان کی سندھ کے شہر کراچی سے محبت کا انداز دیکھیں ۔
11
117
10
335
6,253
جو بھی سندھ کو میلی آنکھ سے دیکھی گا ہم اسکی آنکھیں نکال دیگیں...! مولانا ایاز قمی وحدت سندھ مارچ #sindhisone
2
11
19
283
ڪراچي ته اڄ دل خوش ڪري ڇڏي، سنڌ جي وحدت لاءِ اٿندڙ آواز تاريخ جا ورق ورائي ڇڏيا. بس هڪڙي ڪمي شدت سان محسوس ٿي، ڪاش اڄ شهيد بشير خان قريشي به اسان جي وچ ۾ هجي ها #SindhIsOne – at San Francisco, CA
3
4
13
227
Do not assume that if Karachi becomes a separate province, it will become like Islamabad, said Zulfikar Ali Bhutto Junior. #TOKReports #ZulfikarAliBhuttoJunior #Karachi
17
27
4
133
10,182
باسط جي رن رلي وئي. 📷 #SindhIsOne – at San Francisco, CA
1
7
29
1,111
مهندس retweeted
کراچی کے لوگ ایم کیو ایم سے تنگ ہیں ایم کیو ایم نے بوری بند لاشوں کے علاؤہ کراچی کی عوام کو دیا کیا ہے ایم کیو ایم کے دور حکومت میں کراچی کا کوئی بھی عام شہری محفوظ نہیں تھا ۔ #SindhIsOne
1
6
14
570
میں کیوں مان لوں آصف زرداری کرپٹ ہے فوجی آمر نے 11 سال جیل میں رکھ کر اس کا ٹرائل کیا عدالتوں نے باعزت بری کیا ہوا ہے میں آپ کے کہنے پر کیوں مان لوں مطلب بتائیں نا۔۔۔ بولتی کیوں بند ہے؟ سہیل احمد
196
744
49
2,368
229,433