Engr. Fai Sal retweeted
زیادہ اسکول ≠ بہتر کارکردگی۔ مؤثر نگرانی کے لیے مناسب دائرہ اختیار ضروری ہے۔
#SaveEducation #AEOConcern #SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
حد سے زیادہ بوجھ تلے دبے اے ای او معیاری تعلیم یقینی نہیں بنا سکتے۔ تعداد نہیں، معیار کو ترجیح دیں۔
#StudentFirst #EducationMatters #SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
تعلیمی اصلاحات کی بنیاد مضبوط نگرانی ہے۔ 15–20 اسکول فی اے ای او قابلِ عمل نہیں۔
#EducationReform #MonitoringMatters #SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
بہتر نتائج بہتر سپورٹ سے آتے ہیں، اضافی بوجھ سے نہیں۔ مؤثر اسکول نگرانی کو محفوظ بنائیں۔
#AEOsMatter #StudentSuccess #SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
ایک اے ای او پر 15–20 اسکول معیاری نگرانی کے لیے ممکن نہیں۔
#SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
ایک اے ای او کے لیے 15 سے 20 اسکولوں کی نگرانی ممکن نہیں۔
#SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
اسکولوں کی بہتری کے لیے مضبوط نگرانی ضروری ہے۔
#SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
معیاری تعلیم کے لیے افسران پر حد سے زیادہ بوجھ نہ ڈالیں۔
#SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
تعلیم کاغذی رپورٹس سے نہیں، مؤثر نگرانی سے بہتر ہوتی ہے۔
#SuperCMSaveAEOs – at Punjab, Pakistan
Engr. Fai Sal retweeted
Bathing 15 minutes daily > 3 hours once a week.
Same with your workouts.
Here are 3 different 15 minute workouts you can do anywhere:
یقیناً اس خاندان کے لیے سب سے قیمتی سرمایہ تو ان کا لختِ جگر ہی تھا مگر غیر مستقل ہونے کی وجہ سے لواحقین خاص طور پر ان کی شریکِ حیات کو بہت نقصان ہوا ہے ۔
2
47
Engr. Fai Sal retweeted
We request to #CM @ChParvezElahi And @MoonisElahi that committee which was formed to negotiate with the issue of SSEsAEOs has recommended to regularize the teachers, now after Cabinet approval, the notification should be issued as soon as possible.
#RegulariseSSEsAEOs
قانون لوگوں کی آسانی کے لیے بناۓ جاتے ہیں اور سر مراد راس صاحب آپ کے پاس وہ اختیار ہے اور آپ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کے مشکور رہیں گے اور ہم لوگ میرٹ میں 600 لوگوں کی لسٹ میں باقاعدہ مقابلہ کر کے آئے تھے۔ یہ کوئی غیر قانونی مطا لبہ نہیں ، اللّٰہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔ @DrMuradPTI
Engr. Fai Sal retweeted
یہ روتا بچہ کسی سیاست دان کا ہوتا، تو سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو چکا ہوتا،
انسانی حقوق کی تنظیمیں جاگ چکی ہوتیں
لیکن یہ بچہ کسی استاد کا ہے اس لئے کوئی فرق نہیں پڑتا
روتا ہے تو روتا رہے خود ہی چپ ہو جائے گا
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@BBCUrdu
Engr. Fai Sal retweeted
احتجاج کرنے والوں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود
samaaenglish.tv/live/
#SamaaTV #Protest #Lahore @Daniyalspeaks
احتجاج کرنے والوں میں خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود
Engr. Fai Sal retweeted
I am speechless now.
#RegulariseSSEsAEOs
دیکھنے میں یہ ایک چھابڑی والا عام سا بندہ لگتا ہے۔ لیکن آجکل کے مغرور اور جہل سیاستدانوں سے ہزار گناہ عقلمند اور علم اور ادب سے بھرپور ہے۔۔۔ حکمرانوں شرم کرو اور اس شہری کی بات پر ہی غور کر لو۔۔
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
@ImranKhanPTI
@mooniselahi











